نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت مبارک ہو ناعمہ عزیز!:)
  2. عثمان

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    جی ہاں۔ آپ کی مراسلہ رفتار کافی اچھی ہے۔ :)
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہاسٹل پسند نہیں ؟ :)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یہ محفل کی گپ شپ بیٹھک یعنی چیٹ روم ہے۔ ابتدائی احوال اور ذاتی نوعیت کی چھوٹی موٹی باتیں کرنے کی جگہ۔ :)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اس طرح تو پڑھائی کا حرج ہو رہا ہوگا۔ کچھ اندازہ ہے کب کھلے گی۔ یونیورسٹی تبدیل کرنے کا کچھ سوچا؟ وقت کا فائدہ اٹھائیے اور کتب کا مطالعہ شروع کیجیے۔ :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے ہم سب خیریت سے ہیں۔ ہماری چھٹیاں ابھی جاری ہیں۔ :) آپ لوگوں کی جاب اور یونیورسٹی کیسی جا رہی ہے۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب۔ :)
  8. عثمان

    تعارف میری پہچان

    محفل میں خوش آمدید! :)
  9. عثمان

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید! :)
  10. عثمان

    کرتار پور صاحب

    یعنی لاہور اور جدہ میں جن سکھوں سے ملے ان سے مل کر آپ کو معلوم یا محسوس ہوا کہ وہ آپ سے یا مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں ؟
  11. عثمان

    کرتار پور صاحب

    یہ تجربہ آپ کو پاکستان میں پیش آیا ؟
  12. عثمان

    کرتار پور صاحب

    کچھ بیان کیجیے۔
  13. عثمان

    کرتار پور صاحب

    آپ کا تجربہ کیا ہے ؟
  14. عثمان

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    وہ تحریر غالباً اشاعت کے چند گھنٹوں بعد سے ہی پوشیدہ ہے۔ راحیل ہی کی تحریر ہے وہ بھی، وہی بہتر بتا سکیں گے۔ :)
  15. عثمان

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    زبردست تصویر ہے۔ چونکہ موازنے کے لیے لوگ بھی منظر میں موجود ہیں تو وادی کی کل وسعت کا اندازہ ہوتا ہے۔
  16. عثمان

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    کیا آپ گائیڈ کی پیروی کر رہے تھے یا ازخود نقشے کی؟
Top