نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب: نبی (ص) کا فرمان کہ میری امت میں سے ستر ہزار افراد بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے۔ 101: سیدنا حصین بن عبدالرحمن (ر) کہتے ہیں کہ میں سیدنا سعید بن جبیر (ر) کے پاس تھا انہوں نے کہا کہ تم میں سے کس نے اس ستارہ کو دیکھا جو کل رات کو ٹوٹا تھا؟ میں نے کہا کہ میں نے دیکھا کہ میں کچھ نماز...
  2. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    91: سیدنا انس بن مالک (ر) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا: دوزخ سے چار آدمی نکالے جائیں گے اور اللہ تبارک وتعالیٰ کے سامنے کئے جائیں گے۔ ان میں سے ایک جہنم کی طرف دیکھ کر کہے گا کہ اے میرے مالک! جب تو نے مجھے اس (جہنم) سے نجات دی ہے، تو اب پھر اس میں مت لے جانا۔ اللہ تعالیٰ اس کو جہنم...
  3. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب: نبی (ص) کا انبیاء علیہم السلام کو نماز پڑھانا۔ 80: سیدنا ابوہریرہ (ر) کہتے ہیں کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا: میں نے اپنے آپ کو حطیم میں دیکھا اور (دیکھا کہ) قریش مجھ سے میری سیر (معراج) کا حال پوچھ رہے تھے، تو انہوں نے بیت المقدس کی کئی چیزیں پوچھیں جن کو میں ذہن میں محفوظ نہیں رکھتا...
  4. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب: آزمائش سے ڈرانا۔ 71: سیدنا حذیفہ (ر) کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (ص) کیساتھ تھے، آ پ] نے فرمایا کہ گنو کتنے آدمی اسلام کے قائل ہیں؟ پھر ہم نے کہا کہ یارسول اللہ]! کیا آپ (ص) ہم پر (دشمنوں کی وجہ سے کوئی آفت آنے سے) ڈرتے ہیں؟ اور بیشک ہم چھ سو آدمیوں سے لیکر سات سو تک ہیں۔ آپ (ص) نے...
  5. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب: اسلام کیا ہے؟ اور اس کی خصلتوں کا بیان۔ 61: سیدنا طلحہ بن عبیداللہ (ر) سے روایت ہے کہ نجد والوں (نجد عرب میں ایک علاقہ ہے) میں سے ایک شخص رسول اللہ (ص) کے پاس آیا جس کے بال بکھرے ہوئے تھے اور اس کی آواز کی گنگناہٹ سنی جاتی تھی لیکن سمجھ میں نہ آتا تھا کہ کیا کہتا ہے یہاں تک کہ وہ...
  6. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب: سب سے بڑا گناہ کونسا ہے؟۔ 51: سیدنا عبداللہ بن مسعود (ر) سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا کہ یارسول اللہ (ص)! اللہ کے نزدیک بڑا گناہ کونسا ہے؟ آ پ] نے فرمایا: یہ کہ تو کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک کرے حالانکہ تجھے اللہ (ہی) نے پیدا کیا۔ اس نے کہا پھر کونسا (گناہ بڑا ہے)؟ آپ (ص)...
  7. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب: جو شخص ایمان نہ لائے اس کو نیک عمل کوئی فائدہ نہ دے گا۔ 41: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے کہا کہ یارسول اللہ (ص)! جدعان کا بیٹا جاہلیت کے دَور میں ناتے جوڑتا تھا (یعنی رشتہ داروں کیساتھ اچھا سلوک کرتا تھا) اور مسکینوں کو کھانا کھلاتا تھا، کیا یہ کام اس...
  8. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    31: سیدنا ابو قتادہ (ر) کہتے ہیں کہ ہم سیدنا عمران بن حصین (ر) کے پاس ایک رہط (دس سے کم مردوں کی جماعت کو رہط کہتے ہیں) میں تھے اور ہم میں بشیر بن کعب بھی تھے۔ سیدنا عمران (ر) نے اس دن حدیث بیان کی کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ حیا خیر ہے بالکل، یا حیا بالکل خیر ہے۔ بشیر بن کعب نے کہاکہ ہم نے...
  9. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    21: سیدنا صالح بن صالح الہمدانی ، شعبی سے روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو دیکھا جو کہ خراسان کا رہنے والا تھا اس نے شعبی سے پوچھا کہ ہمارے ملک کے لوگ کہتے ہیں کہ جو شخص اپنی لونڈی کو آزاد کرکے پھر اس سے نکاح کر لے تو اس کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی قربانی کے جانور پر سواری کرے۔ شعبی...
  10. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    11: صنابحی ، سیدنا عبادہ بن صامت (ر) سے روایت کرتے ہیں کہ میں ان کے پاس گیا اور وہ اس وقت قریب المرگ تھے۔ میں رونے لگا تو انہوں نے کہا کہ ٹھہرو، روتے کیوں ہو؟ اللہ کی قسم اگرمیں گواہ بنایا جاؤں گا تو تیرے لئے (ایمان کی) گواہی دوں گا اور اگر میری سفارش کام آئے گی تو تیری سفارش کروں گا اور اگر...
  11. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب ایمان کے متعلق کتاب: ایمان کا پہلا رکن لا الٰہ الااللہ کہنا ہے۔ 1: ابو جمرہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا ابن عباس (ر) کے سامنے ان کے اور لوگوں کے بیچ میں مترجم تھا (یعنی اوروں کی بات کو عربی میں ترجمہ کر کے سیدنا ابن عباس (ر) کو سمجھاتا) اتنے میں ایک عورت آئی اور گھڑے کے نبیذ کے بارہ...
  12. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    (گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔ فہرستِ ابواب) باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَالشَمْسُ تَجْرِیْ لِمُسْتَقَرٍّ لَھَا﴾ کے متعلق ۔ 656 باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَمَا قَدَرُوْا الله …﴾ کے متعلق۔ 656 باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَمَا کُنْتُمْ تَسْتَتِرُوْنَ …﴾ کے متعلق۔ 656 باب: اللہ کے فرمان ﴿فَارْتَقِبْ...
  13. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    (گذشتہ سے پیوستہ ۔۔۔۔ فرستِ ابواب) 444 باب: عورتوں کے پاس مخنثین (خسروں) کا آنا جانا منع ہے۔ 444 باب: سوتے وقت آگ بجھانے کا حکم۔ 444 باب: سوتے وقت آگ بجھانے کا حکم 444 کتاب : دم جھاڑ کے مسائل 445 باب: نبی صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم کو جبرئیل علیہ السلام کا دم کرنا۔ 445 باب: جادو کے بارے...
  14. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    (گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔ فہرستِ ابواب) 257 باب: جس نے بیت اللہ کا طواف کیا وہ حلال ہو گیا۔ 257 باب: حج قران کرنے والے کو حج اور عمرہ (دونوں) کے لئے ایک ہی طواف کافی ہے۔ 258 باب: حج اور عمرہ کا احرام باندھنے والا احرام کب کھولے گا؟۔ 258 باب: یوم النفر (بارھویں ذوالحجہ) کو وادی محصب میں اترنا...
  15. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    السلام علیکم سیفی بھائی کی خواہش پر "مختصر صحیح مسلم" آپ کے پیشِ خدمت ہے۔ (یہ مکمل نہیں ہے، مگر جتنے بھی ابواب مل پائیں گے، وہ یہاں پیش کر دیے جائیں گے)۔ پہلی پوسٹ میں فہرستِ کتب اور فہرستِ ابواب ہیں۔ دعا گو۔ آپکی ایک بہن۔ مختصر صحیح مسلم (اردو ترجمہ) کتاب : ایمان کے...
  16. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم بہت بہت شکریہ عامر بھائی مدد کرنے کا۔ جوہر نستعلیق فونٹ یقیناً نوری نستعلیق کا ہم پلہ ہے اور چھوٹے سائز میں بھی شاندار ہے۔ منہاجین بھائی، میں نے ایک دفعہ ڈاکٹر سرمد سے درخواست کی تھی کہ وہ نوری نستعلیق کی طرز پر بھی ایک فونٹ تیار کریں۔ اُن کا جواب آدھا حوصلہ افزا تھا۔...
  17. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    غدیر اور نفیس نستعلیق السلام علیکم مہاجین بھائی، نستعلیق خط کے متعلق ابھی تک میرا پیغام آپ تک صحیح طور پر نہیں پہنچ پایا ہے۔ اس وقت تین قسم کے نستعلیق فونٹز موجود ہیں۔ 1۔ نوری نستعلیق (انیپیج) 2۔ نفیس نستعلیق (س آر یو ایل پی) 3۔ www.pakdata.com کا نستعلیق فونٹ (جس کا...
  18. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم اصغر بھائی، تین فونٹ کا تقابلی امیج فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔ مگر ایک بات میں واضح کرتی چلوں کہ امیج میں ہم ان کا تقابلی جائزہ صحیح طور پر نہیں لے سکتے ہیں۔ بلکہ اگر صحیح نتیجہ پر پہنچنا ہے تو ان تینوں فونٹز کو HTML میں ملاحظہ فرمائیں، جہاں آپ کو بہت فرق محسوس ہو گا۔ بی بی...
  19. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم منہاجن / نبیل بھائی، مجھے غدیر فونٹ مل گیا ہے اور میں اسے یہاں اٹیچ کر رہی ہوں۔ میں نے اپنے موزیلا فائر فوکس کی آپشنز میں جا کر یوسرز فونٹ کی آپشن چوائس کی ہے، اس لیے تمام ویب سائٹس غدیر فونٹ میں نظر آ رہے ہیں (بشمول اس چوپال کے)۔ یقین کریں، یہ فونٹ بی بی سی کے ایشیا نسخ...
  20. مہوش علی

    دہشت گردی اور مدرسے

    سلام محفل دوستاں السلام علیکم آہ سیفی بھائی، آپ نے ہمیں انڈر سٹینڈنگ اسلام ڈاٹ آرگ کی یاد دلا دی۔ ہمارا کوئی عرصہ ڈیڑھ ایک سال سے وہاں جانا نہیں ہوا۔ ویسے بائی دا وے، اردو یونیکوڈ کا پہلا ڈسکشن فورم ہونے کا اعزاز انڈر سٹینڈنگ اسلام والوں کو جاتا ہے۔ مگر شرکاء اور ممبرز کی عدم توجہی کی...
Top