نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    جھوٹ اپ کا یہان پکڑا جاتا ہے: کل تک ایک بھی روایت ضعیف نہ تھی اور آج منسوخ‌بھی مل رہی ہیں۔ کوئی600000 روایات میں سے 99 ف صد اٹھا کر پھینک رہا ہے اور کوئی اپنی مرضی کی اپنی ویب سائیٹ پر شائع کر رہا ہے۔ آپ کا پچھلا بیان اور نئے بیان کا تضاد۔ اور جناب کس حدیث نے کتابت والی حدیث کو منسوخ کیا؟ آپ پر...
  2. فاروق سرور خان

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    لوگ عموما 'دور تاریکی' سے واقف ہیں کہ یہ یورپ کا پسماندہ ترین دور تھا۔ میرا اپنا یہ خیال ہے کہ اسی طرح کا ایک دورمسلمانانِ برصغیر پاک ہند پر بھی گذرا ہے۔ یہ دور ہے برصغیر میں وسطی ایشیاء کے مسلمان حکمرانوں کے اقتدار کا دور جو بابر سے شروع ہوا اور بہادر شاہ ظفر پر ختم ہوا۔ کچھ لوگ اس دور کو...
  3. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    اب تک کا اسکور بھائی باذوق، اور آپ کے دیگر ساتھی۔ بات یہاں‌سے شروع ہوئی تھی کہ کتب روایات، کی تدوین کا معیار خراب ہے اور اس سلسلے میں 90 صفحات کی ایک کتاب پر لاہور ہائی کورٹ بحث کر کے، علماء کرام سے التماس کرچکی ہے کہ روایات کی کتب کو ٹھیک کیا جائے۔ آپ کا موقف یہ تھا کہ ان کتب روایات میں...
  4. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    باذوق صاحب، مندرجہ بالا تراجم سے بھی آپ نے نا مناسب رویہ برتا ہے دیکھئے کہ اس آیت میں اہمیت ہے اس بات کی کہ یہ قرآن گذشتہ کتب کی تصدیق کرتا ہے اور اگر کسی حکم کو اللہ تعالی نے مسلمانوں کے لئے تبدیل کیا تو اس میں جبریل کو قصور وار نہیں ٹھیرائیں 2:97 آپ فرما دیں: جو شخص جبریل کا دشمن ہے (وہ...
  5. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    جناب آپ کے دعاؤن کے ساتھجوابات کا سلسلہ جاری ر ہے گا۔ اور اپنے سوالات جو اس آرٹیکل سے پیشتر کئے تھے اور ساتھ میں بھی کرتا رہا ہوں، انکے جوابات کا انتظار ہے۔ صبر کیجئے۔ مولویت کے جرثومہ اسلام سے بھی پرانے ہیں۔ جن کا علماء کرام سے قطعاَ‌کوئی تعلق نہیں۔ مولویت وہ بیل ہے جو علماء کرام کے کام پر آگے...
  6. فاروق سرور خان

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    مولویت کیا ہے؟ یہ جاننا ضروری ہے کہ مولوی ہے کون اور مولویت کیا ہے اور کب سے قایم ہے؟ مولویت کب سے قائم ہے؟ تقریا" 2500 سال سے۔ مولویت کی پہچان۔ قرآن کے خلاف سخت حجت بازی۔ قرآن کے علاوہ کتبِ روایات پر ایمان۔ قرآن پر سامنے ایمان، پیچھے دوسری کتب پر بھی ایمان، یعنی منافقت۔ اور اس سلسلے...
  7. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    مولویت کیا ہے؟ یہ جاننا ضروری ہے کہ مولوی ہے کون اور مولویت کیا ہے اور کب سے قایم ہے؟ مولویت کب سے قائم ہے؟ تقریا" 2500 سال سے۔ مولویت کی پہچان۔ قرآن کے خلاف سخت حجت بازی۔ قرآن کے علاوہ کتب روایات پر ایمان۔ قرآن پر سامنے ایمان، پیچھے دوسری کتب پر بھی ایمان، یعنی منافقت۔ اور اس سلسلے...
  8. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    مجھے علم نہیں کے آپ اس آیت کے درج کرنے کے بعدکیا پوچھنا چاہتے ہیں۔ میرا خیال ہے مکمل آیت اس کا جواب دے چکی ہے۔ اور اس آیت کو یہان‌دیا جاچکا ہے۔ اگر آپ ابھی تک ان ذاتی فرائض‌سے نابلد ہیں تو مطالعہ قرآن حکیم بہت شفاء عطا فرمائے گا۔ والسلام۔
  9. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    ذہن میں‌رکھئے کہ صرف منتخب شدہ نمائندوں کی طرف سے اپائنٹ کئے گئے سرکاری کارکن ہی گرفتار کرنے اور مقدمہ چلانے کا حق رکھتے ہیں۔ اس کے برعکس کرنا تمام عوام کی اہانت ہے۔ اگر آپ کے خیال میں پاکستانی نظام قانون و نفاذ قانون کے اداروں میں خرابی ہے تو اس کا علاج آپ کیا تجویز کرتے ہیں؟
  10. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    جی حدیث رسول صلعم کے لئے یقیناَ کافی ہے۔ اس کے علاوہ بھی آیات میں یہاں دے چکا ہوں کہ حدیث رسول صلعم پر ایمان لانا ضروری ہے۔ باذوق صاحب چاہتے ہیں کہ ہم ان کتب روایات پر قرآن کی طرح ایمان لے آئیں جن میں‌ 1۔ حدیث رسول صلعم 2۔ اقوال اصحابہ و خانوادہ رسول صلعم 3۔ اقوال علماء انسانوں نے...
  11. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    یہ سب مثالیں جو آپ نے دی ہیں بلکل غلط ہیں اور ان کے یہ معانی قطعاَ‌نہیں جو آپ نے ٹکڑے کاٹ کر بیان کئے ہیں۔ یہ تو اللہ کے کلمات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا ہوا۔ 7:54 بیشک تمہارا رب اﷲ ہے جس نے آسمانوں اور زمین (کی کائنات) کو چھ مدتوں (یعنی چھ اَدوار) میں پیدا فرمایا پھر (اپنی شان کے مطابق) عرش...
  12. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    باذوق صاحب، آپ تھوڑی سی تکلیف اور فرمائیے اور بہیت کلیئر الفاظ‌میں‌یہ لکھئے کہ آپ کی کوشش کیا ہے؟‌ اور درج ذیل سوالوں کے جواب عنایت فرمائیے ۔ کیا قرآن کے علاوہ بھی کسی مزید کتاب پر من و عن ایمان لانا ہے؟ یہ کتب روایات، جن میں اقوال رسول(س)، اقوال صحابہ(ر) اور اقوالِ علماء‌موجود ہیں یہ...
  13. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    کارتوس صاحب، اس کی وضاحت یہ ہے کہ، جناب باذوق صاحب نے آیات کے ٹکڑے پیش کئے ہیں اور ان سے مطلب نکالنے کی کوشش کی ہے۔ ان کو یہ بتایا جارہا ہے کہ ان کی منطق کہ آیات کے ٹکڑے کئے جائیں مناسب نہیں ہے۔ نماز کی ممانعت نہیں۔ پوری آیت یہ ہے۔ 4:43 اے ایمان والو! تم نشہ کی حالت میں نماز کے قریب مت جاؤ...
  14. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    جن آیات کے اقتباسات آپ نے پیش کئے ہٰیں اور جس طرح آیت کے ٹکڑوں کے ٹکڑے کئے ہیں ان سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کتب روایات آپ کیوں پروموٹ‌کرتے ہیں۔ آپ جو غلط فہمیاں قرآن کے متعلق جس انداز سے پھیلا رہے ہیں اس کی ہر آیت کا جواب انشاء اللہ آُپ کو مل جائے گا۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ ان آیات کا ریفرنس...
  15. فاروق سرور خان

    مسجد اقصٰی کی آزادی، امامِ حرم عبد الرحمٰن السدیس کا ایک خطبہ

    آپ کا اقتباس آپ کے جواب سے صرف اس صورت متفق ہوں جب حاکم وقت کو اسکی مجلس شوری کی حمایت بھی حاصل ہو۔ جب حاکم کا حکم ماننا ہی ہے تو جو قابلِ جہاد ہیں فوج میں موجود ہیں، جب جہاد فی سبیل اللہ کا حکم ہوگا تو صاحب فوج حرکت میں آئے گی۔ کیا لوگوں نے فوج میں بھرتی ہونا چھوڑ دیا ہے جو اب یہاں...
  16. فاروق سرور خان

    اعادہ ایمان، قران کی اس آیت کے حکم پر، تم کس پر ایمان رکھتے ہو؟

    صاحبو، اللہ تعالی نے ایک بہت ہی واضح آیت میں ہم کو ایمان لانے کا بہت ہی واضح‌ حکم دیا۔ میں، اس آیت کے حساب سے، بلا ردو کد، بنا اضافہ، اپنے ایمان کا اعادہ کرتا ہوں۔ اگر آپ بھی اس آیت کے حساب سے ایمان لاتے ہیں تو یہاں اس ایمان کا اعادہ کیجئیے۔ اور اپنا اعادہ یہاں لکھئیے۔ اپنے الفاظ میں 2:177...
  17. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    جناب اجمل صاحب، آپ متفق نہ ہوئے، چلئیے مان لیتے ہیں۔ ہم کو تو یہی تاثر دیا تھا آپ نے کہ شاکر القادری کی وضاحت کے بعد کہ ہم میں‌ اتفاق ہو گیا۔ بہرحال اپنے سوالوں کے جواب کے انتظار میں اب تک ہوں، 1۔ نماز کا طریقہ والی حدیث، جس پر سب متفق ہوں، عطا فرمائیے؟ 2۔ آپ ایمان لانے کے لئے کس کتاب...
  18. فاروق سرور خان

    مسجد اقصٰی کی آزادی، امامِ حرم عبد الرحمٰن السدیس کا ایک خطبہ

    کس دنیا میں‌رہتے ہو بھائی؟ جہاد کا شوق ہے تو فوج میں بھرتی کیوں‌نہیں ہوتے؟ یہ جہاد کاحکم کون دے گا؟ حکومت وقت یا کوئی خود ساختہ سند یافتہ مولوی، ملا، آیت اللہ؟ یہ ٹیچروں (مولوی، ملا، آیت اللہ)‌ کو قانون بنانے اور جنگ شروع کرنے کا حق کونسی آیت دیتی ہے؟ اور جہاد یا قتال فی سبیل اللہ شروع کرنے...
  19. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    جو لوگ غیر قانونی سرگرمیوں کے حق میں‌ہیں، مجرم ہیں۔ وہ خود یہ پسند کریں‌گے کہ عام آدمیوں کا ٹولہ ان کے گھر پر آجائے اور ان کو یا ان کی عورتوں کو بغیر کسی جرم کے گھسیٹتا ہوا لے جائے؟
  20. فاروق سرور خان

    انسان کیا ہے؟

    یہ جو فقر کا سبق آپ پڑھا رہے ہیں، آپ اس پر عمل کرتے رہئے۔ آپ کے لئے اچھا فلسفہ ہے۔ یہ آیت تو صرف اللہ سے مانگنے کو کہتی ہے کہ تم سے زیادہ اللہ تعالی غنی ہے اور تم اسی سے کے سامنے فقیر ہو، چایے کتنے بھی غنی ہو جاؤ، اللہ کے سامنے فقیر ہو۔۔ اس کے آگے فرایض اس میں اس طرح شامل کرنا صرف اور صرف...
Top