نتائج تلاش

  1. اسد

    کیا ساری لوک داستانوں کے عشاق صرف پاکستان میں ہی تھے؟ بھارت میں کیوں نہیں؟

    مجھے کوئی ہندوستانی زبان نہیں آتی اور اردو میں شاید بنگالی ادب کے علاوہ دوسری ہندوستانی زبانوں کا ادب ترجمہ نہیں ہوا، یا کم از کم مشہور نہیں ہوا۔ ویسے بھی میں نے میٹرک کے بعد اردو میں انتہائی منتخب کتابیں پڑھی ہیں۔ میٹرک سے پہلے کے دور سے مجھے صرف شکنتلا اور دیوداس کے نام یاد ہیں، ان کی کہانیاں...
  2. اسد

    کیا ساری لوک داستانوں کے عشاق صرف پاکستان میں ہی تھے؟ بھارت میں کیوں نہیں؟

    ماشا اللہ! اچھے خاصے لوگ بھی اب ایک "سردار جی" کے اقوال کا حوالہ دینے لگے۔ یہ پاکستان نہیں صرف پنجاب کا ذکر ہے۔ :D اصل بات اس طرح کہی جا سکتی ہے کہ اس خطے (پنجاب) میں مغربی (پاکستانی) پنجاب کے شاعروں اور داستان نگاروں کی تخلیقات ہی مشہور ہوئی ہیں۔ ہیر/رانجھا کے علاوہ باقی کردار افسانوی ہیں۔ اگر...
  3. اسد

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    کیونکہ آپ ایکسیل 2010 استعمال کر رہے ہیں اس لئے یہ فورمولا استعمال کر کے دیکھیں:=UNTERGRENZE(TAG(MINUTE(B1/38)/2+56)&".5."&B1,7)-34 سیل B1 میں چار اعداد میں سال موجود ہو گا۔ جس سیل میں یہ فورمولا لگائیں اسے تاریخ کی فورمیٹ دے دیں۔ یہ فورمولا 1900 سے 2089 تک یا شاید اس کے کچھ سال بعد تک درست کام...
  4. اسد

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    یہ فورمولا سمجھنے کے لئے آپ کا ماہرِ فلکیات ہونا ضروری ہے۔ اسلامی تعطیلات کی طرح ایسٹر بھی چاند کے حساب سے منایا جاتا ہے اگر آپ ایکسیل میں نئے چاند کی تاریخ معلوم کر سکتے ہیں تو آپ اس فورمولے کو بھی سمجھ سکتے ہیں۔ میرے پاس کاپی کرنے سے یہ فورمولا انگلش میں تبدیل نہیں ہوتا۔ اس لئے میں تکا لگا رہا...
  5. اسد

    گرافکس تصاویر ری‌سائز کریں (آسان) - Image Resizer Powertoy Clone 3.0

    ہم عام طور پر ڈیجیٹل کیمرے (یا موبائل فون) سے تصاویر کھینچتے ہیں اور ان تصاویر کو انٹرنیٹ پر شیئر کرتےہیں۔ یہ تصاویر عام طور پر کمپیوٹر سکرین (ریزولوشن) سے بڑے سائز کی ہوتی ہیں اور ان کا فائل سائز بھی بہت بڑا ہوتا ہے۔ ان تصاویر کو اپلوڈ کرنے سے پہلے کم ریزولوشن اور چھوٹے سائز میں تبدیل کرنا...
  6. اسد

    مائیکرو سافٹ ایکسل 2010 میں مدد درکار ہے

    فورمولا پچھلی پوسٹ میں موجود ہے۔ عمر کے لئے آپ C2 میں یہ فورمولا استعمال کر سکتے ہیں=YEAR(TODAY())-YEAR(B2) ٹیم والے کالم کو سلیکٹ کر کے Conditional Formatting پر کلک کریں، مینو میں Text that Contains... پر کلک کریں کھلنے والی ونڈو میں بائیں طرف Junior لکھیں اور دائیں طرف فورمیٹنگ چنیں آپ...
  7. اسد

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    میرے خیال میں تو جن لوگوں کو یہ لفظ ھ کے ساتھ نظر آ رہا ہے انہیں فونٹ اپڈیٹ کر لینا چاہئیے۔ یہ مسئلہ میرے کمپیوٹر پر بھی تھا اور فونٹ اپڈیٹ کرنے پر حل ہو گیا۔ لفظ لکھنے کا طریقہ بدلنا مسئلے کا حل نہیں ہے۔
  8. اسد

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    جمیل نوری نستعلیق کا ورژن 2 انسٹال کرنے سے مسئلہ حل ہو گیا۔ ورڈ پیڈ میں:
  9. اسد

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    میں نے ابھی دیکھا ہے کہ اردو ویب فونٹ سرور پر فونٹ کا سائز مختلف (زیادہ بڑا - 13.2 میگا بائٹ) ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہمارے پاس فونٹ کا پرانا ورژن انسٹال ہے۔ میں فونٹ کا نیا ورژن اردو ویب فونٹ سرور کے اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔ امید ہے اسے انسٹال کرنے کے بعد بہتری ہو گی۔
  10. اسد

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    میرے پاس بھی یہ لفظ ھ کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔ ونڈوز 7 - 64 بِٹ ۔ جمیل نوری نستعلیق فونٹ۔ اوپرا، فائر‌فوکس اور ورڈ پیڈ میں اسی طرح نظر آتا ہے۔ جن لوگوں کے پاس یہ درست نظر آتا ہے کیا وہ فونٹ کا ورژن بتائیں گے؟
  11. اسد

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    ایک غلطی کی نشاندہی ضروری ہے کہ 0649 الف مکسورہ ہے اور اس حرف کی کسی بھی پوزیشن میں نقطے نہیں ہوتے۔ اگر جمیل نستعلیق میں ایسا ہوتا ہے تو یہ فونٹ کی غلطی ہے۔ http://www.unicode.org/ کی پی ڈی ایف سے:0649 ARABIC LETTER ALEF MAKSURA •represents YEH-shaped letter with no dots in any positional...
  12. اسد

    انٹر نیٹ کننیکٹ پرابلم

    اگر راؤٹڑ کی سیٹنگ کو چھیڑنا نہ چاہیں تو ڈیسک ٹوپ کمپیوٹرز کو آخر کے سٹیٹک آئی پی ایڈریس (250 سے آگے والے) دے دیں، مثلاً 192.168.1.251۔
  13. اسد

    انٹر نیٹ کننیکٹ پرابلم

    ویسے تو عام طور پر راؤٹر پر ڈی ایچ سی پی enable کرنے اور تمام ڈیوائسز پر آئی پی ایڈریس اوٹومیٹک کرنے سے آسانی ہو جاتی ہے۔ سوائے ایک صورت کے، جب ڈیسک‌ٹوپ، لیپ‌ٹوپ اور موبائل ڈیوائسز آئی پی ایڈریس مہیا کرنے والے راؤٹر کو بیک وقت استعمال کر رہی ہوں اور راؤٹر اور ڈیسک‌ٹوپ یو پی ایس پر نہ ہوں۔ مسئلہ...
  14. اسد

    Déjà vu کیا ہے؟

    آپ پڑھ ہی چکے ہوں گے کہ یہ فرانسیسی زبان کا لفظ ہے، اسے اردو میں ڈیژا وُو لکھا جاتا ہے اور تلفظ ڈے-ژا وُو (day-zsa woo) ہوتا ہے۔ میرا اس بارے میں تجربہ یہ ہے کہ مجھے یہ احساس صرف دو طرح سے (دو چیزوں کے بارے میں) ہوا ہے۔ 1- کسی جگہ پہلی مرتبہ جا کر یہ احساس ہونا کہ میں یہاں پہلے بھی آ چکا ہوں،...
  15. اسد

    ڈبل ہارڈ ڈسک پرابلم؟

    مسئلہ سمجھنے کے لئے یہ معلومات کم ہیں۔ ہارڈ ڈسک کس قسم کی ہیں؟ میں فرض کر رہا ہوں کہ آئی ڈی ای ہوں گی۔ برانڈ اور موڈل معلوم ہو جائے تو بہتر ہو گا۔ کس کنگیفوریشن میں لگی ہیں؟ پرائمری آئی ڈی ای کنٹرولر پر ایک ہی کیبل سے یا علیحدہ علیحدہ؟ کیا کمپیوٹر میں سی ڈی/ڈی وی ڈی ڈرائیو بھی ہے؟ وہ...
  16. اسد

    ایک اہم استفسار

    اوپر جواب #21 دیکھیں۔
  17. اسد

    ایک اہم استفسار

    ایک مشورہ :) آپ کے ڈیسک ٹوپ کا سائز بہت بڑا ہے اور مطلوبہ مواد تھوڑا ہے، سکرین کیپچر سے پہلے پروگرام کو میکسیمائز سے ریسٹور ونڈو میں لا کر اس کا سائز کم کر دیا کریں۔ پھر سکرین کیپچر (Print Scr) کرنے کے بجائے ونڈو کیپچر (Alt + Print Scr) کریں۔ میں تو اس سب کے بعد تصویر کے رنگ کم کر کے 256...
  18. اسد

    ایک اہم استفسار

    آپ نے ورڈ میں ڈیفالٹ زبان انگلش چنی ہے، اس لئے ہر چیز بائیں سے دائیں فورمیٹ ہو گی۔ ویسے تو آپ کنٹرول اور دائیں شفٹ کو بیک وقت دبا کر فٹ نوٹ دائیں طرف لا سکتے ہیں، لیکن اس طرح سیپریٹر لائن بائیں طرف ہی رہے گی۔ درست طریقہ یہ ہے کہ آپ ڈیفالٹ زبان اردو چنیں۔ ورڈ 2010 میں File ٹیب پر جائیں اور...
  19. اسد

    کراچی لاہور موٹروے سمیت 4 نئے ہائی وے بنانے کا منصوبہ تیار

    چین سے ہمارے تعلقات نسبتاً معمول پر آ جائیں گے۔ پچھلی حکومت نے قراقرم ہائی وے کو جس طرح پانی میں غرق کیا تھا اس سے تعلقات متاثر ہوئے تھے، چاہے اس کا اظہار نہ ہوا ہو۔ جغرافیے پر ہمارا زور نہیں چلتا۔ پاکستان اور چین کی سرحد قراقرم میں ہے، اس کا کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ کہتے ہیں کہ چین کی کوشش ہے کہ...
Top