نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    دہشت گردی اور مدرسے

    السلام علیکم جی جسبادی بھائی، بالکل پوچھیئے کہ این جی اوز کو فنڈنگ کون کرتا ہے۔ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ ان این جی اوز میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو اپنے چندہ دینے والوں کے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ لیکن کیا ایک Evil کی موجودگی اس بات کا مکمل جواز ہے کہ دوسرے Evil کو بھی...
  2. مہوش علی

    دہشت گردی اور مدرسے

    السلام علیکم خوش آمدید کہنے کا شکریہ ثناء اللہ بھائی۔ جہاں تک گرم جوشی سے مباحث میں حصہ لینے کا تعلق ہے تو "میں کیا اور میری بساط کیا"۔ آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے محسوس ہوا ہے کہ میری تحریروں نے شاید میرا امیج صحیح طور پر نہیں پیش کیا ہے۔ اصولی طور پر ہم سب چند بنیادی باتوں پر متحد ہیں۔...
  3. مہوش علی

    دہشت گردی اور مدرسے

    السلام علیکم خوش آمدید کہنے کا شکریہ ثناء اللہ بھائی۔ جہاں تک گرم جوشی سے مباحث میں حصہ لینے کا تعلق ہے تو "میں کیا اور میری بساط کیا"۔ آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے محسوس ہوا ہے کہ میری تحریروں نے شاید میرا امیج صحیح طور پر نہیں پیش کیا ہے۔ اصولی طور پر ہم سب چند بنیادی باتوں پر متحد ہیں۔...
  4. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    نبیل بھائی، ایکس زر فونٹ بالکل اچھا نہیں ہے۔ کل انشاء اللہ میں آپ کو دوسرا فونٹ بھیجوں گی۔ آپ اُسے چیک کیجئے گا۔ (غالباً اُس فونٹ کا نام "غدیر" تھا)۔ میں اُس سے بہت مطمئین ہوں، اور میرے خیال میں وہ نسخ کی صورت میں اُس سے بہتر اردو فونٹ کا ملنا دشوار ہے۔ ۔۔۔ چنانچہ، صبح تک انتظار، بلکہ...
  5. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم برادر مہاجین صاحب، آپ نے نستعلیق فونٹ کے متعلق بالکل بجا فرمایا ہے کہ ہی ہمارے رگ و خون میں سرایت کر گیا ہے۔ اور یہ بھی بالکل بجا ہے کہ اس کی وجہ سے اردو زبان ترقی نہیں کر سکی ہے۔ اور یہ بھی نظر آتا ہے کہ اسی کی وجہ سے اردو مزید کچھ سالوں تک ترقی نہیں کر سکے گے۔ لول۔ ویسے آپ...
  6. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    چونکہ ایک میسج کے ساتھ صرف 3 فائلز ہی اٹیچ کی جا سکتی ہیں۔ اس لیے ایک فائل رہ گئی تھی جو کہ میں یہاں اٹیچ کر رہی ہوں۔ والسلام۔
  7. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم منہاجین بھائی، آپ کا ای میل مجھے مل گیا ہے اور میں نے ریپلائی بھی کر دیا تھا، مگر کسی وجہ سے آپ کو جوابی میل نہیں کر پا رہی ہوں اور آپ کے ای میل کے متعلق ایرر میسج آ رہا ہے۔ پلیز اپنا ای میل چیک کریں۔ شکریہ۔ والسلام۔ پی ایس: اچھا، میں ایک اور طریقہ استعمال کرتی ہوں۔ ذیل...
  8. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم میں نے یہ فونٹ اُس ایرانی سٹوڈنٹ کے کمپیوٹر میں استعمال کیا ہے (مائکرو سافٹ ورڈ میں)، اور 14 کے سائز پر یہ بہت بہترین نظر آتا ہے، جبکہ 12 کے سائز میں خوبصورتی اتنی نہیں رہتی (مگر پھر بھی قابلِ قبول ہے)۔ اس سے قبل، اُس نے مجھے ایک اور فارسی فونٹ دیا تھا (اُس فونٹ میں بھی مکمل...
  9. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم مہاجین بھائی، آپ کی ہمت افزائی کا شکریہ۔ نبیل بھائی، مجھے تھوڑا وقت دیجیئے (کل تک) کیونکہ میں نے ابھی اُس ایرانی سٹوڈنٹ کو تلاش کیا ہے، مگر لگتا ہے کہ وہ آخری لیکچر کو چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ (نکھٹو کہیں کا۔ لول) بہرحال، اُس نے مجھے ایک پی ڈی ایف فائل دی تھی، جس میں وہ فونٹ...
  10. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم گول ۃ کا مسئلہ یہ ہے کہ عربی کا گول ۃ اور اردو کا گول ۃ یونیکوڈ میں مختلف ویلیوز رکھتے ہیں۔ اور بی بی سی کا اردو ایشیا نسخ فونٹ (یا نفیس فونٹ فیملی) اردو کے لیے تو کمپیٹیبل ہیں، مگر اُن میں عربی یا فارسی کی مکمل سپورٹ نہیں موجود۔ اس لیے اگر آپ قرانی آیات کے لیے اِن اردو والے...
  11. مہوش علی

    دہشت گردی اور مدرسے

    شکریہ نبیل صاحب۔ آپ کا یہ فیصلہ مجھے بھی صحیح معلوم ہو رہا ہے (اگرچہ کہ اس سے قبل میرا خیال تھا کہ "حالاتِ حاضرہ" کے نام سے جو سیکشن موجود ہے، وہاں یہ گفتگو ہونی چاہیئے)، مگر کچھ مسئلے ایسے ہوتے ہیں کہ جہاں مذہب اور سیاست ایک ہی میدان میں جمع ہو جاتے ہیں۔ اس لیے میں آپ کے اس فیصلہ کی تائید...
  12. مہوش علی

    انتہاء پسند اور مولوی

    السلام علیکم کیا واقعی صدر صاحب نے جھوٹ بولا کہ وہ مسلمان ہیں؟؟؟؟ افسوس کہ کہاں کی بات کو کہاں ملا دیا گیا ہے۔ اور آپ کو یہ بات تو نظر آئی کہ صدر صاحب نے مدارس پر تنقید کی ہے، مگر یہ نظر نہیں آیا کہ ملا حضرات نے صاحبِ صدر پر کیا کیا الزامات نہیں لگائے۔ (مثلاً صاحب صدر مسلمان نہیں بلکہ...
  13. مہوش علی

    دہشت گردی اور مدرسے

    السلام علیکم برادرِ گرامی قدر، جن مدارس میں فرقہ پرستی اور دہشت گردی کی تعلیم نہیں دی جا رہی ہے، انہوں نے کبھی مدارس کو رجسٹر کرانے میں کسی قسم کی حیل و حجت کا مظاہرہ نہیں کیا ہے۔ اگر آپ غور سے توجہ فرمائیے تو یہ بات ایک ریاست کے لیے بہت لازمی ہے کہ ہر کام کسی طریقے سے ہو اور اُس کے لیے...
  14. مہوش علی

    وکی میں آن لائن ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    وکی میں آن لائن ایڈیٹر کام نہیں ک السلام علیکم وکی میں آن لائن ایڈیٹر کام نہیں کر رہا ہے۔ کیا وجہ ہے کہ آپ نے اسے آف لائن کر دیا ہے۔ آپ کے جواب کی منتظر۔ والسلام۔
Top