ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

فرقان احمد

محفلین
آداب عرض ہے!

یہ 'اشعار' ایک ایسے دوست کے ہیں جس کی مادری زبان اردو نہ ہے! یقینی طور پر بے وزن ہیں تاہم ان کے انگریزی مطالب درکار ہیں! اپنی انگریزی کا تو یہ عالم ہے کہ بس ۔۔۔!!!


وصل کی فریاد لیے تیرے پاس آ کر
کر رہا ہوں عرض، آ رہیں ساتھ مل کر

درکنار مجھ سے کیوں بیٹھا ہے روٹھ کر
اشھب پڑ رہا ہے تیرا روٹھنا میری زندگی پر

درد جو دل میں اٹھا ہے کیسے تمہیں دکھائیں
سامنے تم جو ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔ رو ہی پڑتے



ارے صاحب! ان کا ترجمہ کیا جانا ایک نیکی ہے، کسی کا دل رہ جائے گا، آپ کیا کیا جاتا ہے؟؟؟؟!!! :)
 
آخری تدوین:
راحیل فاروق بھیا، یہ رہی وہ لڑی ۔۔۔!!!

ان نادر نمونوں کو 'اشعار' کہنے پر پیشگی معذرت! :)
بھائی، کیوں مروانے کے درپے ہیں۔ کسی انگریزی ادبیات کے آدمی کو آواز دیجیے۔ ہم بہو بیٹیاں یہ کیا جانیں؟
اب یہ مت پوچھیے گا کہ کسے آواز دیں۔ کچھ چھان پھٹک آپ کو خود بھی کرنی آنی چاہیے! :laughing::laughing::laughing:
 

فرقان احمد

محفلین
صاحب! ایسے اشعار اب کہاں کہاں لیے پھروں؟ پہلی فرصت میں آپ ہاتھ آئے تو آپ کی خدمت میں رکھ دیے۔ چلیے، رواں ترجمہ نہ فرمائیے، جو کچھ ذہن میں آ رہا ہے، وہی لکھ دیجیے، اور ہاں، اشہب لفظ کا ایسا استعمال علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے بعد آپ نے بھی غالباً پہلی بار دیکھا ہو گا! :)
 
درد جو دل میں اٹھا ہے کیسے تمہیں دکھائیں
سامنے تم جو ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔ رو ہی پڑتے
How should I make you aware of the pain that rises in my heart? if you would have been in front of me you would have cried.

وصل کی فریاد لیے تیرے پاس آ کر
کر رہا ہوں عرض، آ رہیں ساتھ مل کر
With a plea for union, I have come to you. I request you to come so that we can stay together.


اشہب والے "نثری شعر" کا طلسم مجھ پر نہ کھل پایا۔ معذرت خواہ ہوں۔
 

فرقان احمد

محفلین
How should I make you aware of the pain that rises in my heart? if you would have been in front of me you would have cried.


With a plea for union, I have come to you. I request you to come so that we can stay together.


اشہب والے "نثری شعر" کا طلسم مجھ پر نہ کھل پایا۔ معذرت خواہ ہوں۔

زبردست! قابل رشک! :)

بہت شکریہ صاحب!

چونکہ اب آپ نے ان دو اشعار کا خوب صورت ترجمہ کر دیا ہے، اس لیے لگے ہاتھوں 'اشہب' والے شعر سے بھی دو دو ہاتھ کر لیں۔

مفہوم کچھ یوں ہے کہ

مجھ سے کنارہ کشی اختیار کر کے روٹھے ہوئے کیوں بیٹھے ہو؟
تمہارا روٹھ جانا ایسا ہے جیسے مجھ پر کوڑے چلائے جا رہے ہوں!

اس کا کیا ترجمہ ہو گا؟

آپ کا پیشگی شکریہ! سلامت رہیں!
 
زبردست! قابل رشک! :)

بہت شکریہ صاحب!

چونکہ اب آپ نے ان دو اشعار کا خوب صورت ترجمہ کر دیا ہے، اس لیے لگے ہاتھوں 'اشہب' والے شعر سے بھی دو دو ہاتھ کر لیں۔

مفہوم کچھ یوں ہے کہ

مجھ سے کنارہ کشی اختیار کر کے روٹھے ہوئے کیوں بیٹھے ہو؟
تمہارا روٹھ جانا ایسا ہے جیسے مجھ پر کوڑے چلائے جا رہے ہوں!

اس کا کیا ترجمہ ہو گا؟

آپ کا پیشگی شکریہ! سلامت رہیں!
After parting from me, why are you sitting displeased?
Your displeasure for me is synonymous to reception of lashes.
 

جاسمن

لائبریرین

نور وجدان

لائبریرین
اس لڑی میں خود کو ٹیگ پایا مگر اب شاید ٹیگ ہٹا دیا گیا ہے ۔ ترجمہ حاضر ہے !


وصل کی فریاد لیے تیرے پاس آ کر
کر رہا ہوں عرض، آ رہیں ساتھ مل کر
Come to you with a plea of union
!Requesting : come! lets live together

درکنار مجھ سے کیوں بیٹھا ہے روٹھ کر
اشھب پڑ رہا ہے تیرا روٹھنا میری زندگی پر

Why to sit gloomy after parting from me ?
Your resentment is making my life miserable/heavy
درد جو دل میں اٹھا ہے کیسے تمہیں دکھائیں
سامنے تم جو ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔ رو ہی پڑتے

How to show you thy rising pain in heart?
If you had been in front of me, you would have cried
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
صاحبان!

آپ سب کا بہت بہت شکریہ! آپ نے اتنی محبت اور محنت سے ترجمہ کیا کہ دل سے آپ کے لیے دعائیں نکلیں۔ محترم محمد ریحان قریشی نے تو پہلی فرصت میں اس قدر اچھا ترجمہ کر دیا تھا کہ میری تو گویا شامت آ گئی۔ اجب یہ ترجمہ 'شاعر' کو دکھایا گیا تو وہ پھڑک اٹھے اور لگے ہاتھوں پانچ چھ شعر اور تھما دیے۔ میں نے توبہ کر لی کہ اس طرح مفت ترجمہ کروانا کسی بھی صورت مناسب نہیں۔ تاہم، اگر ایک بار پھر ( یعنی کہ آخری بار) شاعر میاں پر احسان کرنا چاہیں تو یہ رہے اشعار! تاہم، یہ نیکی کمانے کا آخری موقع ہے :)

بعدازاں بحث دیکھی تو نور سعدیہ شیخ کا خوب صورت ترجمہ اور عبدالقیوم چوہدری صاحب کے "ٹچ" دیکھے تو اب جی میں ہے کہ اس بار آپ لوگوں سے بھی فیض ملنا چاہیے۔ محترم محمد ریحان قریشی سے بھی گزارش ہے کہ وقت ملے تو ضرور توجہ دیجیے گا۔

پس تحریر: شاعر کی اس بات کی داد ضرور دیں کہ اردو ان کی مادری زبان نہیں تاہم انہوں نے نہ صرف یہ کہ زبان سیکھی بلکہ اس میں شعر کہنے کی ہمت پیدا کی۔ یہ رہے ٹوٹے پھوٹے اشعار ۔۔۔!!!

1

گزشتہ سال گزرتے تھے کچھ پل
وہ پل بڑے یاد آتے ہیں

تیری کچھ شرارتیں تھیں اس میں
کچھ راز تو نے ہم سے کیے تھے اس میں

کچھ یادیں ان الجھنوں کی ہیں
جو اب تک پہیلیاں بنی پھرتی ہیں

2

لکھتا ہوں اس قلم سے مجھے علم میں برکت دے
پڑتا ہوں بسم اللہ مجھے شیطان سے پناہ دے

منور کے نام کا یہ جو تحفہ ملا ہے
روشن کروں نام اس کا میرے قلم میں وہ طاقت دے

3
منطق کے جن پیچوں سے ہمیں ہرایا گیا
لوگ کہتے ہیں کہ تم اس منطق کے (شہید) ہو ۔۔۔۔ (سمجھ نہیں شہید لکھا ہوا ہے یا معلوم نہیں، کیا لفظ ہے، پھر سے پوچھنا پڑے گا)

4
وہ تو عاشق جس کے ہوئے
نام پھر اس کا سدا ہوا



نور سعدیہ شیخ محمد ریحان قریشی عبدالقیوم چوہدری راحیل فاروق
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
1

گزشتہ سال گزرتے تھے کچھ پل
وہ پل بڑے یاد آتے ہیں
A few passed moments of gone year..
They make me nostalgic
تیری کچھ شرارتیں تھیں اس میں
کچھ راز تو نے ہم سے کیے تھے اس میں


Some of your impish acts in love are like sharing secrets with me

کچھ یادیں ان الجھنوں کی ہیں
جو اب تک پہیلیاں بنی پھرتی ہیں

Thy nostalgia is of entanglement which has been turned into riddles

2


لکھتا ہوں اس قلم سے مجھے علم میں برکت دے
پڑتا ہوں بسم اللہ مجھے شیطان سے پناہ دے

Pen is making me to write , ,(O Allah !) increase your blessings .
Initiating it with ''BISMILLAH '' to seek refuge from devil

منور کے نام کا یہ جو تحفہ ملا ہے
روشن کروں نام اس کا میرے قلم میں وہ طاقت دے

Thy light has been gifted me to illuminate surroundings ! (O Allah ) make my pen mighty

3
منطق کے جن پیچوں سے ہمیں ہرایا گیا
لوگ کہتے ہیں کہ تم اس منطق کے (شہید) ہو ۔۔۔۔ (سمجھ نہیں شہید لکھا ہوا ہے یا معلوم نہیں، کیا لفظ ہے، پھر سے پوچھنا پڑے گا)

اگر یہاں غازی ہوتاتو بات بنتی تھی !



4
محمد عاشق جس کے ہوئے
نام اس کا خدا ہوا

Tense should be in present ~ tense is excluded

(Allah is beloved of MUHAMMAD (P.B.U.H)
 
آخری تدوین:
Top