نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    😀😀 واہ ۔کیا بذلہ سنجی ہے ،لطف آگیا۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رومالی روٹی گھر کی کھائیں گے۔
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاہ کو بھی آج سے ضرار سمجھا جائے۔یعنی ضرر پہنچانے والا باطل کوچاہے باطل کتنے ہی نیک پردوں میں ہو۔اس ضمن میں دارالافتا والوں کی بات سند کہلائے گی ۔ https://www.banuri.edu.pk/readquestion/muhammad-dhiraar-name-rakhna-144207200662/23-02-2021
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم شعر فیض کا ہے کہ نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین وقت پہ اقبال کا شعر یاد آیا یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قول سولہ آنے سچ ہے۔اس پہ کھائیے تل کا لڈو۔نہار منھ میں نے تین کھا لیے۔
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوگ جو چٹ پٹی خبریں ہمیں دے رہے ہیں ان پہ خوش نہیں ہونا چاہیے کیونکہ وہی ہماری چٹ پٹی خبریں اوروں کو بھی دیتے ہوں گے ۔ خالہ کا خیال کیا ہے؟
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مسلمانوں کو السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اور ساتھ ہی وعلیکم السلام
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ رہ رہ کے تو عشق یاد آتے ہیں۔
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خاتمہ بالخیر کی اللہ تعالیٰ سے ہم سب کے حق میں دعا کے ساتھ آپ کی دعاؤں پہ آمین کہتا ہوں۔
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبان دل سے وعلیکم السلام ۔
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈیوٹی ان دنوں ایوننگ ہے سو دوپہر کو جا کر رات گئے لوٹتا ہوں۔
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نر ہو کہ مادہ سب کو میرا سلام اور دعائیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو خصوصاً یہاں آنے والوں کو صحت جسمانی وروحانی اور عافیت دارین عطا فرمائے۔آمین
  14. یاسر شاہ

    مبروک ۔ظہیر بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر۔میں تو ایصال ثواب کے متعلق سوچ رہا تھا۔

    مبروک ۔ظہیر بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر۔میں تو ایصال ثواب کے متعلق سوچ رہا تھا۔
  15. یاسر شاہ

    ترنم۔

  16. یاسر شاہ

    ترنم۔

  17. یاسر شاہ

    ترنم۔

  18. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : ایک طرف (١/٣)

    میری رائے میں اوریجنلٹی برقرار رکھنے کے لیے یہ دو تجاویز دیکھ لیں : 1-پیارے ہو جا ایک طرف 2-چپکا ہو جا ایک طرف (کلاسیک انداز ہے خاموش ایک طرف ہونے کے معنوں میں لیکن آج کل رائج نہیں)
  19. یاسر شاہ

    برائے اصلاح : ایک طرف (١/٣)

    بہت خوب بھائی بہت خوب۔ ماشاءاللہ اچھی غزل ہے۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  20. یاسر شاہ

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    تکنیکی اعتبار سے گو قافیے کا عیب ہے پر کلام سے جو محبت کا ہنر جھلکتا ہے اس کے سامنے یہ عیب بھی ہیچ ہے۔
Top