سادہ سا سوال ہے !

سادہ سا سوال ہے کہ اتنے سادہ سے سوال آپ سب کے ذہن میں آتے کیسے ہیں؟
میرے ذہن میں تو بہت مختلف قسم کے سوالات آتے تھے آپ سب کی عمر میں.
 

عرفان سعید

محفلین
اگر شادی کے بعد بیوی پسند نہیں آئے تو کیا تھرڈ امپائر سے اپیل کر کے ری ویو لیے سکتے ہیں ؟
نکاح جس قاضی نے پڑھایا اس سے رجوع کریں اور چندہ ساتھ لے کر جائیں، شاید کوئی جگاڑ لگ جائے۔
ہمارا مشاہدہ یہ ہے کہ جتنے مرضی ری ویو لے لو اس گم کو چیو کرنا ہی پڑے گا۔
 
Top