فرقان احمد
محفلین
آداب عرض ہے!
یہ 'اشعار' ایک ایسے دوست کے ہیں جس کی مادری زبان اردو نہ ہے! یقینی طور پر بے وزن ہیں تاہم ان کے انگریزی مطالب درکار ہیں! اپنی انگریزی کا تو یہ عالم ہے کہ بس ۔۔۔!!!
وصل کی فریاد لیے تیرے پاس آ کر
کر رہا ہوں عرض، آ رہیں ساتھ مل کر
درکنار مجھ سے کیوں بیٹھا ہے روٹھ کر
اشھب پڑ رہا ہے تیرا روٹھنا میری زندگی پر
درد جو دل میں اٹھا ہے کیسے تمہیں دکھائیں
سامنے تم جو ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔ رو ہی پڑتے
ارے صاحب! ان کا ترجمہ کیا جانا ایک نیکی ہے، کسی کا دل رہ جائے گا، آپ کیا کیا جاتا ہے؟؟؟؟!!!

آخری تدوین: