نتائج تلاش

  1. رانا

    مولانا روم کی کتاب فیہ مافیہ سے کچھ موتی

    ہمارے علما کا حال کہتے ہیں ایک بادشاہ نے اپنا ایک بیٹا ایک ہنر مند جماعت کے سپرد کررکھا تھا کہ وہ اسے علوم نجوم اور رمل وغیرہ سکھائیں۔ انہوں نے اسے لکھا پڑھا کر مسلم الثبوت استاد بنادیا۔ بیوقوفی اور احمق پن اس میں کمال کا موجود تھا۔ ایک دن بادشاہ نے انگوٹھی پنی مٹھی میں دبائی اور بیٹے امتحان...
  2. رانا

    مولانا روم کی کتاب فیہ مافیہ سے کچھ موتی

    پوری توجہ سے کام میں لگ جا مجنوں نے لیلٰی کےشہر جانے کا ارادہ کیا جب تک مجنوں کو ہوش رہا وہ اونٹ کو اس طرف دوڑاتا رہا۔ جب وہ لیلٰی کے خیال میں مستغرق ہوگیا تو اپنے آپ کو اور اونٹ کو بھول گیا۔ گاؤں میں اس اونٹ کا بچہ تھا اونٹ کو موقع جو ملا تو اس نے گاؤں کا رخ کرلیا اور وہاں لوٹ آیا۔ جب مجنوں کو...
  3. رانا

    مولانا روم کی کتاب فیہ مافیہ سے کچھ موتی

    خدا تعالی نے انسان کو اپنے قرب کے لئے پیدا کیا ہے یاد رکھ انسان کو دوسے ادنیٰ کاموں کے لئے نہیں پیدا کیا گیا۔ یہ تو ایسا ہی ہے کہ تو ہندوستانی فولاد کی انمول تلوار جو بادشاہوں کے خزانوں میں ملتی ہےلائے اور اسے گوشت کاٹنے کا چھرا بنالے۔ کہ میں تلوار کو بیکار نہیں رکھتا۔ اس سے یوں کام لینے میں...
  4. رانا

    مولانا روم کی کتاب فیہ مافیہ سے کچھ موتی

    مولانا روم کی کتاب فیہ مافیہ کے ترجمہ ملفوظات رومی سے معرفت ایک بادشاہ تھا ایک بندہ خاص اس کا بہت مقرب تھا وہ غلام جب بادشاہ کی محل سرائے کی طرف جانے لگتا تو حاجت مند لوگ اپنی حاجتیں لکھ کر رقعے اسے دیتے۔ کہ وہ بادشاہ کے حضور میں پیش کردے۔ وہ ان رقعوں کو چمڑے کی تھیلی میں ڈال لیتا۔ لیکن جب...
  5. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    ضدی جو ہوتے ہیں۔ س) بجلی دن میں تین بار جاتی ہے لیکن جاتی کہاں ہے؟
  6. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    فاتح صاحب ہم بےچینی سے انتظار کررہے ہیں یہ الگ بات کہ یہ انتظارکبھی نہ ختم ہونے والا ثابت ہوگا۔ ابھی تو آپ کو صرف نصف عمل بتایا گیا ہے اورشروعات ہوئی ہیں بھیڑئیے کی چربی سے۔ اب باقی کا نصف عمل اور انجام میں آپ کو بتادیتا ہوں کہ نہ نو من تیل ہوگا اور نہ رادھا ناچے گی۔ جناب بھیڑئیے کی چربی کو...
  7. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    تاکہ مکٹری کا جالا بن جائے اور سب اس میں الجھ کر گر پڑیں:) اور آپ سکھ کا سانس لیں۔:)
  8. رانا

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    یہاں سائنس سے مراد قوانین فطرت ہیں۔
  9. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    اس دھاگے میں اب صرف تفریح رہ گئی ہے۔ ایک بات کو کئی بار بیان کرو پھربھی صاحبان غزنوی و پشاوری کو سمجھ نہیں آتی اور گھما پھرا کر بات پھر وہیں آجاتی ہے۔ اب یہی دیکھ لیں عثمان صاحب نے جو ایک گہرا نقطہ بیان کرنے کی کوشش کی یحیٰ صاحب کو بطور مثال پیش کر کے اس گہرے نقطہ کو تو بابا جی سمجھ ہی نہیں سکے...
  10. رانا

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے کہ ہر سائنسی نظریہ اور ایجاد کی اول مخالفت یہ نام نہاد علما ہی کرتے ہیں۔ لیکن یہ علما وہ نہیں جو نبیوں کے وارث ہوتے ہیں۔ آپ یہ بھی تو دیکھئے کہ قرآن و حدیث میں دو طرح کے علما کا ذکر ملتا ہے۔ ایک وہ جن کے بارے میں کہا گیا کہ وہ نبیوں کے وارث ہیں۔ یہ وہ علما ہیں جو قرآن کا...
  11. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    بس نبیل بھائی اب نہیں کھیلیں گے۔ اب ان کی اصلیت ظاہر ہوگئی ہے اب ان سے مذید الجھنا آگ سے تو نہیں بابا جی سے کھیلنے کے مترادف ہوجائے گا۔:)
  12. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    :grin::grin::grin: ذرا اس بات کی وضاحت کرنا پسند فرمائیں گے کہ آپ کو میری اس بات سے اتنا غصہ کیوں آگیا ہے؟ ابھی تو بات شروع ہوئی ہے اور میرا آپ سے براہ راست یہ پہلا سوال تھا۔ پہلے سوال پر ہی اس قدر غصہ کیا معنے رکھتا ہے کہ جو صرف لکھے ہوئے پیغام سے بھی چھلک رہا ہے اگر خدانخواستہ میں آپ کے سامنے...
  13. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    کیا آپ کے جنات کراچی آکر مجھے اپنا دیدار نہیں کراسکتے؟ میرے لئے پشاور کا سفر مشکل ہے لیکن جنات کے تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہونا چاہئے۔ وہ کیا کیا کرسکتے ہیں ذرا یہ تو بتائیں۔ فاتح صاحب آپ کے لئے ایک مشورہ ہے کہ اگر آپ پشاور جائیں تو جنات کے مشاہدہ کے لئے ان کے آستانے پر مت جائیے گا سائنس نے آجکل...
  14. رانا

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    اورمیری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ جو بھی آتا ہے وہ بحث کے مرکزی نقطہ کو سمجھے بغیر لقمہ کیوں دے دیتا ہے؟؟؟ جناب سے گذارش ہے کہ پوری بحث کو دوبارہ ، سہہ بارہ اور اس وقت تک پڑھتے چلیں جائیں جب تک کہ آپ کو یہ معلوم نہ ہوجائے کہ شہاب نامہ کی ادبی حیثیت زیربحث ہے ہی نہیںِ۔ صرف اتنا عرض کردیں کہ...
  15. رانا

    کیا ہورہا ہے

    دھکا لگانے کے لئے:) جیسے ہی منی بس میں دھکا لگائیے کی صدا لگتی ہے میں تو کھڑکی سے باہر دیکھنا شروع کردیتا ہوں۔:grin:
  16. رانا

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    :eek: ایسا س) سورج نکلتا ہے تو چاند کہاں غائب ہوجاتا ہے؟
  17. رانا

    کیا ماضی کی سائنس زیادہ ترقی یافتہ تھی؟ از ڈاکٹر مطلوب حسین۔

    میرا تو یہ یقین ہے قرآن کی کسی آیت کے بارے یہ نہیں کہا جاسکتا کہ وہ کسی خاص زمانے کے لئے تھی۔ قرآن کی ہر آیت علوم کے بے انتہا خزانے سموئے ہوئے ہے جو اپنے اپنے وقت پر اور ہر زمانے کے حالات کے مطابق ظاہر ہوتے رہتے ہیں۔ایک ہی آیت ہوتی ہے 1400 سال پہلے اس کے صرف ایک مطلب کی طرف لوگوں کی نظر جاتی ہے...
  18. رانا

    کوچہ میں کوئی سسکے، کوئی در پہ مرے ہے - زینت بیگم نازک

    کوچہ میں کوئی سِسکے، کوئی در پہ مرے ہے انصاف بھی کچھ ہے تو یہ کیا ظلم کرے ہے موجود ہے ہرآن جو نزدیک ہمارے وہ وہم و گمان سے بھی حقیقت میں پرے ہے ہے نالہ وزاری کا مرے شور فلک تک پر وہ بت مغرور کوئی کان دھرے ہے یاد آتی ہے ان آنکھوں میں آمد وہ نشے کی ساقی مئے گل رنگ سے جب جام بھرے ہے...
  19. رانا

    بندیاں ورگے بندے ہندے ناواں ورگے ناں - عبدالکریم قدسی

    بندیاں ورگے بندے ہندے ناواں ورگے ناں جتھے بندہ جمیا پلیا اوہ نئیں بھُلدی تھاں میرے دیس پنجاب جہیا نئیں جگ تے ہور کوئی میری پیاری ماں ورگی نئیں دنیا اُتے ماں سیوک جان کے اگے اگے کرئیے جنہاں توں اوہو سجن سانوں کردے رہندے پِشاں پِشاں کل جو مینوں ملن لئی لکھ بہانے لبھدے سن اج اوہ میرے...
  20. رانا

    لطائف غالب

    یزید و بایزید ایک روز دوپہر کا کھانا آیا۔ دسترخوان بچھا مگر کھانے والے بہت تھے اور کھانا قلیل تھا۔ مرزا نے مسکرا کر کہا ۔۔۔۔۔ برتنوں کی کثرت سے میرا دسترخوان یزید کا دسترخوان معلوم ہوتا ہے لیکن کھانے کی مقدار کی اعتبار سے بایزید کا۔ چودہ طبق روشن میرزا غالب کے ایک شاگرد ایک دن امیر خسرو...
Top