نتائج تلاش

  1. رانا

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی میں سوچ رہا تھا کہ اگر مجھے کچھ اسٹیٹسکس مل جاتیں تو میں اردو محفل کے پانچ سالوں میں سال بہ سال رجسٹر ہونے والے ممبران کا فلو ایک گراف کی شکل میں سالگرہ پر لگادیتا کہ کس سال میں کتنے مبمرز رجسٹر ہوئے، کس سال سب سے زیادہ ممبران محفل پر رجسٹر ہوئے۔ وغیرہ۔
  2. رانا

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید احمد صاحب۔
  3. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    جب سیاستدان ختم ہونگے۔ س) سیاستدان کب ختم ہونگے؟
  4. رانا

    بارہ گلاس

    بہت خوب۔ یہ تو نام کے چکر میں پورا بار ہی خالی کرجائے گا۔:)
  5. رانا

    کچھ ایڈونچر فلموں کے نام بتائیں

    یہ تو بہت کام کے لنک بتائے آپ نے۔ ان میں سے دو فلمیں منتخب کی ہیں اب انہیں اتارتا ہوں کہیں سے۔ بہت شکریہ آپ کا۔ آپ نے تو کام آسان کردیا کہ نام ہی بتادئیے۔ ان میں سے پہلی ہی کو پہلے چیک کرتا ہوں۔ امید ہے کہ میرے پسند کے مطابق ہی ہوں گی۔
  6. رانا

    نائٹ رائڈر کی تلاش

    بہت شکریہ عارف صاحب۔ یہاں تو واقعی سب فری میں موجود ہیے۔ حیرت ہے کہ مجھے گوگل نے یہ لنک کیوں نہیں دکھایا۔
  7. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    آپ اس بات کی وضاحت بھی کردیتے کہ اپنے نفسانی خیالات قرآن کی طرف منسوب کرنے والا ان میں سے کس کیٹگری میں آتا ہے تو خوب ہوتا۔ اگرمیں نے سورہ بقرہ پر آپ کی حاضرات والی "پرمغز تفسیر" نہ پڑھی ہوتی تو شائد میں ابھی تک آپ سے تبادلہ خیالات کررہا ہوتا۔
  8. رانا

    بارہ گلاس

    ایک جن کو شراب پینے کا شوق چرایا تو وہ انسانی شکل میں آکر ایک بار میں گیا اور بارہ گلاس ایک ہی سانس میں پی گیا۔ بار کیپر نے پوچھا --- تمہیں چڑھتی نہیں؟ جن بولا "میں جن ہوں"۔ بار کیپر: "چڑھ گئی چَوّل نوں-"
  9. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    دیکھا آپ نے۔ یہ اس لئے کھیل رہے تھے۔ اب یہ سکون سے صبح تک سوتے رہیں گے اور خوش ہوتے رہیں گے کہ میں نے سب کا منہ بند کرادیا۔:)
  10. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    شمشاد بھائی سرکھپانے کا کوئی فائدہ نہیںِ۔ جس دیدہ دلیری سے انہوں نے حاضرات سے متعلق اپنے نفسانی خیالات سورہ بقرہ کی طرف منسوب کرڈالے ہیں اس سے ان کی ذہنی و علمی کیفیت بخوبی عیاں ہوچکی ہے۔ اس لئے انہیں ان کے حال پر رہنے دیں۔ قرآن شریف کی اس تعلیم پر عمل کریں کہ مومن جہلا سے بحث نہیں کیا کرتے۔
  11. رانا

    دلچسپ سائن بورڈز

    ہاہاہاہاہاہاہاہا:grin: بہت ہی زبردست شمشاد بھائی۔ بے ساختہ قہقہہ بار تصویر ہے یہ۔:)
  12. رانا

    کچھ ایڈونچر فلموں کے نام بتائیں

    آج کل یونیورسٹی سے چھٹیاں ہیں اس لئے سوچ رہا ہوں ایک دو فلمیں ہی دیکھ لوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایک تو میں نے فلمیں دیکھتا بہت کم ہوں اور پسند بھی محدود ہے۔ مجھے کچھ ایڈونچر فلموں کے نام بتادیں جو واقعی ایسی ہوں کہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہوں۔ میں اپنی پسند کی چند فلموں کے نام بتاتا ہوں جس سے آپ...
  13. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    اب اسکا پیٹ خراب جو نہیں ہوتا۔ س) پیار کرنے والے کبھی ڈرتے کیوں نہیں؟
  14. رانا

    فٹ بال کے پر لطف لمحات

    بہت ہی زبردست نبیل بھائی۔ ابھی تک ایک بھی میچ نہیں دیکھا لیکن یہ دیکھ کر اب دل مچل رہا ہے باقی ماندہ میچوں کو دیکھنے کے لئے۔
  15. رانا

    نائٹ رائڈر کی تلاش

    ارے نہیں۔ اصل میں ایک تو کافی مشہور فلم رہی ہے اپنے زمانے کی۔ اور دوسرا آپ یہ دیکھیں کہ کئی اچھی فلمیں بنتی ہیں لیکن اتنے سالوں کے بعد ان کا نام بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ جبکہ یہ صرف ایک ٹی وی فلم تھی اسکے باوجود کوئی تیس سال بعد آج بھی اس کا نام جانا پہچانا ہے۔ اور جس وجہ سے اسے آج دیکھنے کا شوق...
  16. رانا

    نائٹ رائڈر کی تلاش

    جناب 80 کے عشرے میں ٹی وی پر ایک فلم آتی تھی نائٹ رائڈر کے نام سے۔ کافی مشہور فلم تھی اسلئے ہنٹ دینے کی ضرورت نہیں۔ مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا یہ فلم کسی سائٹ پرڈاؤن لوڈ کے لئے موجود ہے؟ اگر کسی کو معلوم ہے تو پلیز اس کا لنک بتادیں۔ میں نے گوگل کیا تھا کچھ لنک ملے تو لیکن وہ سب پیسے مانگ...
  17. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    شمشاد بھائی اس دھاگے کا عنوان تبدیل کر کے یہ رکھ دیں "ایک ٹکٹ میں دومزے۔ شہاب نامہ کی حقیقت دیکھیں۔ ساتھ میں جنات کی حقیقت کا شو فری۔" :)
  18. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    اور ہوتے بھی خواتین پرہیں- بزدل کہیں کے-:)
  19. رانا

    انڈیا سے شائع ہونے والے چند بہترین اردو اخبارات

    بہت اچھی شئیرنگ ہے۔ پسند آئی۔ شکریہ۔
  20. رانا

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    خوش قسمت ہیں آپ۔ ہمیں تو 12 میں سے دو مہینے ہی راس آتے ہیں۔ ایک سردیوں کا پہلا مہینہ اور ایک بہار کا-
Top