نتائج تلاش

1. اسد

بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

مینو کا کوڈ:
محفوظات

Dropdown

Dropdown

Dropdown

Dropdown

کسی
کو اوپر کے کوڈ سے تبدیل کر لیں، # کی جگہ لنک اور Dropdown کی جگہ عنوان...
2. اسد

اسکول ٹائم ٹیبل بنانے کا سوفٹوئیر درکار ہے

آپ نے وہی سوال پوچھا ہے جو میں پچیس سال سے سنتا آ رہا ہوں۔ اگر آپ صرف ٹائم ٹیبل سوفٹویئر ڈھونڈیں گے تو شاید ہی مل سکے گا، تعلیمی ادارے کا ٹائم ٹیبل بنانا مزاق نہیں ہوتا۔ اس میں کئی ڈیٹا بیس ٹیبلز استعمال ہوتے ہیں اور اتنی پروگرامنگ کرنی پڑتی ہے کہ علیحدہ سے یہ پروگرام کوئی نہیں بناتا بلکہ سکول...
3. اسد

بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

گیلیکسی گرے گرین اردو (ریسپونسِو) سبز رنگ میں یہاں سے ٹمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کریں۔ گیلیکسی گرے بلو اردو (ریسپونسِو) نیلے رنگ میں یہاں سے ٹمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کریں۔
4. اسد

فورم کے اعداد و شمار

یکم جنوری، 2014 مورخہ یکم دسمبر، 2013 اور یکم جنوری، 2014کے دوران(31 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 904 پیغامات میں اضافہ: 23,753 ممبران میں اضافہ: 65 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 29.16 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 766.23 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 2.10 روزانہ 750 پیغامات کی اوسط سے تقریباً...
5. اسد

بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

میرا خیال ہے کہ ہندوستان میں ویب ہوسٹنگ وغیرہ کی کافی سہولتیں موجود ہیں، لیکن میں ایسے کسی ادارے میں ذاتی طور پر جا کر رجسٹریشن کروانا بہتر سمجھتا ہوں۔ آپ کو کسی ایسی کمپنی سے رجسٹریشن کروانی چاہئیے جو ضرورت پڑنے پر مناسب شرائط پر ہوسٹنگ بھی مہیا کر سکے اور ڈومین رجسٹریشن کے وقت بلوگر کسٹم ڈومین...
6. اسد

بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

خورشیدآزاد صاحب، پسندیدگی کا شکریہ۔ ٹمپلیٹ کو اردوانا اتنا مشکل نہیں ہوتا جتنا اس عمل کے دوران پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرنا۔ تمام براؤزر انگلش یا LTR زبانوں کو آسانی سے دکھا دیتے ہیں لیکن اردو اور RTL کے لئے بعض مسئلے ہوتے ہیں اور ان مسئلوں کے حل میں زیادہ وقت لگتا ہے۔ اس کے علاوہ وہی ٹمپلیٹ...
7. اسد

بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

بولڈ کرنے کے لئے ]]></b:skin> والی لائن کے اوپر ذیل کا کوڈ شامل کریں:#navtop li,#nav li a{font-weight:bold;} باقاعدہ ویب سائٹ کی شکل دینے سے آپ کی کیا مرادہے؟ یہ بلوگ باقاعدہ ویب سائٹ ہی ہے۔ اگر آپ اپنی ہوسٹنگ پر سائٹ بنانا چاہ رہے ہیں تو وہاں بلوگر ٹمپلیٹس استعمال نہیں ہوں گی، عام طور پر لوگ...
8. اسد

بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

بلوگر ٹمپلیٹس میں اردو ایڈیٹر شامل کرتے ہوئے ایک مسئلہ ریسپونسِو (responsive/fluid) تمپلیٹس میں ہوا کہ کم چوڑائی والی سکرین پر ایڈیٹر کے ٹیکسٹ ایریا کی چوڑائی زیادہ ہونے سے اردو ایڈیٹر سکرین سے باہر نکلنے لگا اور افقی سکرول بار ظاہر ہونے لگا۔ اس کا حل اب میں نے کوڈ میں کچھ تبدیلی کر کے نکالا ہے۔...
9. اسد

بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

ایم ایکس فلوئٹی اردو (ریسپونسِو - فُلوئِڈ) یہ MXfluity Blogger Template کا اردو ترجمہ ہے۔ MXfluity is a free blog template with type : 2 column, Artworks, Black, Elegant, Fluid Width, Left Sidebar, Personal, Premium, Red, Responsive, Right Sidebar, Top Navigation Bar, White یہاں ٹمپلیٹ کا...
10. اسد

بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

میرے پاس تو 30 منٹ میں بھی نسخ میں ہی رہا نستعلیق میں تبدیل نہیں ہوا۔ آپ کی ٹمپلیٹ میں ویب فونٹ استعمال ہو رہا ہے اور شروع میں ہی فونٹ فیملی کرسِو استعمال ہو رہی ہے، جو نسخ میں ظاہر ہوتی ہے۔ ویب فونٹ اور سٹائل ختم کر کے دیکھیں۔ ٹمپلیٹ میں بعض جگہ القلم تاج نستعلیق استعمال ہو رہا ہے اسے بھی ختم...
11. اسد

بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

عام طور پر سائٹ یا بلوگ کے وزیٹرز کی تعداد ہی نظر آتی ہے، ہر صفحے کے وزیٹرز کی تعداد میں نے کسی فری کاؤنٹر میں نہیں دیکھی۔ ایسا سیلف ہوسٹڈ سائٹس کے لئے تو ہو سکتا ہے لیکن شاید بلوگر کے لئے ممکن نہ ہو۔
12. اسد

بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

اس کے لئے آپ ایڈ دِس کا ویجٹ شامل کر سکتے ہیں۔ سائٹ پر رجسٹر ہو کر بلوگر کے لئے کوڈ حاصل کریں یا براہِ راست ویجٹ شامل کریں۔
13. اسد

بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

گیلیکسی گرے اردو (ریسپونسِو) یہ Galaxy Grey Blogger Template کا اردو ترجمہ ہے۔ 2 column, Right Sidebar, Ads Ready,wordpress look,fast loading, widget ready, share buttons, simple, blue, White. یہاں ٹمپلیٹ کا مظاہرہ دیکھیں۔ یہاں سے ٹمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کریں۔ یہ ٹمپلیٹ دوسری بلوگر ٹمپلیٹس سے بہت...
14. اسد

بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

.post h1 a,.post h1 a:visited, والی لائن کو ٹھیک کریں۔
15. اسد

بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

جن صفحات/لنکس کو ابھی کھولا نہیں گیا ہے ان کا رنگ گہرا ہے اور جو صفحات کھولے جا چکے ہیں ان کا رنگ ہلکا ہو جاتا ہے۔ Nafees Web Naskh تو پہلے سے موجود ہے، ٹاہوما بہت سی جگہوں پر استعمال ہو رہا ہے، مینو کے لئے #header-wrapper والی لائن میں فونٹ تبدیل کریں۔
16. اسد

بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

ایچ ٹی ایم ایل میں Tahoma کو اپنی مرضی کے فونٹ سے تبدیل کر دیں۔ بولڈ کر نے کے لئے:.tab-widget-menu li{float:right;padding:0;text-align:center;margin:0 2px 0 1px;width:23.5%;cursor:pointer;height:38px;position:relative;z-index:2;bottom:-2px;line-height:38px;color:#727272}والی لائن کے آخر میں...
17. اسد

فوری مدددرکار ہے۔پلیززززززززززز

دیڈیوز کس فورمیٹ میں ہیں اور آؤٹ پٹ کس فورمیٹ میں ہو گی اور کہاں (کس ڈیوائس پر) استعمال ہو گی؟ ساقی۔ اوپر والا لنک درست کر دیں۔ ؀
18. اسد

بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

مینو بیکگراؤنڈ کے لئے امیج استعمال ہو رہا ہے اسے ختم یا تبدیل کرنا مشکل ہے۔ ٹمپلیٹس اس صفحے پر ہیں۔ مینو میں تمام اوپشنز مین مینو میں ہیں، اور ان کی تعداد زیادہ ہے۔ مین پر زیادہ سے زیادہ 5 سے 7 اوپشنز ہونی چاہئیں۔ دیگر اوپشنز کو ڈروپ ڈاؤن سب مینوز میں شامل کریں جیسے اصل ٹمپلیٹ میں تھا۔ جمیل...
19. اسد

ڈینامک ویب سائٹ

ویب سائٹس سٹیٹک ہو تی ہیں یا ڈائینامک۔ سٹیٹک ویب سائٹس سادہ ویب صفحات پر مشتمل ہوتی ہیں، عام طور پر ایچ ٹی ایم ایل میں تیار ہوتی ہیں اور ان کا مواد تبدیل نہیں ہوتا۔ تبدیلی کے لئے ویب صفحہ ایڈٹ کرنا پڑتا ہے۔ ڈائینامک ویب سائٹس عام طور پر ویب سکرپٹنگ زبانوں میں تیار کی جاتی ہیں، مثلاً پی ایچ پی...
20. اسد

بلاگ کے مینو بار میں پیج کس طرح منسلک کریں

تمام لیبلز اور لنکس میں فالتو سپیس ختم کریں۔ تعلیم و نوجواں کے لیبل میں نو کے بعد سپیس ہے جبکہ لنک میں سپیس نہیں ہے۔ رابطہ کے لنک میں ر کے بعد سپیس ہے۔ ہندوستان کے علاوہ تمام لنکس فالتو سپیس (%20) سے شروع ہو رہے ہیں، اس سے فرق تو نہیں پڑتا لیکن انہیں بھی ختم کر دیں تو بہتر ہے۔ تمام رنگوں میں...
Top