نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    واہ ماشاء اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ کس کی نعت ہے؟
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عشاء کا وقت ہو گیا پھر ملتے ہیں ان شاء اللہ
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کریں تو پہلے مصرع میں وہ کہیں کہیں بھی بیان کر دیا گیا ہے
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرآن کی بعض آیات پہ وہ الگ بات ہے کہ لڑکپن کے سنے گیتوں کے بول یاد آجاتے ہیں جیسے قرآن میں ہے وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسہم -اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ(۱۹) ترجمہ: اور ان لوگوں کی طرح نہ بنو جنھوں نے اللہ کو بھلا دیا تو اللہ نے انہیں ان کی جانیں بھلا...
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال دیکھیے غالب کا کہ نکموں کو ہیرو بنا دیا "جو کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں" کہہ کر
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گیت ہی کیوں قرآن پڑھیے اور سنیے سمجھیے اور سر دھنیے کہ اس کا کلام ہے جو ہم کو ہم سے بہتر جانتا ہے۔
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نکھٹو اور نکمے میں کیا فرق ہے؟
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کو تو ایک ہی فکر ہے کہ بیگم کی ڈانٹ سے کیسے بچیں ٹاسکس ٹو ڈو لسٹ بنا کر فرج پہ چپکا کے گئی تھی میکے اور کام ایک بھی نہ ہو سکا اب تک
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے اطلاع سنا ہے ایسا واقعہ پٹھانوں کے ہاں ہوا کہ ایک شوہر نے اپنی بیوی کو گولی ماری دی اس بات پہ کہ بغیر چادر دوپٹے کے گھر سے باہر نکل آئی تھی بعد میں پتا چلا گھر میں سانپ تھا 🐍
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبیح نظم ۔کس کی ہے روفی بھائی؟
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما جی نظم مختصر سنتی جائیں سلیم کوثر کی لوری کی رم جھم میں سونے والے بچے گولی کی آواز سے ڈر کے اٹھ جاتے ہیں لیکن اب تو لوری کی رم جھم میں ڈر کر اٹھ جاتے ہیں گولی کی آواز پہ ہنس کے سو جاتے ہیں
  12. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھ کو میرے سارے کھلونے لا کے دو میں کیا جانوں کیسی جوانی، کس کی جوانی، میں ہوں اپنے بچپن کا جیم۔الف
  13. یاسر شاہ

    ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا

    آپ بچوں کا ادب، نظمیں وغیرہ لکھیں میں حاضر خدمت ہوں ۔ان شاء اللہ اس میں فائدہ زیادہ نظر آتا ہے۔بچے قافیہ بندی(رائمنگ ورڈز) سے بہت لطف اندوز ہوتے ہیں اور فوراً ازبر کر لیتے ہیں بعد میں یہی بچپن کی چیزیں پیری تک کام آتی ہیں اور تربیت و اصلاح کا ذریعہ بنتی ہیں ۔پھر بچے دل کے بھی صاف ہوتے ہیں کسی...
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک بات لگتی ہے کسی دانا کی کہی ہوئی کہ اس وقت مچھلی واحد غذا ہے جو خالص رہ گئی ہے۔ورنہ انجکشن مصنوعی فیڈ اور دواؤں کے چھڑکاؤ سے گائے بھینسیں مرغیاں سبزیاں سب میں کچھ نہ کچھ گڑبڑ شامل ہے۔
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تر ہواوں سے جو بیماری ہو گی اس کا علاج ان شاء اللہ مچھلی سے ہوگا۔کھایا کریں ۔
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پانی ٹھنڈا نہ پییں ۔ویسے موسم بھی تبدیل ہو رہا ہے تو اور احتیاط چاہیے۔پھر آپ سمندر سے بھی قریب ہیں اور سب سے بڑھ کر کہ آپ مچھلی نہیں کھاتیں۔اس علاقے کی خرابی_ موسم کا علاج بھی اللہ تعالیٰ نے اسی ماحول میں مچھلی کی صورت دیا ہے۔
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    امی کے ہاں سے ناشتہ کر کے آگیا فجر کے بعد ۔سنائیں آپ سیما جی کیسی ہیں؟
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں ہی ایک بات کی تھی ۔آپ بس گھبرائیں نہیں اور غم نہ کریں۔اس ضمن میں کہا تھا کہ سندھ کا سب سے گورا بھی پٹھان کے آگے کالا ہی نظر آتا ہے۔اورریگ مال یوں کہ مرد کراچی کی دھوپ میں زیادہ تر کالے ہوئے ہیں تو زنگ بھی لگتا ہے سمندر کی ہوا کے سبب لہذا ریگ مال کیسا رہے گا۔
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم آمین کہتے ہیں ۔جزاک اللہ خیر
  20. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلفی پگھلا کے پیتی تھیں ہماری تائی مرحومہ اور آئسکریم کو کہتی تھیں اشکریم ملائی۔ اللہ تعالیٰ انھیں غریق رحمت کرے مجھے بہت چاہتی تھیں ۔آخر میں تدفین کے لیے میں قبر میں بھی اترا تھا۔ ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں۔۔۔۔۔۔
Top