نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    دراصل یہ Product/Vendor IDs اس شخص نے فراہم کی ہیں جس کی میں مدد کر رہا تھا فون چلانے میں (یہ ETS 2552 کے لیے ہیں)۔ ایک دن اچانک اس کا برقی خط وصول ہوا کہ میں نے فائل میں یہ اضافہ کیا تو بغیر مزید کسی جادو ٹونے کے فون چل گیا۔ میں اس سے پوچھتا ہوں تو بتاتا ہے کہ بس یہی تبدیلیاں کرنی پڑی تھیں۔ ایک...
  2. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    ہو سکتا ہے کہ usb_modeswitch کی کمانڈ کے ساتھ ہی product/vendor id کا استعمال کرنا ہو۔ آپ دیکھیں کہ اس کمانڈ سے کیا مدد ملتی ہے۔ usb_modeswitch --help یا پھر۔۔۔ man usb_modeswitch (اگر کام کرے) آپ کی مشکلات کا مجھے افسوس ہے۔ اگر میں خود کسی ایسے فون کو براہِ راست استعمال کر پاتا تو زیادہ...
  3. محمد سعد

    لینکس پر نفیس خطوط (فانٹس) کا مسئلہ حل ہونے کے قریب

    یہ میں نے اپ لوڈ کر دیا۔ اگر آپ کی ڈسٹربیوشن میں ابھی تک نیا نسخہ شامل نہیں کیا گیا اور اوپر بیان کیا گیا طریقہ کسی وجہ سے (سست کنکشن، کمانڈ لائن کا خوف وغیرہ) آپ کے لیے قابلِ عمل نہیں تو تیار نسخہ یہاں سے حاصل کر لیں۔ NafeesWeb.tar.gz اور اگر پرانا نسخہ بھی نصب ہے تو بہتر ہوگا کہ نئے نسخے کو...
  4. محمد سعد

    لینکس پر نفیس خطوط (فانٹس) کا مسئلہ حل ہونے کے قریب

    یہ سکرپٹ fontforge ہی کا استعمال کرتا ہے۔ ویسے زیادہ آسان طریقہ یہ ہے کہ میں اپنے پاس موجود نسخہ کہیں اپ لوڈ کر دیتا ہوں اور لوگ پھر وہاں سے حاصل کر کے /usr/share/fonts یا اپنے ہوم فولڈر میں .fonts (پڑھتے وقت دائیں بائیں کے چکر کا خیال رکھیں) کے فولڈر میں پھینک دیں۔ ابھی مناسب جگہ ڈھونڈتا...
  5. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    آپ ایسا کریں کہ فون منسلک کرنے کے بعد usb_modeswitch کی کمانڈ چلا کر دیکھیں کہ پھر کیا ہوتا ہے۔
  6. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    اگرچہ اردو ابنٹو کے لیے بطور بنیاد استعمال ہونے والا ابنٹو کا نسخہ کچھ پرانا ہے لیکن پھر بھی میرے خیال میں یہ پیکج مناسب رہے گا۔ https://forge.betavine.net/frs/download.php/490/usb-modeswitch_0.9.7_i386.deb
  7. محمد سعد

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

    جنابِ آلو! جس HAARP کی آپ بات کر رہے ہیں یہ ionosphere کی خصوصیات کے مطالعے کا ایک پراجیکٹ ہے جس سے حاصل ہونے والی معلومات بنیادی طور پر مواصلاتی نظاموں کو بہتر بنانے میں کام آئیں گی۔ اور اگر جنگی مقاصد پوچھیں تو اس تحقیق کو دشمن کے مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکے...
  8. محمد سعد

    اردو ابنٹو یو ایس بی سے بوٹ کریں

    میں تو کچھ وثوق سے نہیں کہہ سکتا کیونکہ میرے کمپیوٹر میں یو ایس بی سے بوٹ کی سہولت ہی نہیں کہ خود آزما کر دیکھ لوں۔ لہٰذا بہتر ہوگا کہ دیگر لوگ اپنے تجربے کی کامیابی یا ناکامی کے متعلق بتاتے جائیں تاکہ کچھ اندازہ ہو سکے کہ کامیابی کی شرح کتنے فیصد ہے۔ پھر اگر کامیابی کی شرح اچھی خاصی ہوئی تو اس...
  9. محمد سعد

    Urdu keyboard in Linux

    میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اس صفحے پر تو پرانا طریقہ ہے جس میں تختہ خود نصب کرنا پڑتا ہے۔ نیا طریقہ کہاں ہے؟ یا پھر شاید میں آپ کی بات کو درست طریقے سے سمجھ نہیں پایا کہ آپ کس چیز کی تفصیلات دیکھنے کے لیے اس صفحے کا کہہ رہے ہیں۔ :confused:
  10. محمد سعد

    لینکس پر نفیس خطوط (فانٹس) کا مسئلہ حل ہونے کے قریب

    میرے پاس فیڈورا 10 میں تو چند ہی دنوں کے اندر اپڈیٹ نازل ہو گیا تھا۔ باقیوں کا پتا نہیں۔ ہاں اس اپڈیٹ کے بعد میں نے کرلپ کی سائٹ پر دیکھا تو پرانے، یعنی مسئلے والے نسخے ہی رکھے ہوئے تھے۔ موجودہ صورتحال کا پتا نہیں۔
  11. محمد سعد

    ریاضی کا مواد شامل کرنے کے لیے latex بی بی کوڈ!

    میری رائے میں تصویروں پر انحصار کرنے کے بجائے MathML کا استعمال بہتر رہے گا۔ اور تصاویر مجھے بھی نظر نہیں آ رہیں۔
  12. محمد سعد

    Urdu keyboard in Linux

    اور جس صفحے کا آپ نے ذکر کیا ہے، اس پر تو مجھے کہیں بھی اس خبر کے متعلق تجدید شدہ مواد نظر نہیں آ رہا۔ :confused:
  13. محمد سعد

    Urdu keyboard in Linux

    آپ نے اس کی درخواست (یا بگ رپورٹ) کہاں جمع کروائی تھی؟ میں کافی عرصے سے اس کے متعلق سوچ رہا تھا لیکن یہ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ اس کا ماخذ پراجیکٹ کون سا ہے۔ :blushing:
  14. محمد سعد

    اردو ابنٹو میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا مسئلہ اور اس کا حل

    میرے ذہن میں یہ خیال تو آیا تھا کہ دنیا والے باتیں کریں گے لیکن یہ اندازہ نہیں تھا کہ دنیا والوں کی سروس اتنی تیز رفتار ہوتی ہے۔ :biggrin:
  15. محمد سعد

    اردو ابنٹو میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا مسئلہ اور اس کا حل

    میں یہ تبصرہ کر کے نماز پڑھنے چلا گیا تھا۔ واپسی پر "ضمیر کی آواز پر" کسی اور کا انتظار کیے بغیر خود ہی سب کچھ واضح کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ :) لینکس میں خطوط یا فانٹس کی تنصیب دو طرح سے ہوتی ہے۔ ایک طریقہ یہ ہے کہ اس خط کو /usr/share/fonts میں ڈال دیا جائے جس سے خط تمام صارفین کے لیے نصب ہو...
  16. محمد سعد

    اردو ابنٹو میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا مسئلہ اور اس کا حل

    میرے خیال میں یہ بھی واضح کر دینا چاہیے کہ /usr/share/fonts اور .fonts میں فرق کیا ہے اور آپ نے اس عمل کے لیے .fonts کا انتخاب کیوں کیا۔ تاکہ لوگوں کو صرف تقلید پر ہی گزارا نہ کرنا پڑے بلکہ وہ خود مختار ہو سکیں۔
  17. محمد سعد

    اردو ابنٹو یو ایس بی سے بوٹ کریں

    یہ مسئلہ کس موقع پر ہوتا ہے؟
  18. محمد سعد

    لینکس پر Huawei ETS 2552 کو چلانا

    کیا کوئی پیش رفت ہوئی؟ یا ابھی تک دوبارہ کوشش نہیں کی؟
  19. محمد سعد

    اردو ابنٹو یو ایس بی سے بوٹ کریں

    واہ! انسانوں کی تو کسی کو پروا ہی نہیں ہے۔ :phbbbbt:
Top