نتائج تلاش

  1. اسد

    بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

    جب تک مکمل تفصیل مہیا نہیں کریں گے جواب دینا مشکل ہے۔ تھیوریٹیکل جواب مثالیہ جواب سے ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، یہ بتا ئیں کہ کس صفحے کو کس جگہ لنک کرنا ہے؟ دوسری چیز لیبلز (ٹیگز یا موضوعات) کی عدم موجودگی ہے، تحریروں کے ساتھ ان کے موضوعات بطور لیبلز لازمی شامل کریں۔ یہی لیبلز لنکس کے لئے استعمال ہو...
  2. اسد

    مکی کے فراہم کردہ متفرق اردو فری ویر

    ڈاؤنلوڈ سیکشن میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں، نیا لنک یہ ہے: http://www.urduweb.org/downloads/۔
  3. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    ایکسیلینشیا اردو میں Exelencia Blogger Template کو اردوانے پر کام کر رہا ہوں۔ اس کی سمت (RTL) تبدیل ہو گئی ہے لیکن بعض سکرپٹ مسئلہ کر رہے ہیں، اگر ان کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو ان کے متبادل سکرپٹ ڈھونڈنے ہوں گے۔ اس کے بعد اردو عبارتیں اور فونٹ شامل کروں گا۔ یہ تصویری بلوگز کے لئے بہت اچھی Fluid...
  4. اسد

    ایل ای ڈی بلبؕ / ٹیوب لائٹ

    جب تک ممولے کو شہباز سے نہ لڑوایا جائے لطف نہیں آتا۔:) ایک بات جس کا ذکر نہیں ہوا وہ ہمارا کسی چیز کا عادی ہو جانا ہے، یہاں میں ٹیوب لائٹ کا ذکر کر رہا ہوں۔ بلب، انرجی سیور یا ٹیوب لائٹ صرف روشنی مہیا کرنے کا ذریعہ ہیں، لیکن ہم ان کی شکل یا ہیئت کے عادی ہو گئے ہیں اور جب ان میں سے کسی کو تبدیل...
  5. اسد

    ایل ای ڈی بلبؕ / ٹیوب لائٹ

    میں ایبٹ آباد میں رہتا ہوں اور یہاں نئی چیزیں آنے میں دیر لگتی ہے۔ میں آخری مرتبہ ستمبر میں لاہور گیا تھا تو الیکٹرونک مارکٹ (ہال روڈ) میں نئی قسم کی ایل ای ڈیز پہلی مرتبہ استعمال ہوتے ہوئے دیکھی تھیں۔ اس وقت تک ٹیوب لائٹ کا مناسب متبادل دستیاب نہیں تھا، بلکہ وہی پرانی 150/200/300 چھوٹی ایل ای...
  6. اسد

    ایل ای ڈی بلبؕ / ٹیوب لائٹ

    میرے جواب کے سنجیدہ حصے میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہے۔ کیا آپ اس ایل ای ڈی لائٹ کی تصویر شیئر کر سکتے ہیں؟ بغیر دیکھے تو میں صرف یہی کہہ سکتا ہوں کہ آنکھوں میں چبھنے والی لائٹس استعمال نہ کریں کیونکہ ان میں کوئی نہ کوئی خرابی موجود ہے۔ اچھی لائٹس کی روشنی آنکھوں میں نہیں چبھتی۔ اصل مسئلہ یہ...
  7. اسد

    ایل ای ڈی بلبؕ / ٹیوب لائٹ

    ایسے سوال کو قانونی زبان میں لیڈنگ سوال (Leading question) کہا جاتا ہے، یعنی ایک مفروضہ ثابت کیے بغیر اس کی (خیالی) بنیاد پر دوسرا سوال جڑ دیا جائے۔ میں گھر میں ایل ای ڈی لائٹس استعمال کرتا ہوں اور ان کی روشنی آنکھوں کو نہیں چبھتی!:D (میرا تو کوئی موڈ نہیں ہے لیکن آپ کا موڈ تفریحی ہے!) سنجیدہ...
  8. اسد

    catastrophic failure‎

    اگر مسئلہ حل نہیں ہوا تو آپ فونٹ اور کی بورڈ علیحدہ سے بھی انسٹال کر سکتے ہیں. اردو دوست کی‌بورڈ ڈاؤنلوڈ کریں۔ جمیل نوری نستعلیق ریگولر ڈاؤنلوڈ کریں۔ نفیس ویب نسخ ریگولر ڈاؤنلوڈ کریں۔ اردو نسخ ایشیا ٹائپ ریگولر ڈاؤنلوڈ کریں۔ اور پھر انہیں انسٹال کر لیں۔ پاک اردو انسٹالر بھی یہی کام کرتا ہے، لیکن...
  9. اسد

    catastrophic failure‎

    تصویر میں نظر آ رہا ہے کہ انسٹالر ونڈوز کے فونٹ کے فولڈر میں کوئی فونٹ انسٹال کر رہا ہے، جو کہ غالباً جمیل نوری نستعلیق ہو گا کیونکہ پیچھے براؤزر میں محفل کا صفحہ کھلا ہوا ہے جس میں یہی فونٹ استعمال ہو رہا ہے۔ تمام دیگر پروگرام، خصوصاً براؤزر، بند کر کے دوبارہ انسٹالر چلائیں، تاکہ انسٹال ہونے...
  10. اسد

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    میں سرچ انجنز کے لئے نہیں بلکہ یوزرز کے لئے کہہ رہا تھا، میگزین سائٹس پر ٹیگز کی تعداد سینکڑوں یا ہزاروں تک پہنچ سکتی ہے اور 160 پکسلز چوڑے کالم کی طوالت بےقابو ہو جائے گی۔ اگر ورڈپریس میں سہولت ہے تو سب‌کیٹیگریز استعمال کرنے پر غور کریں۔ یہ تو آپ کو معلوم ہو گا کہ میگزین میں کون کون پوسٹ کر سکے...
  11. اسد

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    اردو تحریر کو گریس فلی ڈی گریڈ کچھ ایسے کیا جاتا ہے:.urdu { direction: rtl; font-size: larger; font-family: 'AlQalam Taj Nastaleeq', 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', 'Alvi Lahori Nastaleeq', 'Urdu Typesetting', 'Nafees Nastaleeq', 'Nafees Web Naskh', 'Urdu Naskh Asiatype', Tahoma...
  12. اسد

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    افقی سکرول بار کا مسئلہ عام طور پر سی ایس ایس میں text-indent: -9999px; اور text:-9999px; یا ملتے جلتے کوڈ استعمال کرنے کی وجہ سے آتا ہے، لیکن اس کی اصل وجہ کہیں اور ہوتی ہے اور بعض دفعہ بظاہر غیر متعق سی ایس ایس میں چھپی ہوتی ہے۔ اب اوپرا 12 میں سائٹ لوڈ ہونے کے بعد غائب ہو جاتی ہے، صرف...
  13. اسد

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    سوفٹ‌پیڈیا سے VMware Player 6.0.1 ڈاؤنلوڈ کریں۔ آپ والا ورژن 2010 کا ہے۔
  14. اسد

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    میگزین برطانوی ہے، دیکھنا یہ چاہئیے کہ قارئین کی بیشتر تعداد کہاں رہتی ہے۔ صفحہ 14.3 میگابائٹ کا ہے، یورپ اور امریکہ میں پورا صفحہ 30 سیکنڈ سے کم میں مکمل لوڈ ہو جائے گا، اور کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔ ہم لوگوں کے لئے 13 ایم بی کا فونٹ بار بار ڈاؤنلوڈ کرنا مسئلہ ہے۔ امجد میانداد سی ایس ایس میں...
  15. اسد

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    ورڈپریس ہی استعمال ہو رہا ہے اور اس میں غالباً جریدہ تھیم۔ سائٹ کی رفتار تو ٹھیک ہے لیکن ہر اوپریٹنگ سسٹم پر ہر براؤزر کا ہر ورژن اپنی مرضی سے رینڈرینگ شروع کرنے کا فیصلہ کرتا ہے اور کئی کمبینیشنز میں رینڈرینگ شروع ہی بہت دیر سے ہوتی ہے۔ میرے خیال میں سب سے بڑا مسئلہ جمیل نوری نستعلیق ایمبڈ کرنے...
  16. اسد

    لنک کام نہیں کر رہے

    محفل کے سرورق پر ڈاؤنلوڈ روابط تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ پرانا بنیادی ربط /mehfil/resources/ تھا، جب کہ نیا http://www.urduweb.org/downloads/ ہے۔ فورم کے پیغامات میں موجود روابط بھی کام نہیں کر رہے، ان کا بھی کوئی حل دیکھنا چاہئیے، لیکن اس وقت تک کم از کم سرورق کے روابط درست کر دینے چاہئیں۔
  17. اسد

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    یہ کیٹیگریز نہیں ہونی چاہئیں؟ کاپی رائٹ شاید ایسے ہونا چاہئیے: Copyright © 2013 Shab o Roz All Rights Reserved جاواسکرپٹ/جےکویری اور سی ایس ایس فائلیں کئی ہیں انہیں اکٹھا کر کے تعداد کم کریں۔
  18. اسد

    shaboroze.com : شب و روز اردو میگزین کی ویب سائٹ کا میرا پروجیکٹ

    میرے پاس سائٹ جلد ہی کھل گئی تھی لیکن پانچ منٹ بعد بھی لوڈنگ مکمل نہیں ہوئی، اس وقت تک 2.8 ایم بی ڈاؤنلوڈ ہوا تھا اور 134 میں سے 132 ایلیمنٹ مکمل ڈاؤنلوڈ ہوئے تھے۔ آخری دو ایلیمنٹ ایک میگا بائٹ سے زیادہ کے لگتے ہیں، صفحے پر کوئی چیز کم نہیں لگ رہی اس لئے دیکھیں کہ یہ دو ایلیمنٹ کیا ہیں۔ لےآؤٹ...
  19. اسد

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    ڈیویلپمنٹ اور ٹیسٹنگ۔ ویسے تو اینڈروئڈ SDK میں بھی ایمولیٹر دستیاب ہے لیکن VirtualBox میں مناسب سیٹنگ میں رفتار بہتر ہوتی ہے۔
Top