نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    شاعر پرلے درجے کا کم چور اور سُست روی کا شکار ہے، غالباً بھنگ یا افیون کا نشہ کرتا ہے اور کہتا ہے کہ مجھے بس یار کا ہی خیال رہتا ہے اور مجھے باقی جہان سے کیا اور بہانہ عشق کا بنا کر دوسروں کو ٹرخا رہا ہے۔ ہے عجب نظام زکوٰۃ کا مرے ملک میں مرے دیس میں اسے کاٹتا کوئی اور ہے اسے بانٹتا کوئی اور ہے...
  2. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر کا بھی خوب استعمال ہو گا رمضان کے مبارک مہینے میں کہ فروٹ چات بنا کرے گی۔
  3. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نوازش ہے آپ کی جو آپ نے میری بات پر غصہ نہیں کیا۔
  4. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیے اب آپ نے ذرا کو ذدا لکھ دیا۔
  5. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے (چچا)
  6. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی بھول کر بھی مجھے قبلہ نہ کہیے گا، میں اس قابل نہیں ہوں۔
  7. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے متعلق کیا خیال ہے؟
  8. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرصت ہی فرصت ہو گی آجکل تو لاک ڈاؤن کی وجہ سے۔
  9. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    امین سرزش یا سرزش امین بھی ہو سکتا ہے۔
  10. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالی تلی ہوئی چیزیں ہی چھوڑی ہیں یا پکی ہوئی بھی چھوڑ دی ہیں؟
  11. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عینک لگاتی ہیں آپ یا اس کے بغیر ہی کام چل رہا ہے؟
  12. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبہ ایک عدد خرید لیا ہے گھی کا پکوڑے تلنے کے لیے۔
  13. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ واردات کیا ہوتا تھا آپ کا شاگردوں کے ساتھ؟
  14. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کھلاڑیوں سے درخواست ہے کہ لفظ دیتے وقت بتا دیا کریں کہ یہ ایک ہی لفظ ہے یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔
  15. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب مریم صاحبہ کی باری ہے لفظ دینے کی۔
  16. شمشاد خان

    پاکستانی عورتوں کی طاقت

    بہت شکریہ اسد صاحب۔
  17. شمشاد خان

    محفل کے عہدہ بردار

    لُغت سے استفادہ کریں۔
  18. شمشاد خان

    محفل کے عہدہ بردار

    وہ اختصار کی وجہ سے کہتے ہیں، جبکہ وہ لیڈی ڈاکٹر ہی ہیں اور لیڈی ڈاکٹر عافیہ ہی کہلائی جائیں گی۔
  19. شمشاد خان

    پاکستانی عورتوں کی طاقت

    ﺍﮎ ﺭﻭﺯ ﻓﻀﻮﻝ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﺗﮭﺎ، ﺑﮯ ﺳﮑﻮﻧﯽ ﺳﯽ ﭼﮭﺎﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ، ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﺴﺒﮏ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﻓﯿﺴﺒﮏ ﮐﮭﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺍﮎ ﭘﻮﺳﭧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﻮ ﻣﻠﯽ، ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﺋﻨﮧ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎ ﺳﺎﻧﭗ ﭘﮑﮍﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﻤﻮﻧﯿﺎﮞ ﭼﭙﮑﻠﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮈﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﻨﺴﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﻨﭧ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺩﯾﺎ، ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ...
  20. شمشاد خان

    کس کے جنازے پہ ہو؟

    ہاہاہا، بہت خوب۔
Top