نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    کہیں usb_modeswitch کی کمانڈ الگ سے تو نہیں چلانی ہوگی؟ دراصل یہ تمام عمل انٹرنیٹ کے ذریعے ہوا اس لیے بعض مقامات پر غلطی کی گنجائش ہے۔ آپ فون لگانے کے بعد usb_modeswitch کی کمانڈ چلا کر دیکھیں۔ اور /etc/usb_modeswitch.conf کو مدون کرنے میں تو کوئی غلطی نہیں ہوئی نا؟ :confused:
  2. محمد سعد

    اردو ابنٹو یو ایس بی سے بوٹ کریں

    اس میں syslinux کا ونڈوز والا نسخہ تو شامل نہیں ہے۔ اور لینکس کا کوئی سکرپٹ بھی نہیں ہے کہ لینکس سے ہی تنصیب کی جا سکے۔ تو لوگ اسے نصب کیسے کریں گے؟ :confused:
  3. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    کیا کسی نے ابھی تک اس نسخے کو نہیں آزمایا؟ :confused:
  4. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    پھر بتانا ضرور کہ نسخے نے کام کیا یا نہیں۔ اگر کسی جگہ رکاوٹ ہو تو بلا جھجک پوچھ لینا تاکہ اگر سبق میں کوئی غلطی یا کمی رہ گئی ہو تو میں اسے درست کرنے کی کوشش کروں۔
  5. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    بٹن کون سا جیتا؟ میرا بنایا ہوا یا چھوٹے بھائی والا؟ :biggrin:
  6. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    چلو اچھا ہے۔ پہلا تجربہ کسی ماہر کے ہاتھوں ہو جائے تو غلطی کی صورت میں اس کا پتا زیادہ آسانی سے لگایا جا سکے گا۔ اور جہاں تک اردو ابنٹو کی بات ہے تو وہ ابھی کہیں ختم تو نہیں ہو گیا۔ اگلے نسخے میں سہی۔ :battingeyelashes:
  7. محمد سعد

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    سبق میں نے یہاں پر ارسال کر دیا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=519005
  8. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    پیارے بچو! السلام علیکم! آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ لینکس میں پی ٹی سی ایل کی طرف سے فراہم کردہ Huawei ETS 2552 کا سیٹ کیسے چلانا ہے۔ (اگر آپ کو یہ سبق کچھ نامکمل سا لگے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ میرے پاس خود کوئی وائرلیس کنکشن وغیرہ نہیں ہے۔ چنانچہ تجربہ کار لوگوں اور ان معلومات کو استعمال کرنے...
  9. محمد سعد

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    یاد دلانے کا شکریہ۔ سبق میں نے تیار کر لیا ہے۔ اور ہاں، اوپر میں نے غلطی سے ets 2552 کی جگہ ets 2550 لکھ دیا تھا۔ اگر اس کی وجہ سے کسی کو کسی نوعیت کی غلط فہمی یا کنفیوژن وغیرہ کا سامنا ہوا ہو تو معذرت خواہ ہوں۔ سبق میں تھوڑی ہی دیر میں ارسال کرتا ہوں۔
  10. محمد سعد

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    فیڈورا کے اردو نسخے کی تیاری کا عمل تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ بس پیکجز کا انتخاب اس طرح سے کرنا باقی ہے کہ ترجمہ شدہ اطلاقیوں کی تعداد غیر ترجمہ شدہ اطلاقیوں کے مقابلے میں اچھی خاصی ہو۔ :biggrin:
  11. محمد سعد

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    حیرت کی بات ہے۔ میں نے تو آج تک کوئی ایسی لائیو سی ڈی نہیں دیکھی جو محض دکھاوے کے لیے ہو۔ بہرحال، آپ بے فکر رہیں۔ میرے پہلے تجربے کے نتائج کافی حوصلہ افزا ہیں۔
  12. محمد سعد

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    جہاں تک میرے مشاہدے کی بات ہے تو ورچول باکس میں میں نے اس کا ورچول مشین کے لیے مخصوص کیے جانے والے وسائل کی مقدار کے علاوہ کہیں کوئی اور فرق پڑتے نہیں دیکھا۔
  13. محمد سعد

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    میں نے پایا ہے کہ فیڈورا سے بھی یہی کام لیا جا سکتا ہے اور اس کے نمایاں فوائد میں سے دو تو یہ ہیں کہ اول اسے لائیو چلانے کے ساتھ ساتھ ہارڈ ڈسک یا فلیش ڈرائیو پر نصب کرنا بھی بہت آسان ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ فیڈورا کے ہر نئے نسخے کی آمد کے کچھ ہی دن بعد اس کا اردو نسخہ جاری کرنا بھی آسان ہو جائے گا...
  14. محمد سعد

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    مسئلہ ایک ساتھی کی مدد سے حل ہو گیا ہے جن کے پاس ETS 2552 والا فون تھا۔ یہ usb modeswitch والا حل بھی انہی نے تلاش کیا تھا۔ جلد ہی اس پر ایک عدد مفصل سبق لکھتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔ نوٹ: اگر میں بھول جاؤں تو مجھے یاد دلا دینا۔ :skull:
  15. محمد سعد

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    اس کے حل کے کچھ قریب تو میں پہنچا ہوں۔ اب بس کسی فون پر تجربہ کرنا باقی ہے جس میں کامیابی کی صورت میں میں اس کا حل یہیں کہیں ارسال کر دوں گا۔ ان شاء اللہ۔ اگر کوئی خود اس کا حل ڈھونڈنا چاہے تو یہاں سے کافی مفید معلومات مل جائیں گی۔ http://www.draisberghof.de/usb_modeswitch/
  16. محمد سعد

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    سلیکس بلاشبہ ایک طاقتور نظام ہے۔ لیکن جس مقصد کے لیے ہم اردو لینکس ڈسٹربیوشن تیار کر رہے ہیں، یعنی عام لوگوں کے استعمال کے لیے، اس کے لیے یہ اپنی پیچیدگیوں کے باعث مجھے مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ کیونکہ جن کے لیے اسے تیار کیا جا رہا ہے، ان میں سے بیشتر نے تو پہلے لینکس نظام کا نام تک نہیں سنا۔...
  17. محمد سعد

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    کرنل کا تعلق چونکہ براہِ راست کمپیوٹر کے ہارڈوئیر حصے کے ساتھ ہوتا ہے، اس لیے آپ پہلے تسلی کر لیں کہ کہیں کسی پرزے (خاص طور پر پراسیسر اور ریم) میں کوئی نقص نہ ہو اور تمام پرزے اچھی طرح اپنے اپنے مقام پر لگے ہوئے ہوں۔ اگر یہ سب اچھی طرح لگے ہوئے ہیں اور بالکل درست حالت میں ہیں تو یا تو فائلیں...
  18. محمد سعد

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    کہیں آپ کا فون بھی تو ETS 2552 والا نہیں ہے؟ :biggrin: آپ ایسا کریں کہ dmesg کمانڈ چلا کر اس کا آؤٹ پٹ کہیں (بہتر ہوگا کہ الگ موضوع کے تحت) ارسال کر دیں۔ آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ ٹرمینل میں یہ لکھیں: dmesg > output.txt اس سے آپ کے ہوم والے فولڈر شریف میں output.txt کے نام سے ایک فائل بنے گی،...
  19. محمد سعد

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    اگر میں اس کے خطرات سے نجات حاصل کرنا چاہتا تو ایک نیا کم اختیارات والا کھاتہ بناتا اور اسے روز مرہ معاملات کے لیے استعمال کرتا۔ لیکن مجھے ڈر ہے کہ سلیکس ڈسٹربیوشن میں یہ کام شاید ایک نئے صارف کے لیے اتنا آسان نہ ہو۔ تو اگر آپ کو زیادہ پیچیدہ کام کرنے کا شوق نہیں تو اسے نظر انداز کر دیں۔ بس نئے...
  20. محمد سعد

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    سب سے پہلے تو ہمیں مناسب حد تک بڑی رضاکاروں کی فوج چاہیے جو صرف رضاکار ہی نہ ہوں بلکہ ان کے پاس تھوڑا بہت فارغ وقت بھی ہو۔ ;) سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ جن کے پاس وقت کی کوئی کمی نہیں ہوتی، وہ عموماً اسے یوں ہی ضائع کر دینے کو ترجیح دیتے ہیں۔ چنانچہ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ رضاکار کم اور کام زیادہ ہوتا...
Top