مطلع قابل قبول کہا جا سکتا ہے، مگر معذرت کہ کوئی خاص بات نہیں لگتی
دوسرا شعر بھی ٹھیک ہے
یہ بہتر ہے اور درست بھی
درست
اس میں مجھے کچھ دو لختی محسوس ہو رہی ہے۔
قافیہ فٹ بیٹھتا ہوا معلوم نہیں ہوتا، "ڈرا ہوا" میرا خیال ہے کہ مکمل بیانیہ ہو گا، محض "ڈرا" عجز بیانی پیدا کرتا ہوا محسوس ہوتا ہے...