اگر آپ ترجمہ نہیں کر سکتیں تو لنک دینا ہی کافی ہو گا ۔ اس طرح تو محفل چوں چوں کا مربہ بن جائے گی ۔ احمد نژادی کی سادگی میں کوئی کلام نہیں ۔ کہ سابقہ صدور کے مقابلے میں یہ درویش منش آدمی ہے ۔ مگر اصل مسئلہ وہی ملا کے ہاتھ اصل طاقت ہے ۔
وسلام
مکمل تو نہیں سنا سکتا مگر وہ کہانی غالبآ کچھ ایسی ہے کہ بڑا گینڈا چھوٹے گینڈے کا پاؤں پر پاؤں رکھ دیتا ہے اور چھوٹا گینڈا اسے دیسی انگریزی میں سمجھاتا ہے کہ تمھارے پاؤں کے نیچے میرا پاؤں ہے ۔ اس کہانی میں اصل مزاح سلمان کا انداز اور آواز ہے ۔
وسلام
گینڈا
ممالیہ جانور ہے۔ دنیا بھر میں پانچ قسم کے گینڈے پائے جاتے ہیں اور دو کا تعلق افریقہ سے اور تین کا ایشاء سے ہے ۔ کالا گینڈا ۔ سفید گینڈا افریقہ سے اور ۔ جاوان گینڈا ۔ سماٹران گینڈا اور ہندی گینڈا ایشیاء سے تعلق رکھتے ہیں ۔ اس کی تھوٹھنی پر ایک سینگ ہوتا ہے جو کئی تہوں پر مشتمل ہو تا ہے...
یہ ہے اصل مسئلہ ۔ اگرچہ بے گناہوں کے قتل کو کسی بھی طرح جسٹی فائ نہیں کیا جا سکتا مگر حقائق سے نظریں چرا کر کسی مسئلے کو حل بھی نہیں کیا جا سکتا۔ اور حقائق بد ستور یہی ہیں اور یہی رہیں گے ۔ حلوے کی ایک پلیٹ پر ایمان کا سودا کر لینے والوں سے کسی خیر کی توقع ؟ اور اصل میں نظریات سب ہی کہ ایسے ہی...
جی یاد دہانی کرائی تھی مگر ان کے ربر بینڈ یعنی ہز بینڈ ان کے لیپ ٹاپ کی جان نہیں چھوڑ رہے ، ڈانٹا بھی خوب ہے مگر ہماری ڈانٹ کا کب کسی پہ اثر ہوا ہے ۔
وسلام
ہو گئیں شروع بے تکی تاویلیں ۔اب ان کا جواب بھی سرا سر ذاتیات میں آئے گا ، اسلئے میں کچھ نہیں کہتا ، ماسوائے اس کے کہ رکیک حملے کی نوعیت آپ کے سامنے ہے ۔
-------------------------------------------------------------------------------------
میرے خیال میں اب آپریشن ناگزیر ہو چکا تھا مگر ہماری عقل...
عوام اس سے قبل بھی خوش کش حملوں کوعین اسلام نہیں مانتی رہی ۔ بات محض اتنی ہے کہ جب کوئی اصل برائی کی طرف اشارہ کرتا ہے تو اسے رائیٹ ونگ بنا دیا جاتا ہے ۔ اور مرحوم صرف اینٹی طالبان نہیں تھے اسلئے دوسرے اینٹی سنی گروپوں کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ جو موقع سے فائدہ اٹھا کر ایک تیر سے کئی...
ڈالمیا ۔ میرے کئی ایک کلاس فیلو ڈالمیا کے رہائشی تھے ۔۔
-------------------------
سرفراز نعیمی شہید ختم نبوت کے چئیر مین بھی تھے اور غالبا سنی کونسل کے بھی ۔ اس اندوہناک سانحہ میں ان نام نہاد طالبان کے علاوہ ختم نبوت اور دوسرے اینٹی سنی بریلوی مخالفین کے حوالے سے سے بھی دیکھا جانا چاہیے۔ نامی...
نوشہرہ دھماکے کے بارے میں متضاد خبریں ۔ تازہ خبر کے مطابق وہاں کسی جان کا ضیاع نہیں ہوا۔
----------------
صاحبزادہ فضل کریم کا متعصبانہ بیان ، مسلکی جھگڑوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے ۔
وسلام