نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    مفتی اعظم الممکۃ العربیۃ اسعودیۃ، شیخ‌ عبد العزیز بن عبداللہ بن باز کا خط نوٹ: اس خط کی سکین شدہ کاپی آپ میری ویب سائٹ پہ دیکھ سکتے ہیں، اصل خط انگریزی میں ہے۔ 11 اپریل 1999 مطابق 24 ذی الحجہ، 1419 ھ بسم اللہ الرحمن الرحیم اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہمیں اپنے دینی سرمائے کی حفاظت...
  2. فاروق سرور خان

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    کیا اس عمل کے نتیجے میں جبر وجود نہیں آئے گا جو اس کے ارتقاء کے نتیجے میں اثرانداز ہوگا ۔؟ بہت خوبصورت خیالات ہیں اور بہت ہی اچھا سوال، اس سوال کا جواب چھوٹا نہیں۔ اس سلسلے میں جبر ضرور وجود میں آئے گا اور جبر موجود تھا جب یہ نظام تقریباَ 500-600 سال تک برصضیر پاک ہند میں چلا۔ لیکن اس نظام کا...
  3. فاروق سرور خان

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    درست، یہ ہدف یا گول ہم نے 23 مارچ 1940 کو قائم کیا اور 14 اگست 1947 کو یہ ہدف پورا ہوگیا۔ اب ہمارے پاس کوئی نیا ہدف نہیں ہے اور اگر ہے تو وہ مکمل طور پر ڈیفائینڈ نہیں‌ ہے۔
  4. فاروق سرور خان

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    درست فرمایا آپ نے، کہ نظریہ Dogmatic نہ ہو اور Pragmatic رہے۔ گویا، Mutual Consultation یا باہمی مشاورت جو کہ ریاست کے ہر عضو کے ساتھ ہو، جس میں بلا واسطہ ڈایئریکٹ جزو، جیسے Secretary' Offices یا ان ڈایریکٹ بلواسطہ جزو، جیسے کارپوریشنز کا مسلسل فیڈ بیک، مانیٹرنگ اور ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہے۔ تاکہ...
  5. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    قران کے حوالہ جات: 2:2 ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ (یہ) وہ عظیم کتاب ہے جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں، (یہ) پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ہے 2:44 أَتَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنْسَوْنَ أَنفُسَكُمْ وَأَنْ۔تُمْ تَتْلُونَ الْكِتَابَ أَفَلاَ تَعْقِلُونَ کیا...
  6. فاروق سرور خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  7. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    اس سے پہلے کہ ہم کتب مولویات کا معائنہ کریں، ۔ سب سے پہلے کچھ تعریفات: تاکہ آسانی رہے: قران حکیم- اللہ تعالی کا کلام، ہم کو رسول اکرم صلعم کی زبان سے عطا ہوا سنت رسول۔ حضرت محمد رسول صلعم کے اعمال مبارکہ ہیں، جیسےسنت رسول جناب غامدی صاحب نے رسول اللہ کے اعمال کی بنیاد پر بخوبی ڈاکومینٹ کی...
  8. فاروق سرور خان

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    ساجد صاحب بہت شکریہ۔ بہت اچھے خیالات کا اظہار فرمایا آپ نے۔ مولویت، ایک سیاسی، معاشی، اور شہریاتی - پراسیس اور ایک انسٹی ٹیوشن ہے، کسی خاص شخصیت کی طرف اشارہ نہیں ہے۔ مولویت، ملائیت - کا مقصد ایک مخصوص طریقہ سے کنٹرول حاصل کرنا ہے ۔ چھوٹے بڑے مولوی اس میں مختلف طریقوں سے شامل ہونے کی کوشش...
  9. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    فَسَأَلَهَا - پس اس (عورت)‌سے پوچھا أَخُوهَا - اس (عورت) کے بھائی نے عَنْ - بارے میں غُسْلِ النَّبِيِّ، -- نبی کے غسل کے اس عربی جملے کے معنے ' مقدار غسل کی پانی' کے نہیں بنتے۔ اس کے معنے اس (عورت) سے دریافت کیا، اس (عورت) کے بھائی نے، نبی کے غسل کے بارے میں۔ جس کا جواب...
  10. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بھائی دلکش کی صوابدید پر بازوق بحث بند کر چکا ہوں۔
  11. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    وضاحت فرمادیجئے کہ "عمل" سے آپ کا اشارہ "ایک خاتون کے برہنہ نہا کرمردوں کو دکھانے " کے بارے میں ہے، میری درستگی فرما دیجئے۔ اگر میں درست نہیں سمجھا ہوں۔ والسلام
  12. فاروق سرور خان

    تحفہِ ایمان

    بہت شکریہ تفسیر صاحب۔ خوبصورت خیال اور خوبصورت انداز تحریر - شئیر کرنے کا شکریہ۔ والسلام
  13. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    السلام علیکم آپ درست دیکھ رہے ہیں۔ بات یہاں سے ہی شروع ہوئی تھی۔ اور اسی کتاب کا تذکرہ کیا تھا۔ والسلام۔
  14. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    بھائی السلام علیکم، توجہ دینے کا شکریہ اور نوازش کہ ایسے تبصرات، تائید و تنقید خیالات کو بہتر بنانے میں مددگار ہوتے ہیں یہ طنزیہ جملہ نہیں - فکریہ جملہ ہے۔ کاش کے اس کو میں کسی طرح مزید نرمی سے لکھ سکتا۔ اگر کبھی قرآن کے حق میں بولنا ، امریکی مفاد بن جائے تو مجھے ضرور اطلاع دیجئے گا۔...
  15. فاروق سرور خان

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    آپ کی، محب کی اور دوسرے برادران کے حکم کے مطابق، میں نے مولویت کے تفصیل کے بارے میں یہاں لکھا - مولویت کیا ہے اگر آپ تاریخ‌ہند کا بغور مطالعہ کیجئیے تو آپ نوٹ کریں گے کہ کسی بھی درسگاہ کے قیام کو یا کسی بھی مذہبی خیالات کو جو مولوی کے مکتبہء فکر کے خلاف تھا، سختی سے دبا دیا گیا۔ ملائیت یا...
  16. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    کس نے کتنی احادیث مسترد کیں، اسکا ایک اقتباس ایک 1925 کی حدیث کی کتاب سے یہاں کہ 600000 میں سے 98.80٪ احادیث کو مسترد کردیا اور صرف 7250 کو تسلیم کیا۔ ؟؟؟
  17. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    جو حقیقت آپ کو نظر آرہی ہے، مجھے بھی نظر آرہی ہے۔ بہت شکریہ اس سمجھدار بیان کا۔
  18. فاروق سرور خان

    سنّت کیا ہے ؟

    کارتوس صاحب، آپ کے سوال سے خلوص کا اظہار ہوتا ہے۔ آپ تھوڑا وقت لگائیے اور اس کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ http://ourbeacon.com/wp-content/uploads/admin2/2007/08/criminals.pdf یہ کتاب ایک بار لاہورہائی کورٹ میں مقدمہ سہہ چکی ہے۔ یہ کہنا کہ دشمنان اسلام نے کبھی کوئی سازش اسلام کے خلاف نہیں کی بے معنے...
  19. فاروق سرور خان

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    مولوی کی یہ خاصیت ہے کہ وہ تارک سنت ہے، نماز کا طریقہ اس سنت جاریہ کے بعد بھی ڈھونڈھ رہا ہے اور مصر ہے کہ یہ تعلیم قرآن میں نہیں، بلکہ مولویت کی کتب روایات میں‌ہے۔ مولوی تارک حدیث ہے، اس کو حدیث‌پیش کریں تو اس کو منسوخ قرار دے کر ریجیکٹ کر دیتا ہے، لیکن منسوخ‌شدہ روایات کی لسٹ اس کے پاس نہیں...
  20. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    مولوی کی یہ خاصیت ہے کہ وہ تارک سنت ہے، نماز کا طریقہ اس سنت جاریہ کے بعد بھی ڈھونڈھ رہا ہے اور مصر ہے کہ یہ تعلیم قرآن میں نہیں، بلکہ مولویت کی کتب روایات میں‌ہے۔ مولوی تارک حدیث ہے، اس کو حدیث‌پیش کریں تو اس کو منسوخ قرار دے کر ریجیکٹ کر دیتا ہے، لیکن منسوخ‌شدہ روایات کی لسٹ اس کے پاس نہیں...
Top