نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم تمام احبات سے گذارش ہے کہ وہ ذیل کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کریں۔ ۔ اس میں جوہر نستعلیق اور نفیس نستعلیق کے موازنہ کیا گیا ہے۔ ۔ نیز خطاطی کے حوالے سے چند اور اہم نکات پر گفتگو کی گئی ہے۔ والسلام۔
  2. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    اعجاز اختر صاحب، السلام علیکم اس گرمجوش استقبال پر شکریہ۔ جہاں تک فعال شمولیت کا تعلق ہے، تو اس کی وجہ لمبی چھٹیاں اور سمسٹر کی نئی نئی شروعات ہے۔ :) آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا آپ نے فرمایا کہ اردو سیک کا ویب پیج کھولتے ہوئے پینٹیم 3 کے ساتھ بھی دس منٹ لگ گئے ہیں۔ یہ ایک بہت فکر مند...
  3. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    نستعلیق سازی اور ڈاکٹر سرمد آپ کی میل میں امانت علی گوہر صاحب کو نام پڑھ کر پیٹ کے درد میں کچھ افاقہ ہوا ہے۔ اگر امانت علی گوہر صاحب اس پروجیکٹ کو جوائن کریں تو کامیابی کے امکانات بہت روشن ہیں۔ ان کے دیگر اردو فونٹز بھی بہت شاندار ہیں (اور ذاتی طور پر مجھے نفیس ویب نسخ کی نسبت زیادہ...
  4. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم نوید بھائی، میں نے انپیچ کے یہ فونٹز کھول کر دیکھے ہیں۔ مگر ہم ان سے زیادہ سے زیادہ 36 گلائفز کی کیلیگرافی حاصل کر سکتے ہیں (اپنے نئے نستعلیق فونٹ کے لیے)۔ نوری نستعلیق کے یہ باقی 82 فونٹز کے گلائفز استعمال نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ حروف کی ابتدائی، درمیانی اور آخری شکل کے متعلق...
  5. مہوش علی

    دہشت گردی اور مدرسے

    السلام علیکم جیسبادی بھائی، میں بھی واقعی چاہتی ہوں کہ موضوع کو سمیٹ لیا جائے۔ صرف ایک بات عرض کرنا چاہتی ہوں کہ نو گیارہ کا واقعہ تو بہت بعد کی بات ہے، مدارس کی رجسٹریشن اور دیگر اصلاح کے متعلق تو قوم کے کچھ افراد کی آواز بہت سال قبل اُسی وقت سے اٹھنی شروع ہو گئی تھی جب فرقہ واریت کے...
  6. مہوش علی

    انتہاء پسند اور مولوی

    السلام علیکم سیفی بھائی، آرٹیکل کا لنک دینے کا شکریہ۔ اس کالم میں رجسٹریشن کی وجہ سے ہونے والے جن نقصانات کا ذکر کیا گیا ہے وہ صرف ایک ہے۔ یعنی: 1۔ نو گیارہ کے واقعے کے بعد جب تفتیشات اور رجسٹریشن کا سلسلہ شروع ہوا تو غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی ہو گئی۔ 2۔ حکومت نے فیصلہ کیا کہ...
  7. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم میں نے نفیس نستعلیق فونٹ کو کھول کر پھر سے دیکھا ہے۔ اس میں گلائفز کی کُل تعداد 982 ہے (اور انہیں دیکھ کر ہی میرے پیٹ میں درد شروع ہو گیا ہے)۔ نسخ میں اردو فونٹ بناتے وقت ایک حرف کی بنیادی طور پر 4 قسمیں ہوتی ہیں۔ 1۔ ابتدائی شکل (یعنی اگر کسی لفط کے شروع میں کوئی حرف...
  8. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    نوری نستعلیق کی خطاطی اور سکین السلام علیکم منہاجین بھائی، آپ کو جوش و جذبہ قابلِ قدر ہے۔ یہ فرمائیے کہ کیا آپ کے پاس کوئی فونٹ میکنگ پروگرام ہے؟ (اگر نہیں ہے تو اس سلسلے میں کچھ کرنا ہو گا، کیونکہ پہلے آپ کو کسی فونٹ میکنگ پروگرام میں نفیس نستعلیق کو کھول کر اس کا طریقہ کار دیکھنا ہو...
  9. مہوش علی

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    السلام علیکم سب سے پہلے نبیل بھائی، آپ کا شکریہ۔ آپ نے بالکل صحیح فرمایا ہے کہ یہ Rendering کا مسئلہ ہے جو کہ نفیس نستعلیق میں در پیش ہے۔ دوسری ہمت افزا پوسٹ عبد الرحمن بھائی کی ہے، جن میں مجھے یہ کام کرنے کا جذبہ اور صلاحیت نظر آ رہی ہے (یعنی انہیں فونٹ میکنگ ٹیکنالوجی سے بھی تعلق ہے)۔...
  10. مہوش علی

    ایکسپلورر میں اردو

    ایکسپلولر میں اردو السلام علیکم آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ آپ کے پاس تمام اردو فونٹز موجود ہیں۔ مگر ہو سکتا ہے کہ آپ کا انٹر نیٹ ایکسپلورر Times New Roman استعمال کر رہا ہو۔ اور یہ فونٹ عموماً اردو کو مکمل سپورٹ نہیں کرتا اور ڈبے ڈبے نظر آتے ہیں (اگرچہ کہ اس کا سب سے تازہ ورژن اردو کے...
  11. مہوش علی

    usp10.dll in Asif's Font Installer

    السلام علیکم ونڈوز ۹۸ استعمال کرنے والوں کو usp10.dll کی ضرورت ہوتی ہے۔ تو سوال آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اگر کوئی ونڈوز ۹۸ کا استعمال کنندہ آصف کا آٹو فونٹ انسٹالر استعمال کرے تو کی usp10.dll بھی ساتھ میں انسٹال ہو جائے گا؟ اگر ساتھ میں انسٹال ہو جائے گا تو کس ڈائریکٹری میں ہو گا ؟؟؟...
  12. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب: نماز کی فرضیت کا بیان۔ 201: سیدنا انس بن مالک (ر) کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ (ص) سے کچھ پوچھنے کی ممانعت کر دی گئی تھی تو ہمیں اچھا معلوم ہوتا کہ دیہات میں رہنے والوں میں سے کوئی عقلمندشخص آئے اور آپ (ص) سے پوچھے اور ہم سنیں، تو دیہات میں رہنے والوں میں سے ایک شخص آیا اور کہنے گا کہ...
  13. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    نماز کے مسائل کتاب: آذان کی ابتداء۔ 190: سیدنا عبداللہ بن عمر (ر) سے روایت ہے کہ مسلمان جب مدینہ میں آئے تو وقت کا اندازہ کر کے جمع ہوکر نماز پڑھ لیا کرتے تھے اور کوئی شخص ندا وغیرہ نہیں کرتا۔ ایک دن مسلمانوں نے مشورہ کیا کہ اطلاعِ نماز کیلئے عیسائیوں کی طرح ناقوس بجا لیا کریں یا یہودیوں...
  14. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب: پانچ چیزیں فطرت میں سے ہیں۔ 181: سیدنا ابو ہریرہ (ر) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فطرت پانچ ہیں یا پانچ چیزیں فطرت سے ہیں ۔ 1۔ختنہ کرنا۔ 2۔ زیر ناف بال مونڈنا ۔ 3۔ ناخن کاٹنا۔ 4۔ بغل کے بال اکھیڑنا۔ 5 ۔ مونچھیں کترانا ۔ کتاب: دس چیزیں فطرت میں سے ہیں۔...
  15. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    حیض کے مسائل کتاب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: وَیَسْئَلُوْنَکَ عَنِ الْمَحِیْضٍ ... کے بیان میں۔ 171: سیدنا انس (ر) سے روایت ہے کہ یہود میں جب کوئی عورت حائضہ ہوتی، تو اس کو نہ اپنے ساتھ کھلاتے، نہ گھر میں اس کے ساتھ رہتے۔ رسول اللہ (ص) کے ا صحاب نے آپ (ص) سے اس کے متعلق پوچھا تو اللہ تعالیٰ...
  16. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    غسل کے مسائل کتاب: ”اِنَّمَا الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ“ کے متعلق ۔ 151: سیدنا عبدالرحمن بن ابی سعید خدری اپنے والد سیدنا ابوسعید خدری (ر) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں پیر کے دن رسول اللہ (ص) کے ساتھ مسجد ِ قبا کی طرف نکلا۔ جب ہم بنی سالم کے محلے میں پہنچے، تو رسول اللہ (ص) نے...
  17. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب: پگڑی (دستار یا عمامہ) پر مسح کرنا۔ 141: سیدنا بلال (ر) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (ص) نے موزوں اور عمامہ پر مسح کیا ۔ کتاب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنا۔ 142: سیدنا بریدہ (ر) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (ص) نے فتح مکہ کے دن ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھیں اور موزوں پر مسح کیا۔ سیدنا...
  18. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    131۔ سیدنا عثمان (بن عفان) (ر) سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ (ص) سے سنا ، آپ (ص) فرماتے تھے کہ جو شخص نماز کیلئے پورا وضو کرے، پھر فرض نماز کیلئے (مسجد کو) چلے اور لوگوں کیساتھ یا جماعت سے یا مسجد میں نماز پڑھے، تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہ بخش دے گا ۔ کتاب: مجبوری میں (بھی)...
  19. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب: وضو کے ساتھ گناہوں کا دور ہونا۔ 121: سیدنا ابو ہریرہ (ر) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ جب بندہ مسلمان یا مومن (یہ شک ہے راوی کا) وضو کرتا ہے اور منہ دھوتا ہے تو اس کے منہ سے وہ سب گناہ (صغیرہ) نکل جاتے ہیں جو اس نے آنکھوں سے کئے۔ پانی کے ساتھ یا آخری قطرہ کے ساتھ (جو منہ...
  20. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم یونیکوڈ میں

    کتاب: پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت کہ پھر اس سے غسل بھی کیا جائے 111: سیدنا ابوہریرہ (ر) نبی (ص) سے روایت کرتے ہیں کہ آپ (ص) نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے( اور یہ بھی نہ کرے کہ پیشاب کر کے) پھر اسی پانی سے غسل کرے۔ ایک اور روایت میں ہے کہ تو ایسا مت کر کہ...
Top