میرے سوالات:
ایک عام انسان کتنے حجم تک دیکھ سکتا ہے؟
کیا کیمرا ویسے ہی دکھاتا ہے؟
پھر دونوں میں فرق کیا ہے ؟یعنی شوٹ اینڈ پوائنٹ ،انسانی آنکھ اور لینسیز والے کمرے میں ؟
اور یہ نیچے میتھس والا تو کچھ بھی پلے نہیں پڑا۔۔۔۔۔:((
مطلب یہ کہ موبائل میں بھی تو لینس ہوتا ہے یا ٹُچ ٹُچیا :(کمیرا میں بھی (شوٹ اینڈ پوائنٹ کو)لوگ کہتے ہیں یہ اتنے میگا پکسل کا ہے اور ڈی ایس ایل آر میں تو دونوں میں فرق کیا ہے ؟؟
کام کیا ہوا نہیں باضابطہ شاگرد تھے اصلاحی صاحب کے کلاس فیلو میں مولانا دوود اکبر اصلاحی ، مولانا اختر احسن اصلاحی تھے ۔۔۔۔۔
اس سسلسلہ میں تھوڑی بہت معلومات میرے اس مضمون میں پا سکتے ہیں ۔۔۔۔یہ رہا لنک ۔۔۔۔...
ارے واہ یہ کس کی پارٹی تھی بھئی غضب بھلکڑ میاں مہدی مبارک اور یہ الف نظامی بھائی جان کہاں کھوئے ہوئے ہیں ہر تصویر میں متفکر جانے کیا سوچ رہے بھیا کیا ہوا کہاں گم ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔:)
استاد سے آگے نہیں نلکے یہ مبالغہ آرائی ہے ،اس سلسلہ میں مولانا شرف الدین اصلاحی صاحب کی کتاب فکر فراہی پڑھ لیں لاہور سے غالبا چھپی ہے ادارہ کا نام فی الحال یاد نہیں آ رہا ہے ،بٹوارہ کے بعد جب اصلاحی صاحب پاکستان گئے تو ساتھ ہی ساتھ امام فراہی رحمۃ اللہ علیہ کے حواشی والے قران جس میں انھوں نے...
آج اچانک سرچ کرتے کرتے یہاں تک پہنچا یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی کہ فی ظلال القران اور تدبر قران دونوں نیٹ پر بھی موجود ہیں کیا ہی بہتر ہوتا محفلین ہمت کر کے آگے آتے اور اس کو یونیکوڈ اردو میں لانے کی کوشش کرتے ایک بہت بڑا کام ہوتا -----کاش ایسا ہو جائے -----