افسوس ناک خبر ہے ۔۔ مشتعل طلباء میڈیا اور پولیس پر ڈنڈے برسانے کے بعد آپس میں الجھ پڑے ۔ حملہ آوار کلین شیو اور 20 سال تک کی عمر کا نوجوان معلوم ہوتا ہے ۔ سرفراز نعیمی طالبان کے سخت موقف رکھتے تھے اور ان کو دھمکیاں بھی دی جاتی رہی ہیں ۔ دھماکے میں چار لوگ جانوں سے جا چکے ہیں۔ دھماکے کی ذمہ داری...
ہیری زن غار دنیا کا واحد غار ہے جو بہتے پانی کا غار ہے اس میں آبشاریں بھی موجود ہیں یہ غار کرسٹل پر مشتمل ہے۔
جیوٹئین غار ۔ ایشا ۔ یہ غار تین تہوں پر مشتمل ہے اس کی تینوں تہیں دو اعشاریہ پانچ ملین اسکوائر میٹر پر مشتمل ہیں۔
1920 ۔ برفانی یا گلیشئیر کا غار
دنیا کا سب سے لمبا غار ۔ ماموتھ غار تقریبا 4،000 سال پرانا غار ہے جو چونے کے پتھر پر مشتمل ہے
کیلیفورنیا میں کرسٹل پر مشتمل غار ۔
غار
بشکریہ وکیپیڈیا و دیگر
زمیں میں قدرتی طور پر موجود خالی جگہہ جہاں انسان آسانی سے جا سکے غار کہلاتا ہے بعض کے نزدیک غار زمین میں موجود کسی ایسی خالی جگہ کو کہا جائے گا جہاں دن کی روشنی نہ پہنچ سکتی ہو۔ دنیا میں بھر میں ہزاروں غار موجود ہیں۔ ان کا ظہور مختلف زمینی حرکات کی وجہ سے آتا ہے...
ایسی باتوں سے تو سچ میں منہ میں پانی بھر آتا ہے اگر ساری قوم کو ایسی باتیں سنائی جائیں تو پانی کی کمی کا ازالہ کسی حد تک ہو سکتا ہے ۔ بات چھلی اور شکر قندی کی ہوئی تو اس میں اضافہ سموسوں کا بھی کر لیں آلو بخارے کی چٹنی کے ساتھ ۔ نمک تو بہرحال ہو گا ہی ۔
وسلام
ماوراء میں نے مزید اضافہ کر دیا ہے اسے دیکھ لیں (اور ساتھ ہی کرتا رہوں گا نظر رکھئے گاا) ور معاون ترین رکن سے کیا مراد ہے ذرا وضاحت کر دیں ۔ ان بہت سے منتخب محفلین کے لئے کوئی کمیٹی تو ہو گی جو ان میں سے مناسب محفلین کا انتخاب کر سکے ۔ اور کیا انتخاب کے بعد ووٹ ڈالیں جائیں گے ؟
وسلام
عمران خان کا موقف بڑا واضح اور حقیقت سے قریب تر ہے ۔ مگر عمران خان اور ان جیسے دوسرے حضرات کے ساتھ عجیب سا مذاق کیا جا رہا ہے ، کہ نہ صرف ان کا موقف پوری طرح سے بیان نہیں کیا جاتا بلکہ آدھے کو بھی تروڑ مروڑ کر پیش کیا جاتا ہے ۔ حالت کچھ ایسی ہے جیسی نو گیارہ کے وقت تھی کہ جو "ہمارے ساتھ نہیں وہ...