نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    بہرحال، میں یہاں یہ بتانے آیا تھا کہ اب تک کا اردو ترجمہ دروپل کی مرکزی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ http://drupal.org/project/ur مکمل تاحال نہیں ہو سکا کیونکہ "اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا"۔ ;) ایک اور خوشخبری یہ کہ جب مجھے اس پراجیکٹ کے تنظیمی اختیارات دیے گئے تو معلوم ہوا کہ دروپل 5 کا...
  2. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    میں نے اب اس لفظ کو قوم کے وسیع تر مفاد میں "جزو" سے بدل دیا ہے۔ :grin: اسی طرح کچھ دیگر اصطلاحات کے لیے بھی بہتر اور آسان تر الفاظ ڈالے ہیں۔ یہ لفظ "دخیلہ" میں نے شاکر عزیز کے بلاگ شریف پر پڑھا تھا۔ پھر جب ترجمے کے ابتدائی دنوں میں module کے لیے کوئی مناسب ترجمہ نہیں ملا تو یہی استعمال کر لیا۔
  3. محمد سعد

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    میں نے تو نہیں کہا۔ قسم سے۔ :noxxx:
  4. محمد سعد

    KarachiOS

    اگر مجھے معلوم ہوتا کہ میرا تبصرہ ایک نئے معرکے کا باعث بن سکتا ہے تو میں خاموشی سے پتلی گلی سے نکل لیتا۔ ویسے اس معاملے میں میں بھی جیسبادی صاحب کے مؤقف کی حمایت کرتا ہوں کہ کسی زبان میں کسی لفظ کی عدم دستیابی کی صورت میں ایسی زبان کا لفظ استعمال کرنا ہی بہتر ہوتا ہے جو کہ لہجے اور رسم الخط...
  5. محمد سعد

    KarachiOS

    اگر ان سے کسی بات کو سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہم ان کی بیستی خراب کرنا شروع کر دیں۔ ایسے کسی جملے کی گنجائش تب بنتی ہے جب کوئی اپنی غلطی ثابت ہو جانے کے بعد بھی اپنے درست ہونے پر اصرار کرے۔
  6. محمد سعد

    KarachiOS

    آپ کو اس کا حوالہ دینا چاہیے تھا تاکہ بات کی تصدیق بھی ہو جاتی اور مزید تفصیلات بھی معلوم ہوتیں۔ ایسے کسی بھی قانون کا اطلاق صرف تبھی ہو سکتا ہے جب اصطلاحات کی فہرست جاری کی جا چکی ہو۔ بصورتِ دیگر تو جدید علوم پر لکھے جانے والی بیشتر کتابیں اور مضامین اس کے تحت غیر قانونی قرار دے دیے جائیں گے...
  7. محمد سعد

    ! نوری نستعلیق او سی آر بن چکاہے!

    جس مرحلے پر بھی ہو، مشورہ دینے کے کون سے پیسے لگتے ہیں۔ :biggrin: اور ابھی اگر تیار نہ ہو تو میری ان تجاویز کے ان تک وقت پر پہنچنے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ اور اگر وقت سے کافی پہلے ان تک یہ تجاویز پہنچ جائیں تو ان کے ذہن میں پہلے کی نسبت ایک بہتر نقشہ ہوگا کہ کیا کرنا چاہیے جب سافٹ وئیر مکمل...
  8. محمد سعد

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    GIMP اور GTK ٹول کٹ پر مبنی بیشتر اطلاقیوں میں میری یاد داشت کے مطابق Pango رینڈرنگ انجن استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ اوپن آفس میں ICU کا استعمال ہوتا ہے۔ کیا ان مسائل کے لیے کوئی نیا دھاگہ شروع کیا گیا ہے؟ :question:
  9. محمد سعد

    فانٹ کریٹر کا نیا ورژن!

    یعنی اس سے نستعلیق خطوط ونڈوز پر بھی لینکس جتنے صاف ہو سکتے ہیں؟ اگر ایسا ہےتو پھر تو اچھی بات ہے کیونکہ اس طرح لوگ تصویری اردو کو پوری طرح چھوڑ کر اس جانب متوجہ ہو سکیں گے۔
  10. محمد سعد

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    کیا آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہاں پر لگیچر کی جگہ کریکٹر بیسڈ استعمال ہو رہا ہے؟ یا پھر یہ کہ یہاں دوسرے خطوط کے لگیچر استعمال ہو رہے ہیں؟ اور کیا یہ مسئلہ صرف فیض لاہوری نستعلیق تک ہی محدود ہے؟
  11. محمد سعد

    فانٹ کریٹر کا نیا ورژن!

    استعمال کی مثالوں سے سمجھنے میں آسانی ہوگی۔ مثلاً کیا اس سے ونڈوز میں (خصوصاً براوزر میں) اردو خطوط کے بھدے نظر آنے کا مسئلہ حل ہو جائے گا؟ یا یہ صرف مخصوص سکرینز (مثلاً lcd سکرین) پر خط کی صفائی ستھرائی کے لیے ہے؟
  12. محمد سعد

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    مجھے تو کوئی واضح مسئلہ نظر نہیں آ رہا۔ (میں فیڈورا کا نسخہ نمبر 10 استعمال کر رہا ہوں جبکہ جدید ترین 11 ہے۔) ہاں لفظ "نہیں" میں "ی" سے پہلے ایک خردبینی سی ناہمواری نظر آتی ہے جو کہ حجم بڑھانے پر ہموار ہو جاتی ہے۔ کیا کچھ مثالیں ملیں گی کہ کہاں کہاں پر مسئلہ ہو رہا ہے؟
  13. محمد سعد

    ! نوری نستعلیق او سی آر بن چکاہے!

    اگر یہ او سی آر بنانے والے اس کے ذریعے کچھ پیسے کمانا چاہتے ہیں تو میری طرف سے ان کے لیے کچھ تجاویز ہیں۔ اس کی سی ڈی خوبصورتی سے ڈبے میں بند کر کے بازار میں دستیاب کی جائے جس میں ایک چھوٹا سا کتابچہ بھی ہو جو کہ سافٹ وئیر کے تعارف اور طریقۂ استعمال پر مشتمل ہو۔ قیمت صرف اتنی وصول کی جائے کہ...
  14. محمد سعد

    فانٹ کریٹر کا نیا ورژن!

    ذرا آم لوگوں کی زبان میں سمجھانا۔ میں نے دماغ شریف کو آج کل چھٹی پر بھیجا ہوا ہے تاکہ تازہ دم ہو جائے۔ :biggrin:
  15. محمد سعد

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    اردو ابنٹو اور سلیکس میں تو سافٹ وئیر کے نسخے کچھ پرانے ہوں گے جن میں کچھ ایسی خامیاں بھی موجود ہو سکتی ہیں جو اب تک درست ہو چکی ہیں۔ چنانچہ میں کوشش کروں گا کہ جدید ترین دستیاب سافٹ وئیر کے ساتھ اس کے تجربات کروں۔ اور یہ "ی" کا کیا مسئلہ ہے؟
  16. محمد سعد

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    السلام علیکم۔ اس خط نے مجھے وہ زمانہ یاد دلا دیا جب پانچویں جماعت میں ایک استاد صاحب ہمیں نستعلیق خط لکھنا سکھاتے تھے۔ :) اس کے اجراء پر میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔ لینکس میں فائرفاکس 3 پر اس کا حلیہ کچھ یوں ہے۔ دیگر نستعلیق خطوط ہی کی طرح فاصلہ کچھ زیادہ ہے لیکن صفائی ونڈوز کے...
  17. محمد سعد

    ! نوری نستعلیق او سی آر بن چکاہے!

    کیا یہ سافٹ وئیر اب تک تیار ہو چکا ہے؟ اگر ہاں تو تیار کرنے والوں کے ارادے کیا ہیں؟ کسی کو کچھ خبر ہے؟
  18. محمد سعد

    فانٹ کریٹر کا نیا ورژن!

    مجھے ذرا اس جملے کا مطلب سمجھا دیں گے؟ گلفس کی Smoothing میں اب Cleartype بھی شامل ہو چکا ہے۔
  19. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    طلحہ بھائی کی طرف کیا صورتِ حال ہے؟
  20. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    کیا کچھ پیش رفت ہوئی؟ :nailbiting:
Top