صفحہ ۔ ۲۷۱
دیکھی نہ تھی بہار تیرے شباب کی
بھولا نہ تھا ابھی تیرے عہدِ صِغر کو میں
تقدیر ہی نے ہائے ! کُچھ مساعدت
کیا روؤ اب دعا و دوا کہ اثر کو میں
حکمِ خدا یہی تھا کہ بیٹھا کیا کروں
ماتم میں تیرے اشک فشاں چشمِ تر کو میں
جز درد و داغ تو نے نہ چھوڑا نشان حیف!!
رکھوں گا مہیمان...