نتائج تلاش

  1. عثمان

    مبارکباد اے خان کو 2000 مراسلے

    کوئی جاب وغیرہ ڈھونڈیے اور پھر شادی کی طرف بڑھیے۔ :)
  2. عثمان

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    میرا خیال ہے کہ "دین اور دکان" والی تحریر کے بعد معاملے کو توازن دینے کے لیے آپ نے یہ لکھا ہے۔ :)
  3. عثمان

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    arifkarim یہ حالیہ تصاویر ہے۔ پورا دھاگہ پڑھیے۔
  4. عثمان

    محبت کا الارم

    نیز معذرت وغیرہ کی کوئی ضرورت نہیں۔ گرمی سردی معمول رہے گی۔ دعائے خیر کے لیے شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
  5. عثمان

    محبت کا الارم

    مجھ سمیت بیشتر محفلین کی کوشش عموماً یہی ہوتی ہے کہ کسی ایک موضوع یا دھاگے پر ہونے والا اختلاف وہیں تک محدود رہے اور فکری اختلاف ذاتی عناد اور کینہ پروری میں نہ تبدیل ہو۔ اسی لیے اگر کہیں ایک جگہ کوئی ایک رنگ نظر آتا ہے تو دوسری جگہ کہیں دوسرا۔ کہیں کوئی ایک بات خوشگوار لگتی ہے تو کہیں کوئی...
  6. عثمان

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    زیک آپ جارجیا سے ایریزونا ڈرائیو کر کے گئے یا جہاز سے ؟
  7. عثمان

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    کیسی زبردست اور عجیب جگہ ہے۔ لگتا ہی نہیں جیسے زمین پر ہے۔ :)
  8. عثمان

    محبت کا الارم

    میں تکرار نہیں کر رہا۔ تحمل لہجے اور سادہ الفاظ میں عام گفتگو کر رہا ہوں۔ مسکان کا تکلف بھی اسی لیے تھا کہ مخاطب الکلام پر کوئی ناخوشگوار تاثر باقی نہ رہے۔ آپ نے غالباً ابھی تک اپنا تعارفی دھاگہ نہیں کھولا؟
  9. عثمان

    محبت کا الارم

    مبتدی بالغوں کے ساتھ نہیں رہیں گے تو سیکھیں گے کیسے؟ :) بہرحال یہ مبتدی اور بالغ والی بات محض مزاح کے ضمن میں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ تمام محفلین ہی ایک دوسرے کو یاد دہانی کرواتے رہتے ہیں اور اسی طرح یہ نظم و ضبط رواں رہتا ہے۔ :)
  10. عثمان

    محبت کا الارم

    گوشہ اطفال کا زمرہ پہلے سے ہی موجود ہے۔ ممبران کا پتا نہیں البتہ تمام اراکین کو اجازت ہے۔ عموماً تحریر اگر گپ شپ وغیرہ کے زمرے میں ہو تو کوئی نہیں ٹوکتا کہ موضوع پر رہ کر بات کیجیے کہ وہ زمرہ اسی لیے ہے۔ اگر آپ عنوان کے اوپر دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ یہ دھاگہ محفل ادب اور اردو نامہ کے زمرہ جات...
  11. عثمان

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    واہ! شاندار منظر ہے!
  12. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    تصحیح کا شکریہ۔ تدوین کر دی گئی ہے۔ :)
  13. عثمان

    دانستہ یا نادانستہ آپ کی تحریر اور کیفیت نامہ کا تعلق اس مسئلے سے ہے جو محفل کو گذشتہ ایک دو...

    دانستہ یا نادانستہ آپ کی تحریر اور کیفیت نامہ کا تعلق اس مسئلے سے ہے جو محفل کو گذشتہ ایک دو برس سے درپیش ہے۔ نیز اگر آپ محفل کے اردو زمرہ جات میں اردو کے علاوہ کسی دوسری زبان میں کلام پر مصر ہیں تو پھر آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جومحفل کے اصول اور مقاصد کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
  14. عثمان

    اصطلاحات اور تراکیب دوسری زبان سے مستعار لینے میں کوئی اعتراض نہیں۔ اعتراض محض یکے بعد دیگرے...

    اصطلاحات اور تراکیب دوسری زبان سے مستعار لینے میں کوئی اعتراض نہیں۔ اعتراض محض یکے بعد دیگرے مسلسل مکالمہ دوسری زبان میں ہونے پر ہے۔ یہ نا کہیے گا کہ ایسا کہیں نہیں ہوا۔ جو لوگ اردو زمرہ جات میں گفتگو اردو میں چھوڑ کر انگریزی فقرے لکھنے پر آئیں مجھے ان پر بھی اعتراض ہے۔ ایک بات واضح کردوں کہ...
  15. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    حالانکہ گدھے کا گوشت بھی تو چین کو برآمد کیا جاسکتا ہے۔ مستنصر حسین تارڑ کے سفرنامہ "پتلی پیکنگ کی" میں وہ ایک دعوت میں انجانے میں گدھے کے کباب کھانے کا واقعہ بیان کرتے ہیں۔ :)
  16. عثمان

    آپ کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے یہاں تشریف لائے۔ میں محفل سے تقریبا سات سال سے وابستہ ہوں۔ کہاں کیا...

    آپ کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے یہاں تشریف لائے۔ میں محفل سے تقریبا سات سال سے وابستہ ہوں۔ کہاں کیا لکھا ہے خوب واقف ہوں۔ یہ محفل اس کے قوانین و ضوابط کا احترام کرنے والوں کی محنت سے ہی اب تک چل رہی ہے اور انشااللہ آگے بھی ترقی کرے گی۔ فساد برپا کرنے والے یہاں آتے جاتے رہتے ہیں۔
  17. عثمان

    پھکڑپن ، مزاح یا جگت بازی۔۔ مجھے ان میں سے کسی پر کوئی خاص اعتراض نہیں۔ اعتراض ہے تو محض محفل کے...

    پھکڑپن ، مزاح یا جگت بازی۔۔ مجھے ان میں سے کسی پر کوئی خاص اعتراض نہیں۔ اعتراض ہے تو محض محفل کے اصول کی خلاف ورزی کرنے اور پھر اس پر منع کرنے کے باوجود ڈھٹائی دکھانے پر۔ بے شک ہر شخض کا کلام اس کی پہچان کرواتا ہے۔ میرا ہو یا آپ کا۔
  18. عثمان

    میں پنجابی ہوں اور لاہور سے ہی میرا تعلق ہے۔ اس معاشرے میں پنجابی زبان کی وقعت کیا ہے میں اس سے...

    میں پنجابی ہوں اور لاہور سے ہی میرا تعلق ہے۔ اس معاشرے میں پنجابی زبان کی وقعت کیا ہے میں اس سے خوب واقف ہوں۔ یہ ایک اردو محفل ہے۔ یہاں دوسری زبانوں کے لیے بھی کچھ گنجائش رکھی گئی ہے۔ جس کے لیے ان اہل زبان کو اردو محفل کا شکر گزار ہونا چاہیے۔ سادہ سا اصول صرف اتنا ہے کہ متعلقہ زبان کو متعلقہ...
  19. عثمان

    منٹو کے افسانوں کا پنجابی مزاح سے موازنہ کرنا بھی اپنے آپ میں ایک جگت ہی ہے۔

    منٹو کے افسانوں کا پنجابی مزاح سے موازنہ کرنا بھی اپنے آپ میں ایک جگت ہی ہے۔
  20. عثمان

    سارا مسئلہ صرف اتنا ہے کہ پنجابی کو پنجابی زمرے تک محدود رکھیے۔ ڈھٹائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔

    سارا مسئلہ صرف اتنا ہے کہ پنجابی کو پنجابی زمرے تک محدود رکھیے۔ ڈھٹائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
Top