نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  2. شمشاد خان

    حقوق العباد

    چند برس پرانی بات ہے‘ ایک امریکی نو مسلم نے قرآن مجید سے حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالیٰ کے 100 احکامات جمع کیے‘ یہ احکامات پوری دنیا میں پھیلے مسلم اسکالرز کو بھجوائے اور پھر ان سے نہایت معصومانہ سا سوال کیا ’’ہم مسلمان اللہ تعالیٰ کے ان احکامات پر عمل کیوں نہیں کرتے‘‘ مسلم اسکالرز کے پاس اس...
  3. شمشاد خان

    حسینہ تم ریاضی ھو

    وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی ریاضی کچھ سکھادو نا یہ سیٹوں کی تقاطع اور یونین کچھ بتا دو نا یہ قالب اور الجبرا یہ کیسے لاگ لیتے ہو جمع تفریق اور تقسیم ضربیں کیسے دیتے ہو کسی طرح مجھے بھی اُم سائنس سے ملا دو نا وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی ریاضی کچھ سکھا دو نا یہاں پہ مستقل کیا ہے تغیر کس کو کہتے ہیں...
  4. شمشاد خان

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    ہر ویلے تانگھاں یار دیاں میں تاں بیٹھی کانگ اُڈاراں آپ ونجاں کہ میں قاصد بھیجاں میرا تھی گئیا حال بیماراں غلام فریدا میں تاں ایویں وچھڑی جیویں وچھڑی آں کونج قطاراں عمراں لنگھیاں پبھاں پار ہالے نہ وس وے کاہلیا کدے نہ سُکھ سنیہا ہلیا ہالے نہ وس وے کاہلیا پُھلاں دے رنگ کالے؛ سرخ گلاباں دے موسم...
  5. شمشاد خان

    قتل کس نے کیا؟

    جج : قتل کس نے کیا؟ ملزم : میں نے قتل کیا جج : لاش کہاں ہے؟ ملزم : لاش میں نے جلادی جج : وہ جگہ دکھاؤ جہاں لاش جلائی تھی ملزم : میں نے وہ ساری زمین کھود دی جج : تو کھودی ہوئی مٹی کدھر ہے؟ ملزم : اس کی میں نے اینٹ بنا دی جج : تو وہ اینٹ دکھاؤ ملزم : میں نے ان سے مکان بنا لیا جج : وہ...
  6. شمشاد خان

    ساس کی تین دعائیں

    سسرال والے گھر آئے اور آتے ہی ساس کہنے لگیں.. بیٹا تجھ سے میں بہت خوش ہوں.. تجھے میں تین دعائیں دینا چاہتی ہوں.. بتا کون سی دعائیں دوں؟؟... میں نے ساس سے کہا.. ساسو ماں پہلے مجھے آپ کی بیٹی اور میری اہلیہ سے جان کی امان کی دلائی جائے. ساس نے کہا. دیدی گئی. بےفکر رہو اور کھل کر بولو. میں نے چور...
  7. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    شاعر اکثر مختلف بازیوں پر شرطیں لگاتا رہتا ہے، اس دفعہ وہ کسی عشق کی بازی پر شرط لگا رہا ہے اور کہتا ہے کہ اگر میں جیت گیا تو کیا کہنے اور اگر ہار گیا تو میں نے کون سا مان لینا ہے، کیونکہ کاں چٹا ای اے۔ میں نے یہ کہا کب کہ منانے کے لیے آ مجھ کاٹھ کے الو کو پھنسانے کے لیے آ (محمد یوسف پاپا)
  8. شمشاد خان

    آج کی تصویر

  9. شمشاد خان

    آج کی تصویر

  10. شمشاد خان

    آج کی تصویر

  11. شمشاد خان

    تعارف تعارف

    اردو ادب میں ایم فل کر رہے ہیں تو پھر تو اردو محفل کے اثاثہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
  12. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پچھلے ہفتے واقعی بہت گرمی ہو گئی تھی لیکن اس ہفتے ابھی تک موسم بہت اچھا ہے، صرف پنکھے سے گزارہ ہو رہا ہے۔
  13. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک ہی تصویر کے دو رُخ ہیں، پیاز، کھیرے، ٹماٹر وغیرہ کو ملا لو تو سلاد جبکہ کچھ پھلوں کو ملا لو تو چاٹ۔
  14. شمشاد خان

    دلچسپ سوال

    ہمیشہ لوگ کہتے ہیں کہ سارا جگ بے وفا ہے۔ یہ جگ ہی بے وفا کیوں ہوتا ہے، اور کون سا جگ بے وفا ہوتا ہے، شیشے کا، پیتل کا، سلور کا اور ہاں یہ گلاس بے وفا کیوں نہیں ہوتا؟
  15. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یعنی کے کچھ اور بھی بن سکتا ہے کیا؟
  16. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمام پھلوں کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر اور ملا کر سلاد کہہ لیں یا پھلوں کی چاٹ کہہ لیں۔
  17. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں آج خلاف توقع اچانک بہت زیادہ بارش ہوئی۔ کہاں تو اے سی چل رہے تھےاور اب موسم ٹھنڈا ہو گیا ہے۔
  18. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  19. شمشاد خان

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    سوکھا دودھ، ہم وزن چینی اور ہم وزن بورک پوڈر ملا لیں، گوند لیں اور گولیاں بنا لیں۔ اور گھر کے کونے کھدروں میں ڈال دیں۔ ایک دن کے بعد ہی تمام کیڑے مکوڑے، کاکروچ وغیرہ سب ختم ہو جانے شروع ہو جائیں گے۔ بچوں والے گھر میں یہ احتیاط رکھیں کہ یہ گولیاں کہیں ایسی جگہ نہ ڈالیں جہاں سے بچہ اٹھا کر منہ میں...
  20. شمشاد خان

    محفل کے عہدہ بردار

    بہرحال یہ غلط اردو بولی جاتی ہے۔ ثریا چورنی ہے سعدیہ عالمہ ہے ایسے ہی بہت سی الفاظ جو کہ غلط بولے اور لکھے جاتے ہیں اور جو رائج العام ہو جاتے ہیں، جیسے "لکھے موسیٰ پڑھے خدا"، جبکہ اصل میں یہ "لکھے مُو سا، پڑھے خود آ" ہے۔
Top