نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    چاند پر اشعار

    بہت خوب!
  2. محمداحمد

    سہ ماہی سمت، شمارہ 53، جنوری تا مارچ 2022ء کا اجراء

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب!
  3. محمداحمد

    ريخه اردو لغت

    اچھی لغت ہے یہ۔ لیکن ایک آدھ جگہ مغالطے کا شکار بھی ہوا اس کی وجہ سے ۔
  4. محمداحمد

    سولھویں سالگرہ ڈنکن فاربس، اُن کی اردو انگریزی لغت اور 'ہندوستانی' زبان

    ماشاء اللہ بھائی! بہت اچھا ترجمہ کیا ہے۔ تحریر ہر لحاظ سے مربوط ہے اور پڑھنے والے کو لگتا نہیں ہے کہ وہ اصل تحریر نہیں بلکہ ترجمہ پڑھ رہا ہے۔ ماشاء اللہ! اللہ کرے زورِ قلم (ترجمانی) اور زیادہ :) :) :)
  5. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایسے تو یہ لڑی سیاسی ہو جائے گی۔ آپ بتائیے کہ آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
  6. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    ارے رے رے آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئے۔ :) :)
  7. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    ٹھیک! لیکن چائے کو اُس کی اوقات یاد دلا کر آپ چائے زدگان کی سرزنش کے حقدار نہ ٹھہریں۔ :)
  8. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    لیکن ہر بار ایسا کرنے سے چائے کافی کی حق تلفی کا بھی احتمال ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    یہ بات تو واقعی ٹھیک ہے۔
  10. محمداحمد

    گھسے پٹے جملے

    اس سے لگتا ہے کہ اکمل بھائی ابھی تک لڑکوں بالوں میں ہی اُٹھتے بیٹھتے ہیں۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    گھسے پٹے جملے

    اب تو خان صاحب نے یہ جملہ کہنا چھوڑ دیا ہے کہ وہ جانتے کہ اب اس جملے کا فاعل بدل گیا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    گھسے پٹے جملے

    کچھ لوگ تو یہاں تک کہہ دیتے ہیں کہ جو کتابیں تم نے اسکول میں پڑھیں ہیں وہ میرے ہی ہاتھ کی لکھی ہوئی ہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    :ROFLMAO: نہیں سمجھے تو سمجھ جائیے کہ ابھی تک ہم ہوش و حواس میں ہیں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
  14. محمداحمد

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    جب اُن کی عقل ماؤف ہو جائے گی۔ :)
  15. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    ساتھ میں کوئی چائے پانی مونگ پھلی نہیں؟ :)
  16. محمداحمد

    گھسے پٹے جملے

    "آج تک ایسی تحریر نہیں پڑھی۔" :)
  17. محمداحمد

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    حالانکہ سال کی دو چار پوسٹ تو آپ کو کرنا ہی چاہیے۔ اب تو آپ گوگل کو ڈکٹیٹ بھی کروا سکتے ہیں۔ :) :) :) ویسے باقی سب کو میں کہتا ہوں کہ دوسرے کاموں سے وقت نکال کر مطالعہ بھی کیا کریں۔ لیکن آپ کے لئے یہ ہے کہ مطالعے سے وقت نکال کر کچھ لکھا بھی کریں۔ :)
  18. محمداحمد

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    بہت شکریہ عمران بھائی!
  19. محمداحمد

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    رعنائیِ خیال
  20. محمداحمد

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    ہمارا بلاگ رعنائیِ خیال بھی ابھی تک باقی ہے۔
Top