نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میچ کا وقت ختم۔ برازیل 2-0 سے کامیاب۔
  2. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذی شان کو ذیشان کیوں لکھتے ہیں۔
  3. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    گلین میکسویل آئے بھی، اور گئے بھی۔ 5 اوورز کے بعد آسٹریلیا 47 پہ 2۔
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برازیل کا ڈیفنس کامران اکمل کی وکٹ کیپنگ کی مانند لگ رہا ہے۔ بچ فقط اس وجہ سے گئے ہیں کہ سربیا کی فنشنگ بھی وہاب ریاض کی لائن اینڈ لینتھ جیسی ہوئی پڑی ہے۔
  5. یاز

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    یعنی "بوالہوس" وغیرہ؟
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    روس کی جیت کا مرن بھرت رکھیں پھر۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن پر زور دیا تو یاد آیا کہ ابنِ صفی صاحب کا بھی اسی نام کا ناول ہے۔
  8. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    20 اوورز میں 221 رنز بنا لیے گئے۔
  9. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    18 اوورز میں 204 پہ 3۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سربیا والے فنش کرنے میں امہ جیسی مہارت رکھتے ہیں۔
  11. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    بٹلر نے آج بھی دل کھول کر پیٹ ڈالا ہے۔
  12. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ جان لے کے رہیں گے کیا؟
  13. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    آئرلینڈ کی ٹیم 14 اوورز میں 104 پہ 6 وکٹیں گنوا چکی ہے۔ اب جیتنے کی کوئی امید باقی نہیں۔
  14. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جگر کی چوٹ اوپر سے کہیں معلوم ہوتی ہے جگر کی چوٹ اوپر سے نہیں معلوم ہوتی ہے وغیرہ
  15. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ سوال بنیادی طور پہ ایک paradox نما ہے۔ تاہم اگر جواب دینا لازم ہی ہو تو، میری حقیر معلومات کے لحاظ سے عہدِ حاضر کے معاشرتی اصولوں میں معذور کو اولیت دی جاتی ہے۔
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس منشور والے امیدوار کو سچ بولنے پہ اضافی نمبر دیئے جانے چاہییں۔
  17. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    آئرلینڈ کو 47 گیندوں پہ 115 رنز درکار۔
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج کے اگلے دو میچ برازیل بمقابلہ سربیا اور سوئٹزرلینڈ بمقابلہ کوسٹا ریکا ہیں۔ برازیل اگر سربیا سے شکست نہ کھائے، یعنی جیت یا ڈرا کی صورت میں لازماً اگلے مرحلے میں چلا جائے گا۔ سوئٹزرلینڈ کا بھی بعینہ یہی قصہ ہے۔ سربیا اگر برازیل کے خلاف ڈرا کر گیا تو اس کو سوئٹزرلینڈ کی شکست کی دعا کرنی ہو گی۔
  19. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    آئرلینڈ 5 اوورز میں 36 پہ 1۔
Top