نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    شاعری کا ابتدائی سبق

    بہت ہی خوب باتیں ہیں جناب۔ بہت شکریہ۔ یہ سب پہلے بھی کہیں پڑھ چکا ہوں اسی نیٹ گردی کے دوران۔ لیکن شکریہ شریک محفل کرنے کے لئے۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    امریکن انگلش

    Son Of a Gun = ایک بندوق کا بچہ :eek:
  3. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    میر کی ہندی بحر :D پہلا مصرع: فعل فعولن فعلن فعلن فعل فعولن فعلن فع دوسرا مصرع: فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع
  4. مزمل شیخ بسمل

    مرزا یاس یگانہ چنگیزی عرف غالب شکن۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    اللہ کے ولی ....!!! بیشک یگانہ نے اختلاف کیا سب سے ہے. لیکن اسکی بنیاد کیا تھی؟ انکے آتش اور میر کے بارے میں تو اقوال نقل نہیں کیئے جنھیں وہ استاد مانتے تھے. کتاب کا ایک رخ دکھایا گیا دوسرے کو چھپا دیا گیا ہے. انھوں نے گمراہ غالب پرستوں کو سیدھی راہ دکھانے کی کوشش کی کہ اس دور میں ہر ایک غالب...
  5. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    ایسا صرف خیال ہے استاد محترم. حقیقت یہ کے جس غزل میں فعولن رکن ہوگا اس میں فعِلن آ ہی نہیں سکتا. اس میں الجھا کر رکھ دیا ہے سب نے کے کوئی بھی سبب خفیف سبب ثقیل میں توڑ لو. یہ غلط ہے.
  6. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    اب مستند استاد کہاں سے لایا جائے؟ آپکی نظر میں کوئی ہے تو بتائیں. :) اور گہرائیاں کونسی؟ مستند استاد تو خود اسے بحر ہندی بتلا رہے ہیں جس کا نہ سر نہ پیر :) اگر آپ کو میرے سوالات سے الجھن محسوس ہو رہی ہے تو میں معذرت کے ساتھ یہی کہہ سکتا ہوں کے اوپر "دھاگے کی نگرانی ترک کریں" پر کلک کردیں. :)...
  7. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    جی فاتح بھائی۔ چلیں یہ تو طے ہوا کے بحرالفصاحت میں ہندی بحر کا نہیں بلکہ متدارک میں ہلکی سی جھلک دی ہے۔ جس پنگل کا ذکر بحرالفصاحت میں ہے اس میں بھی یہ بتایا گیا ہے آخر میں ایک سبب خفیف اور اس سے پہلے 7 فعلن ہوتے ہیں جن میں اکثر عین کے کسرہ کے ساتھ ہوتے ہیں۔ اگر اس کو ہندی بحر مانا جائے تو فعل...
  8. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    غور کریں تو آخری 2 کے بعد بھی 1 زیادہ ہے. جسکا اس میں ذکر ہی نہیں :) یہی تو پریشانی ہے. اور یہی بات ہے جس میں "سبب" کا سارا چکر تیل ہوا اب. یہ وتد کہاں سے آیا؟ :)
  9. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    مجھے باوجود ڈھونڈنے کے کچھ نہ مل سکا بحر الفصاحت میں اس بحر کے بارے میں. اور میں نے ایسا تو کہا ہی نہیں کے میر کے باپ کی جاگیر ہے یہ بحر :)
  10. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    ویب سائٹس تو میں بہت ساری دیکھ چکا. کیا آپ کو پورا یقین ہے کے ان دو کے علاوہ کوئی تیسرا اصول نہیں لاگو ہوسکتا اس میں؟ یعنہ بریکٹ والے 2 کو ١ ١ میں بدلنے یا 2 ہی رہنے دینے کے علاوہ. ؟
  11. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    جہاں تک میری ناقص عقل کہتی ہے یہ چار ارکان ایک غزل میں کبھی نہیں مل سکیں گے کلیات میر کی ان سینکڑوں غزلوں میں جو میر کی ہندی بحر میں ہیں. اور اگر نہیں ملتے تو یہ ثابت ہوجائے گا کے یہ ہندی اور سندھی بحر صرف فضول اور بیکار چیز ہے جس کا تصور صرف گمراہی کے لئے دیا گیا ہے. اور ایسی کوئی بحر موجود ہی...
  12. مزمل شیخ بسمل

    سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھکو لوگ

    سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھکو لوگ
  13. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    ملا نہیں :) میں ڈھونڈ رہا ہوں ایسی کوئی مثال. ملا نہیں ابھی کہ بقول آپ کے کوئی بھی سبب خفیف سبب ثقیل بنایا جاسکتا ہے. :) یعنی صورتحال یہ ہوئی کہ ایک ہی شعر میں فعلن فعل فعولن فعِلن بکسر عین یہ چاروں ارکان جمع ہوسکتے ہیں. میں ایسا ہی کوئی شعر ڈھونڈنا چاہ رہا ہوں جس میں یہ چار ارکان جمع ہوں.
  14. مزمل شیخ بسمل

    ہو کے ہم با ہوش دھوکا کھاگئے۔ ایک غزل محفل کی نذر از: بسمؔل

    نہیں تھینکس تو بنتا ہے نا. اتنی اچھی بہنیں ملتی کہاں ہیں جو بغیر کہے کام کردیا کریں :) بھیا میں تو آوارہ شاعر ہوں. آپ کا حسن نظر کہ آپ کو زبردست لگا وہ. :) طریقہ لفظ کچھ واضح نہیں تھا کے مراد کیا ہے :)
  15. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    ویلکم جناب. امید ہے آپ کی آمد باعث نفع ہوگی :)
  16. مزمل شیخ بسمل

    کیا یہ شعر موزوں ہے؟؟؟

    احمد بلال کی تقطیع میں فعلن عین کی حرکت کے ساتھ نہیں ہے. یہی تو میں کہہ رہا ہوں. آپ کی تقطیع کو مان لیں اس میں بھی فعلن ساکن عین سے ہے. میں جو ڈھونڈ رہا ہوں وہ صرف اتنا کہ فعلن متحرک عین کے ساتھ. اور فعل فعولن. یہ تین ارکان ایک ہی غزل میں .
Top