نتائج تلاش

  1. اسد

    بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

    یہ لنک ٹمپلیٹ میں نہیں تھے میں نے بلوگر ڈیشپورڈ میں نیا HTML گیجٹ شامل کر کے اس میں ڈالے تھے۔ اب ٹمپلیٹ میں HTML گیجٹ شامل کر دوں گا تاکہ اس میں اپنی مرضی کے لنک شامل کیے جا سکیں۔ 6 سے زیادہ صفحے ہونے کے بعد پیجینیشن خودبخود ظاہر ہو جائے گی۔ ڈی نیوز میں ابھی تھوڑی کمی ہے، جاواسکرپٹ بہت زیادہ...
  2. اسد

    بچوں کے لیے بہترین اصلاحی مجلہ "روضۃُ الاطفال"

    میرا جواب جن لوگوں کے لئے تھا ان تک پہنچ گیا ہے۔ میں نے تو اپنے ذاتی، غیر جانبدارانہ اور غیر مذہبی تاثرات بیان کیے تھے، آپ شیعہ (سنی) مذاہب کا ذکر لے بیٹھے۔ میں شیعہ نہیں ہوں اس لئے انہیں ملنے والی ایڈ کی مقدار سے واقف نہیں ہوں۔ یعنی آپ میرے خیال کی تصدیق کر رہے ہیں کہ یہ ایک غیر تجارتی...
  3. اسد

    بچوں کے لیے بہترین اصلاحی مجلہ "روضۃُ الاطفال"

    ایڈیٹر کوئی عبدالرحمٰن نامی صاحب ہیں، خط و کتابت کے لئے پی او بوکس ہے، ای میل یاہو کا ہے اور آفس کا فون موبائل ہے۔ 16 صفحات کا رسالہ ہے جس میں سے 8 صفحات رنگین ہیں، غالباً آرٹ پیپر پر شائع ہوتا ہو گا۔ سرورق پر قیمت 5 روپے لکھی ہے۔ معلوم نہیں کتنی تعداد میں بکتا ہے، کیونکہ اگر 4 یا 5 ہزار سے کم...
  4. اسد

    ونڈوز وسٹا کے لئے صوتی کی بورڈ

    اردو صوتی 3 بھی شامل کر دیں۔
  5. اسد

    16 دسمبر 1971

    میں سیاست اور اب بہت عرصے سے حالاتِ حاضرہ سے دور بھاگتا ہوں، اس لئے ہو سکتا ہے کہ بعض معلومات حاصل کرنے میں اس لئے ناکام رہا ہوں کہ درست ذرائع سے واقف نہیں ہوں۔ میں ان چیزوں کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں، اگر کسی کو اس بارے میں documented sources یعنی کتابوں اور ویب سائٹس کا علم ہے تو شیئر کریں۔...
  6. اسد

    ونڈوز وسٹا کے لئے صوتی کی بورڈ

    درست ربط یہاں ہے۔ لیکن اس میں اردو دوست لے آؤٹ موجود نہیں ہے۔ مقتدرہ اور براہوی لے آؤٹ موجود ہیں اور دوسرے ٹولز بھی۔
  7. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    جے پی سٹیشن فیروزی: جے پی سٹیشن فیروزی ڈاؤنلوڈ کریں۔
  8. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    جے پی سٹیشن نارنجی: جے پی سٹیشن نارنجی ڈاؤنلوڈ کریں۔
  9. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    جے پی سٹیشن سرمئی: جے پی سٹیشن سرمئی ڈاؤنلوڈ کریں۔
  10. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    جے پی سٹیشن سرخ: جے پی سٹیشن سرخ ڈاؤنلوڈ کریں۔
  11. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    جے پی سٹیشن سبز:
  12. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    جے پی سٹیشن کا ڈیفالٹ رنگ نیلا تھا جسے میں نے اردوایا تھا۔ اب ٹمپلیٹ کے تمام معلوم مسائل حل ہو چکے ہیں اس لئے میں اس ٹمپلیٹ کو دوسرے رنگوں میں تبدیل کر رہا ہوں۔ سب سے پہلے سبز رنگ۔ جے پی سٹیشن سبز ڈاؤنلوڈ کریں۔ اگر کوئی مسئلہ ہو تو یہاں ضرور لکھیں۔
  13. اسد

    بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

    میں نے آج دوپہر جواب دیا تھا جو کہ شاید پوسٹ نہیں ہو سکا۔ کچھ چیزیں تبدیل ہو گئی ہیں لیکن اب بھی مسائل موجود ہیں۔ میں نے Lasantha کی Grown ٹمپلیٹ اردوائی تھی لیکن اس میں وقت بہت زیادہ لگا تھا اور مسائل بھی تھے۔ میں کوئی دوسری ٹمپلیٹ استعمال کرنے کا مشورہ دوں گا۔ ابھی میں اس ٹمپلیٹ پر کام کر رہا...
  14. اسد

    ونڈوز وسٹا کے لئے صوتی کی بورڈ

    یہ رابطے پانچ سال پرانے ہیں، میرے پاس تو esnips کی سائٹ ہی نہیں کھلتی۔ اردو دوست کیبورڈ اردو ویب سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
  15. اسد

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    سوال واضح نہیں ہے، کوڈ ویلیو کہاں دی؟ MSKLC میں؟ MSKLC میں فونٹ تبدیل کر کے دیکھیں۔ ٹاہوما، کورئیر اور ایریل فونٹس میں یہ ترسیمہ شامل نہیں ہے اس لئے صرف ڈبہ نظر آتا ہے، جبکہ جمیل نوری نستعلیق، القلم تاج نستعلیق اور علوی لاہوری نستعلیق میں ترسیمہ نظر آتا ہے۔ ایک اور بات FDFA ترسیمے کا کوڈ ہے:ﷺ۔...
  16. اسد

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    MSKLC میں فائل مینو میں Load existing keyboard پر کلک کر کے کیبورڈ چنیں اور اسے ایڈٹ کر لیں، محفوظ کریں اور کیبوڑد انسٹالر تیار کر لیں۔ پھر اپنا پرانا کیبورڈ uninstall کر لیں، اس کے بعد نیا تیار کردہ کیبورڈ انسٹال کر لیں۔
  17. اسد

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    فورم میں سوال پوچھنے اور پھر جواب کا نتظار کرنے سے بہتر ہے کہ چھوٹی چھوٹی پانچ پی ڈی ایف فائلیں ڈاؤنلوڈ کر لیں اور خود یونیکوڈ قدریں تلاش کر لیں۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں: عربی بلاک۔ 193 کلوبائٹ۔ عربی سپلیمنٹ۔ 90 کلوبائٹ۔ عربی ایکسٹنڈڈ اے۔ 92 کلوبائٹ۔ عربی پریزنٹیشن فورمز-اے۔ 260 کلوبائٹ۔ عربی...
  18. اسد

    بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

    کچھ اور کام: 1- function createSummaryAndThumb میں <span style="float:left; padding:0px 10px 5px 0px;"> کو <span style="float:right; padding:0px 0px 5px 10px;"> سے تبدیل کر دیں۔ 2- .post-body میں padding:0px 10px 0px 0px کو padding: 0px 0px 0px 10px; سے تبدیل کردیں۔ 3- #rsidebar-wrapper میں...
  19. اسد

    بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

    میں معذرت چاہتا ہوں مجھے ورڈپریس کا تجربہ نہیں ہے۔ آپ کے بلوگ کا سائٹ میپ کہاں اور کس فورمیٹ میں محفوظ ہے؟ اس کا URL لنک گوگل ویب‌ماسٹرز ٹولز میں دینا ہوتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ بلوگر کیونکہ گوگل کی اپنی سروس ہے اس لئے شاید اس کا سائٹ میپ دینے کا طریقہ مختلف ہے۔ گوگل ویب‌ماسٹرز پر لوگ ان ہو کر...
  20. اسد

    بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

    ٹمپلیٹ کو درست طور پر اردوایا نہیں گیا ہے، اس وجہ سے بعض مسائل ہو سکتے ہیں۔ بلوگ کی زبان 'اردو' سیٹ نہیں کی گئی ہے، direction اور dir ایٹریبیوٹ 'ltr' استعمال ہو رہا ہے جو کسی جگہ مسئلہ کر سکتا ہے۔ کوئی بہتر (fluid) ٹمپلیٹ استعمال کر کے دیکھیں۔ ٹمپلیٹ بلوگ کے استعمال کے مطابق ہونی چاہئیے، اگر اس...
Top