نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    شکریہ
  2. قیصرانی

    کمپیوٹر آپریٹرز،،، انٹرویو میں کونسے سوالات پوچھے جاتے ہیں

    نہیں، اس دوست سمیت کئی ایسے تھے جنہوں نے پورا کام کیا اور ادھورے نمبر لیے، استاد کے طعنے الگ کہ چھ کلمے اور نماز جنازہ سنا کر پورے نمبر لے لینے تھے
  3. قیصرانی

    پاکستان میں ہی مریض ڈاکٹر کو کہتا ہے کہ لگا دے ٹیکا بازو میں، 'شریکاں وی تاں وڈ ای دینی اے'

    پاکستان میں ہی مریض ڈاکٹر کو کہتا ہے کہ لگا دے ٹیکا بازو میں، 'شریکاں وی تاں وڈ ای دینی اے'
  4. قیصرانی

    کمپیوٹر آپریٹرز،،، انٹرویو میں کونسے سوالات پوچھے جاتے ہیں

    برسبیلِ تذکرہ، ایک دوست بتا رہے تھے کہ ان کے ڈیجیٹل لاجیک اینڈ ڈیزائن کے استاد نے طلباء کو آفر کی تھی کہ یا تو سارے سال کی اسائنمنٹس اور پرزینٹیشن وغیرہ تیار کر کے سال ختم ہونے سے قبل دکھائیں یا پھر نماز جنازہ اور چھ کلمے سنائیں اور ان تمام چیزوں کے مکمل نمبر وصول کریں
  5. قیصرانی

    رحجان تو ایک کی اچھائی اور دیگر کی برائی کا تھا، آپ نے تو پوری محفل پر ہی ہاتھ صاف کر دیا

    رحجان تو ایک کی اچھائی اور دیگر کی برائی کا تھا، آپ نے تو پوری محفل پر ہی ہاتھ صاف کر دیا
  6. قیصرانی

    میں کچھ دن سے سوچ رہا تھا کہ ہاکنگ کیوں اس جگہ چھوٹے روبوٹ بھیجنے میں اتنی دلچسپی لے رہا ہے

    میں کچھ دن سے سوچ رہا تھا کہ ہاکنگ کیوں اس جگہ چھوٹے روبوٹ بھیجنے میں اتنی دلچسپی لے رہا ہے
  7. قیصرانی

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    ہمم، مگر اب تک میں نے ایک چیپٹر کا ترجمہ کیا ہے اور چونکہ ابھی تک پیش آنے والے واقعات اور نظریات کے بارے مجھے معلومات ہیں، اس لیے کہیں مسئلہ نہیں ہوا۔ ہاں جہاں جا کر مجھے توریت اور دیگر مذہبی کتب کے تراجم اور ان کی تشریح درکار ہوگی تو پھر مسئلہ ہو سکتا ہے
  8. قیصرانی

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    یہی میرا نکتہ نظر ہے کہ آپ نے کتاب کا ترجمہ کرنا ہے، اس کی اپنی طرف سے تشریح نہیں بیان کرنی۔ اگر آپ نے تشریح اور اپنی طرف سے کمی بیشی کرنی ہے تو پھر ترجمہ کو چھوڑ کر براہ راست کتاب ہی لکھ دی جائے دوسرا آپ اس وقت درست کہہ رہے ہوں گے جب انسان کسی کتاب سے متعلق موضوع کے بارے کچھ بھی نہ جانتا ہو اور...
  9. قیصرانی

    Worlds in collision

    دمدار ستاروں کی ابتدا سحابی اور مدوجزر والے نظریات کا مقصد نظامِ شمسی کی پیدائش پر روشنی ڈالنا تھا مگر اس میں دمدار ستاروں کا خیال نہیں رکھا گیا۔ دمدار ستاروں کی تعداد سیاروں سے کہیں زیادہ ہے۔ کم از کم ساٹھ دمدار ستارے تو یقینی طور پر ہمارے نظام شمسی میں موجود ہیں۔ یہ دمدار ستارے کم مدتی کہلاتے...
  10. قیصرانی

    Worlds in collision

    پیش لفظ باب اول بہت بڑی کائنات میں بہت بڑی کائنات میں ایک چھوٹا سا گلوب ایک ستارے کے گرد گھومتا ہے۔ اس خاندان میں اس کا مقام عطارد اور زہرہ کے بعد تیسرا ہے، یعنی زمین۔ اس کے سخت مرکزے کا زیادہ تر حصہ مائع سے ڈھکا ہوا ہے اور اس کے گرد گیس کا غلاف چڑھا ہوا ہے۔ مائع میں بھی جاندار پائے جاتے ہیں اور...
  11. قیصرانی

    Worlds in collision

    پرانی کتاب ہونے کی وجہ سے کافی معلومات بدل گئی ہیں۔ جہاں مناسب سمجھا، وہاں [] کی شکل میں جدید معلومات درج کر دی ہیں۔ مگر یہ ہر جگہ ممکن نہیں ہوگا کہ بقول ابن صفی، بچپن کی تصویر پر قلم سے داڑھی مونچھ بنانا اچھی بات نہیں۔ ابھی پہلے باب کا کچھ حصہ جو ترجمہ ہو چکا ہے، پوسٹ کر رہا ہوں
  12. قیصرانی

    گوگل ٹرانسلیٹر آفلائن استعمال کریں۔ اینڈرائیڈ، آئی او ایس

    اینڈرائیڈ پر بھی اردو آف لائن ٹرانسلیشن دستیاب نہیں
  13. قیصرانی

    محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں

    پروگرام کے لنک پر ماؤس لے جائیے، گوگل ڈرائیو کا یو آر ایل دکھائی دیتا ہے۔ تبھی کہا
  14. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

    واپسی پر یہ نیویگیٹر نے بھٹکایا تو ایک جگہ یہ منظر دکھائی دیا۔ سڑک واقعی اتنی ناہموار تھی۔ اس جگہ پالتو جانور جیسا کہ گائے، بیل اور گھوڑے وغیرہ سڑک پر پھر رہے تھے
  15. قیصرانی

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے پینتالیس ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، پہلے بھی آپ ایک بار خصوصی طور پر دعا کا کہہ چکے ہیں۔ سب خیریت تو ہے نا؟
Top