یہی تو مسئلہ ہے کہ میں نے آٹو اپ ڈیٹ پر محض کریٹیکل اور امپورٹینٹ اپ ڈیٹس آن کی ہوئی ہیں، آپشنل کو دیکھ کر کرتا ہوں۔ مگر یہ ونڈوز 10 کا نیا ورژن آیا تھا کئی جی بی کا۔ اس کی انسٹالیشن بھی مسئلہ کرتی رہی، تین یا چار مرتبہ ڈاؤن لوڈ ہو کر انسٹال ہوئی اور پھر جا کر فائنل کی گئی۔ اور اس کے ساتھ یہ...