نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پلیز بتا دیں؟

    جی، مگر ان کی ریلیز کی معلومات مجھے نہیں مل رہیں۔ ایچ پی والا ماڈل شاید نارڈک ممالک کے لیے نکالا گیا ہے جبکہ لینوو کا بین الاقوامی طور پر ہر جگہ ویسے مجھے شک ہے کہ لینوو کی بیٹری شاید زیادہ طاقتور ہو ایچ پی سے۔ اس سے وزن کا فرق پڑ جاتا ہے
  2. قیصرانی

    پلیز بتا دیں؟

    میری عادت ہے کہ جو چھوڑ دیا تو پھر چھوڑ دیا۔ ویسے بھی ونڈوز سے متنفر ہو گیا ہوں کہ ابھی ونڈوز 10 کی نئی اپ ڈیٹ آئی ہے۔ اس سے پہلے میں نے کلین انسٹال کی تھی یعنی لینوو کی یوٹیلیٹیز سے جان چھڑا لی۔ اب نئی اپ ڈیٹ میں پھر سے وہی سارا جنک نازل ہو گیا ہے سو جب ایپل لینا شروع کروں گا تو پھر وہی چلے گا
  3. قیصرانی

    پلیز بتا دیں؟

    یہاں دیکھیے کہ لینوو کی قیمت 999 پاؤنڈ ہے یہاں ایچ پی والے کی قیمت 1199 یورو، یعنی کرنسی کا فرق نکال کر لگ بھگ ایک جیسا دوسرا آپ نے شاید توجہ نہیں دی، مگر لینوو میں 16 جی بی ریم ہے اور ایچ پی میں 8 جی بی
  4. قیصرانی

    پلیز بتا دیں؟

    بتدریج منتقلی ہوگی کہ جب تک موجودہ سامان چل رہا ہے، چلتا رہے گا۔ یعنی پہلے آئی فون، پھر شاید آئی پیڈ کہ ٹیبلٹ دو سال پرانا ہے، پھر شاید ڈیسک ٹاپ کہ وہ تین چار سال پرانا ہے اور پھر لیپ ٹاپ کہ لیپ ٹاپ ستمبر میں لیا تھا آپ کی طرف آنے سے ایک دن قبل
  5. قیصرانی

    پلیز بتا دیں؟

    عام حالات میں جب بیٹری پوری طرح چارج ہو جائے تو ایسا منظر دکھائی دے سکتا ہے
  6. قیصرانی

    پلیز بتا دیں؟

    کنفگریشن بتائیے
  7. قیصرانی

    پلیز بتا دیں؟

    میرے پاس تو اب کچھ عرصے سے لینوو ہی چل رہا ہے، ہیٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ بلکہ جہاں ہتھلیاں رکھی جاتی ہیں، وہ نسبتاً ٹھنڈی رہتی ہے۔ لیپ ٹاپ میں گود میں ہی رکھتا ہوں روزانہ کئی گھنٹے۔ اس سے قبل ایسر میرا فیورٹ تھا۔ البتہ اگلی پرچیز ایپل کی طے کر چکا ہوں
  8. قیصرانی

    پلیز بتا دیں؟

    کنکٹر کا بھی مسئلہ ہو سکتا ہے۔ لیپ ٹاپ کو چارجنگ کرتے وقت گود میں رکھنے کی عادت مناسب نہیں۔ چارجنگ کے وقت ہمیشہ لیپ ٹاپ کسی میز یا مسطح جگہ رکھا ہو اور کیبل نہ ہل رہی ہو۔ اگلی مرتبہ کوشش کر کے لینوو کا لیپ ٹاپ لیں، ان کا یو ایس بی کی شکل کا چارجر ہوتا ہے جو آسانی سے خراب نہیں ہوتا
  9. قیصرانی

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    600 اور ہزار کو لگ بھگ دو گنا کہہ سکتے ہیں
  10. قیصرانی

    ایسے اشعار جن میں لفظ عورت یا زن آتا هو؟؟؟؟

    اکثر مرد شاعر مذکر کے صیغے میں محبوب کی بات کرتے ہیں۔ سو یہ سعی لاحاصل ہے
  11. قیصرانی

    ون پلس تھری

    اس میں سوئفٹ کی پہلے سے موجود ہے مگر میں نے ان ایبل کرتے ہی ڈس ایبل کر دیا تھا کہ گوگل کا اردو کی بورڈ مل گیا
  12. قیصرانی

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    ساری بات یہیں آ رہی ہے کہ ایک گھریلو استعمال کے لیے ہوم ایڈیشن ہی بہتر ہے بٹ لاکر کی ضرورت کہاں پڑ سکتی ہے؟
  13. قیصرانی

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    ساٹا ڈرائیو؟ میری عام سی سستی ترین ہارڈ ڈسک ہے ایس ایس ڈی، 120 گیگا بائٹس والی، 600 میگابائٹس ریڈ اور 600 ہی رائٹ ہے
  14. قیصرانی

    ون پلس تھری

    معلوماتی، شکریہ
  15. قیصرانی

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    یعنی ذاتی استعمال کے لیے اس کا کوئی خاص فائدہ نہیں۔ بھاری بھی ہوگا عام سسٹم کنفگریشن کے لیے
  16. قیصرانی

    ون پلس تھری

    جو ملتا ہے، اسی پر گزارا کرنا ہے
Top