نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    بالکل میں اس طرح سمجھتا ہوں کہ جیسے ایک باپ اپنی اولاد پر حق رکھتا ہے اور ظلم نہیں کر سکتا اسی طرح مرد کو بھی حق حاصل ہے تب تک جب تک وہ اللہ سے ڈرتا رہے۔ اس بابت معلومات صحیح احادیث سے ملتی ہیں کہ حق ہے۔ حوالہ ابھی یاد نہیں
  2. ابن رضا

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    حق کا میسر ہونا فرض کی ادائیگی سے مشروط ہوتا ہے۔ مجھے کوئی ایسی مثال سنت میں نہیں ملتی کہ نبی کریم ﷺ نے کبھی ایسا کیا ہو۔ واللہ اعلم۔اور اگر ایسی کوئی مثال ہو بھی تب بھی اسلام اگر مرد کو حق دیتا ہے تو ساتھ میں فرائض بھی عائد کرتا ہے کہ اپنی عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو۔ جو اللہ سے ڈرتا ہے...
  3. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کافی شافی نہ بھی ہو تو معافی تو ہے ہی:)
  4. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے کام کی بات پھر طعام کی بات
  5. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب کوئی کھانے پینے سے ہٹ کر بھی بات کر لیں
  6. ابن رضا

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    اثبات و اتفاق آپ کو یہاں بھی میسر نہ ہوگا جناب۔ کہ ثابت کریں۔(نعوذ باللہ) کیونکہ بگ بینگ کے نام لیوا بھی
  7. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    وعلیکم السلام
  8. ابن رضا

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    مرا خیال ہے کہ جنابِ زیک کو ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے صاحب کے ساتھ مذاکرے کی ضرورت ہے۔ ہم جیسے کوتاہ علم ان کو مطمئن نہیں کر پائیں گے کہ ہمارا معیار اور ہے ان کا معیار اور ہے
  9. ابن رضا

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    لیکن مسئلہ وہی ہے کہ اسلام کےنام پر جو مسلمان بھائی درست اور غلط میں امتیاز کیے بغیر اپنی دکان داری چمکانے اور مادہ پرستی کے چٹخارے لینے میں مگن رہتے ہیں، وہ جو جو نمونے اور مثالیں رقم کرتے جاتے ہیں تو اِنہیں ان کے انفرادی جرم شمار کرنے کی بجائے اسلام پر تھوپ دیا جاتا ہے۔ ہر مفاد پرست اور عاقبت...
  10. ابن رضا

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    یہی تو المیہ ہےکہ مسلمانوں کے انفرادی اور غلط افعال کو اسلام کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ یہاں پہلے بھی ایسی بحث ہو چکی ہے ۔ مگر لاحاصل ۔ قران کے حوالے کو یہاں معیاریا کسوٹی کے طور پر سند نہیں مانا جاتا۔ اس لیے اگر آپ کے پاس کوئی دنیاوی سند ہے تو وہ یہاں پیش کریں ۔ جو لوگ تو قران کے مبین اور...
  11. ابن رضا

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے آپ کی تعلیم اور شغف کی بابت بھی بتائیں
  12. ابن رضا

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    مطلب یہ کہ یہ کتاب آپ کے اپنے ہی گھر سے برامد ہوئی وہ ایسے کہ اس مساوی کو اگر حل کیا جائے (دوست کی دوست کی دوست کی دوست کے ہاں سے ملی) تو جیہ نے کتاب دی دوست کو تو دوست نے وہ کتاب دوبارہ اپنی دوست یعنی کے جیہ کو لوٹائی تو پھر جیہ نے کتاب دی اپنی (اُسی) دوست کو تو پھر دوست نے وہ کتاب دوبارہ...
  13. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    اے شوخئ رِندانہ ترا طرز ظالمانہ
  14. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    :confused::confused::confused: :eek::eek::eek: :chatterbox::chatterbox::chatterbox: :shameonyou::shameonyou::shameonyou: :notlistening::notlistening::notlistening:
  15. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    میری رائے میں نمبر 1: حبِ یار کی والہانہ انتہا نمبر 2: مجازی اور حقیقی نمبر 3: (مجاز و حقیقت دونوں کے تقاضے ایک ہیں مگر منزلت و افضلیت فرق ہے جیسے کہ (ادنیٰ سی مثال) ایک شہر کا کفیل اور ایک ملک کا کفیل، کام ایک سا مگر منزلت و افضلیت مختلف ہے) نمبر 4: وہ اوپر کئی جگہ سب نے نوٹ لکھ رکھیں ہیں کم...
  16. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    عشقِ مجازی کی سمت یہ عمومی رائے یا رجحان کی بابت گزشتہ گفتگو کے سیاق و سباق کے موافق یہ ایک خیال عرض کیا تھا۔ تاہم جس عشق کی بات آپ کر رہی ہیں اس میں تو مجاز اور حقیقت کی بھی کوئی تقسیم نہیں۔ وہ تو ایک آگہی کا نام ہے کہ جس کو شعور مل گیا وہ معراج پا گیا۔
  17. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال سنائیں کیا
  18. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    تھوڑا سا اختلاف ہے اس دعوے سے کہ آپ ﷺ حبیب و محبوب و معشوق ہیں اللہ کریم کے بھی اور مومنین کے بھی
  19. ابن رضا

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    عشق کو سمندر کہیں اگر تو ہر کوئی اپنی اپنی بساط کے مطابق اس میں سے پانی لیتا ہے۔ ایک مثال ایک بادشاہ فرطِ نشاط میں اعلان کرتا ہے کہ آج میں بہت خوش ہوں مجھ سے جس کو جو چاہیے مانگو ، سب ملےگا ۔ وزرا ، اور دیگرتمام درباری زرو جاہ کی آرزو کرتے ہیں جب کہ ایک کنیز خاموشی سے سب دیکھتی رہتی ہے...
Top