نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ نہیں بس دو ہی پائے کھائے تھے اور دو نان کھائے تھے۔
  2. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل تو میرا بھی چاہ رہا ہے چائے پینے کو لیکن کوئی چاہ سے چائے بنا کر تو دے۔
  3. شمشاد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آتے آتے مرا نام سا رہ گیا اس کے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیا رات مجرم تھی دامن بچا لے گئی دن گواہوں کی صف میں کھڑا رہ گیا (وسیم بریلوی)
  4. شمشاد خان

    بشیر بدر آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا

    آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں تم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں...
  5. شمشاد خان

    مزاحیہ سوال جواب

    اگر ایک چیونٹی کو ترازو کے ایک پلڑے میں رکھیں، تو دوسرے پلڑے میں اس کے ہم وزن کتنے ہاتھی ڈالنے پڑیں گے؟
  6. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آپ کو کسی نے غلط بتایا ہے۔ میں نے صبح ناشتے میں بکرے کے پائے کھائے تھے۔
  7. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کی دعوت کی تھی کسی نے اس کی۔
  8. شمشاد خان

    ضرب الامثال

    جہاں تک میں نے اس لڑی کا مطالعہ کیا ہے وہ یہ ہے کہ ایک محاورہ لکھ کر ساتھ میں اس کی تفصیل بھی لکھی گئی ہے کہ اس محاورے کا کیا مطلب ہے اور یہ کیونکہ وجود میں آیا۔
  9. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین آجکل وہیں ہے، اس سے پوچھ کر بتاتا ہوں۔
  10. شمشاد خان

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    بورک پوڈر آپ کو بہت سی دکانوں سے مل جانا چاہیے۔ یہ آنکھیں دھونے کے کام بھی آتا ہے، اس لیے فارمیسی (میڈیکل سٹور) سے با آسانی مل جانا چاہیے۔
  11. شمشاد خان

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    یہ وہی بورک پوڈر ہے جو کیرم بورڈ پر ڈالتے ہیں۔
  12. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور دینی علوم کا ذکر ہو رہا ہو گا۔
  13. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    شاعر کہتا ہے کہ میں جو کچھ بھی دیکھتا ہوں اگر بتا دوں تو کسی نے ماننا ہی نہیں۔ ایک دفعہ اس نے ایک بڑی شخصیت کو جرم کرتے دیکھا تھا اور اس نے جا کر پولیس والوں کو بتا دیا تھا، لیکن پولیس والے مانے ہی نہیں، الٹا اس شخصیت نے اس کی ڈنڈوں اور جوتوں سے خبر گیری کی تھی، اس کے بعد اس نے نصیحت پکڑ لی تھی...
  14. شمشاد خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    موڈ خوشگوار ہے۔
  15. شمشاد خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    یہ کیا سکے کے دونوں رُخ ایک ہی طرف۔ پنجابی میں کہتے ہیں نالے چوپڑیاں نالے دو دو
  16. شمشاد خان

    امریکہ میں کورونا وائرس

    امریکہ کا تو بہت ہی بُرا حال ہے۔
  17. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  18. شمشاد خان

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہی میں نے چند روز قبل پوچھا تھا۔
  19. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ لیں ایک چھوٹا سا اور آسان سا لفظ، ایک ہی لفظ ہے : ز ی ن م ر ب
  20. شمشاد خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    الحمدللہ ہمیشہ کی طرح بہت اچھے ہیں۔
Top