نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    جس دھرتی تے رَجواں ٹُکر کھاندے نئیں مزدور اس دھرتی دے حاکم کتے، اس دے حاکم سور میرے وانگوں چار دہاڑے بھٹھی کول کھلو مُلاں فیر وکھاویں مینوں اپنے منہ دا نور بابا نجمی
  2. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    اگ وی ہمتوں بہتی دتی، فر وی بھانڈے پلِے رہے بھامبڑ جہیاں دھپاں وچ وی، میرے لِیڑے گلِے رہے میں وی دِھی سی ڈولے پاؤنی، سوہا جوڑا لین گیا ویکھ کے میری حالت ولے، ہسدے گوٹے طِلے رہے بابا نجمی
  3. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    ادھی ادھی رات اٹھی کے دل تے مارے ڈنگ غم دا ہِکو رنگ او بیلیا غم دا ہِکو رنگ فرحت عباس شاہ
  4. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    ساڈی دل دے ہتھ مُہار اسی ڈھونڈن نکلے یار اسی ہسدے پھل گلاب اسی روندے زار و قطار ساڈی جِت دا راز اسان اسی کدی نا منی ہار کوئی عشق دا شوہ دریا اسی ڈھٹھے ادھ وچکار اسی پکھی واس فقیر ساڈے رستیاں وِچ مزار فرحت عباس شاہ
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آتا نہیں بدلنا جو انداز دشمنی چہرے بدل بدل کے دکھائی دیا نہ کر فرحت عباس شاہ
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تحریر بیچ کر تو کبھی بات بیچ کر پاتے ہیں رزق صورتِ حالات بیچ کر فرحت عباس شاہ
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عجیب ڈھنگ سے تقسیم کار کی اس نے سو جس کو دل نہ دیا اس کو دلربائی دی
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ کون چپکے سے تنہائیوں میں کہتا ہے تِرے بغیر سکوں عمر بھر نہیں ملنا سرور بارہ بنکوی
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب اس کو چپ چاپ جو کاٹو، تو صدی بن جائے
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    وحشت پسند شخص کو خدشہ عجیب تها آہٹ پہ چیختا تها کہ دستک نہ دے کوئی
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہمارے ہاں تو جو روٹھے اسے مناتے ہیں تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج، حیرت ہے
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اے صبح جمال آ مری آنکھوں میں اتر جا اے رات گزر جا کہ بہت جاگ چکا میں خالد علیم
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اب کیوں ناپ رہے ہو تنہائی کے جلتے لمحوں میں اپنے چہرے کی حیرت، آئینے کی حیرانی سے خالد علیم
  14. زیرک

    حیرت ہے جامِ اجل وہ بھی پی گیا۔۔۔۔۔ نسخہ بنا رہا تھا جو آبِ حیات کا

    حیرت ہے جامِ اجل وہ بھی پی گیا۔۔۔۔۔ نسخہ بنا رہا تھا جو آبِ حیات کا
  15. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    کیفِ حیات نرم اور نازک، تند اور تیز میٹھا میٹھا درد مِرے دل میں جاگا میرا ہے، میرا ہے جھُولا خوشیوں کا مست، منوہر، میٹھا میٹھا درد مِرے دل میں جاگا جھُول رہی ہوں، جھُول رہی ہوں سندر جھُولا خوشیوں کا نرم بہاؤ تند اور تیز پیارے گھاؤ جنوں انگیز میٹھا میٹھا درد مِرے دل میں جاگا جیون کی ندی رُک جائے...
  16. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    جوہو کے کنارے افق پہ دور کشتیاں ہی کشتیاں جہاں تہاں کوئی قریب بارِ نور سے عیاں تو کوئی دور کہر میں نہاں ہر ایک ایسے جیسے ساکن و خموش و پر سکون، ہر ایک بادباں ہے ناتواں مگر ہر ایک ہے کبھی یہاں کبھی وہاں سکوں میں ایک جستجوئے نیم جاں حیاتِ تازہ و شگفتہ کو لیے رواں دواں افق پہ دور کشتیاں ہی کشتیاں...
  17. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    سلسلۂ روز و شب خدا نے الاؤ جلایا ہوا ہے اسے کچھ دکھائی نہیں دے رہا ہے ہر اک سمت اس کے خلا ہی خلا ہے سمٹتے ہوئے، دل میں وہ سوچتا ہے تعجب کہ نورِ ازل مِٹ چکا ہے ٭ بہت دور انسان ٹھٹکا ہوا ہے اُسے ایک شعلہ نظر آ رہا ہے مگر اس کے ہر سمت بھی اک خلا ہے تخیّل نے یوں اس کو دھوکا دیا ہے ازل ایک پل میں...
  18. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    رات اندھیری، بن ہے سُونا، کوئی نہیں ہے ساتھ پوَن جھکولے پیڑ ہلائیں، تھر تھر کانپیں پات دل میں ڈر کا تیر چبھا ہے سینے پر ہے ہاتھ رہ رہ کر سوچوں، یوں کیسے پوری ہو گی رات؟ برکھا رُت ہے اور جوانی، لہروں کا طوفان پیتم ہے نادان، میرا دل رسموں سے انجان کوئی نہیں جو بات سُجھائے، کیسے ہو سامان بھگوان! مجھ...
  19. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ہنستے بولتے لوگ بھی ہم کو حیراں حیراں تکتے ہیں تو ہی بتا اے راہِ تمنا! ہم کس دیس سے آئے ہیں تم اِک چاک گریباں دیکھ کے ہم کو رُسوا کرنے لگے اچھا کِیا جو ہم نے تم سے دل کے چاک چھپائے ہیں چَین کہاں لینے دیتی ہے درد کی میٹھی میٹھی آگ ہم نے چھپ کر دامنِ شب میں کتنے اشک بہائے ہیں ایک ذرا سی بات تھی...
  20. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ریت پر سفر کا لمحہ کبھی ہم بھی خوبصورت تھے کتابوں میں بسی خوشبو کی صورت سانس ساکن تھی بہت سے ان کہے لفظوں سے تصویریں بناتے تھے پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کر دور کی جھیلوں میں بسنے والے لوگوں کو سناتے تھے جو ہم سے دور تھے لیکن ہمارے پاس رہتے تھے نئے دن کی مسافت جب کرن کے ساتھ آنگن...
Top