نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    بہت عقلی اور منطقی دلیل ہے۔
  2. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    اچھااور میانہ روی پر قائم رہنے کا نکتہ ہے۔ اس نکتے کہ فراہمی پر فرید احمد صاحب کا مخلصانہ شکریہ، اب تک ایسی آیت جو اس معاملہ میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہو نہیں‌ ڈھونڈھ پائے ہیں ہم۔ جب ایسی صورتحال ہو تو پھر کیا کیا جائے؟ کوئی صاحب قرآن کے طریقہء تصریف کے بارے میں علم رکھتے ہوں تو اس پر...
  3. فاروق سرور خان

    اسلام اور موسیقی

    صاحبو، کوئی صاحب مہربانی فرما کر، قران کی کوئی ایسی آیت عطا فرمائیں گے جس میں موسیقی و مصوری حرام قرار دی گئی ہو؟ عنایت ہوگی۔ اور اگر ایسی کوئی آیت نہ مل سکے تو پھر مجھ خوف ہے کہ درج ذیل آیت خود سے حرام کرنے کو منع فرماتی ہے۔ 5:87 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تُحَرِّمُواْ...
  4. فاروق سرور خان

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    ہر شخص کے سوچنے کا انداز الگ ہوتا ہے؟ اگر کوئی کسی مضمون میں کوئی بامعنی تجزیہ یا تبصرہ یا تائید و تنقید نہ کرسکے تو اسے سوچنا چاہئیے کہ وہ اس سوچ سے محروم ہے اور اس معلومات سے محروم ہے۔ اگر کوئی معلومات سے پر بیان ہو موافقت یا مخالفت، اصل نکتہ نظر کے بارے میں تو یہ تو ہوئی دلیل با معنی...
  5. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل 10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل 11 واں‌پارہ۔ محب صاحب - 12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل 13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل 14 واں پارہ - ضبط صاحب 15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل 16 واں پارہ - شمشاد صاحب 17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ کوئی بھی پارا آپ پروف...
  6. فاروق سرور خان

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    یہ فلم یہاں دیکھی جاسکتی ہے۔
  7. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    یہ آرٹیکل قرآن کی تعلیم کی حمائت میں لکھا گیا ہے۔ کسی مسلم حکمران کے مرنے سے وہ نظام جس کی طرف اشارہ ہے ختم نہیں ہوگیا تھا۔ انسانی کتابوں‌ پر ضد، جہالت، اعتراف ۔ کردار کشی، جیسے الفاظ - جن سوچوں کی غمازی کرتے ہیں۔ انہی کا سدباب کرنے کے لئے لکھے گئے ہیں یہ آرٹیکلز۔ تمام نکات کا جواب دے...
  8. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    1۔ یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت 2۔ مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟ 3۔ مولویت اور کتب مولویت 4۔ مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟ آسان یہ رہے گا کہ مندرجہ بالاء‌4 آرٹیکلز پر تبصرات یہاں‌فرمائیں۔ 4 جگہ تبصرات پر...
  9. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    اجمل صاحب، بہت شکریہ آپ کی نگارشات کا۔ آپ کی ذاتی نصیحتیں میں نے نوٹ کرلی ہیں۔ صرف اتنی وضاحت کروں گا کہ یہ تمام کچھ 1857 سے پہلے پہلے کے دور کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ اس کے اثرات ہمارے موجودہ معاشرے پر بھی ہیں۔ لیکن ہم اس کو ایسا کا ایسا ہی منطبق نہیں کرسکتے ہیں۔ میں ابھی تک انفرادی...
  10. فاروق سرور خان

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    جی! فرید بھائی، آپ نے درست فرمایا، پہلی دو حدیثوں سے یہ صرف یہ بتانا مقصود تھا کہ : 1۔ قرآن حکیم (کہ متن ابھی مکمل نہیں تھا) لیکن لکھا جاتا تھا۔ اور لوگ ایسے نامکمل متن لے کر سفر بھی کرتے تھے۔ قراں مکمل ہونے پر یہ استدلال نہیں تھا۔ تیسری حدیث سے یہ صرف بتانا مقصود تھا کہ آپ نے جو پہلے لکھا...
  11. فاروق سرور خان

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    جناب میں اپنے آپ کو صرف ایک معمولی طالب علم کی حیثیت دیتا ہوں۔ آپ ناخوش ہوتے ہیں میری تحاریرسے، نہ پڑھئے۔ کردار کشی اور بچکانہ رویے کی توقع آپ جیسے بردبار آدمی سے نہیں تھی۔ بہرحال۔ اللہ آپ کو اور ہم سب کو نیک ہدایت دیں۔ والسلام۔
  12. فاروق سرور خان

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    ان معلومات کا بہت شکریہ۔ آپ کے پاس بہت درست معلومات ہیں۔ کچھ حضرات کا خیال ہے کہ قرآن کتابی صورت میں نہیں موجود تھا۔ لہذا آپ کی مہیا کی ہوئی معلومات میں کچھ مزید اضافہ کی اجازت چاہتا ہوں۔ اس کا ثبوت ایک تو حدیث سے ملتا ہے: بخاری کتاب الجہاد - کتاب 4-52 نمبر 233 (معاف فرمائیے کہ میں اب تک...
  13. فاروق سرور خان

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    دوست شکریہ۔ آپ نے جو وضاحت فرمائی وہ کافی حد تک درست ہے۔ میں ایک معمولی سی تبدیلی کی اجازت چاہوں گا۔ وہ یہ کہ قرآن کو صاف اور شفاف رکنا مقصود تھا۔ لہذا تقریبا 200 سال تک کوئی کتب روایات کتابی شکل میں نہیں رہیں۔ اس کے بعد سنت، طریقہ، اقوال، علم، قوانین، دستاویزات کو ریکارڈ ‌ کرلینا اس لئے کہ...
  14. فاروق سرور خان

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    ایک بار پھر شکریہ۔ آپ کو جن الفاظ سے شکایت ہو وہ واپس۔ کتب روایات کو کن لوگوں نے ترتیب دیا؟ اگر یہ روایات بھی قرآن کا حصہ تھیں اور اتنی ضروری تھیں یعنی ‌علم و اعلام نہ تھیں نلکہ ایمان و فرض‌تھیں تو خلفائے راشدہ نے قرآن کی طرح ‌ان کو کتاب کی شکل کیوں نہ دی یا کتاب کی شکل دینے کی کوشش...
  15. فاروق سرور خان

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    جناب فرید صاحب۔ السلام علیکم، میرے ایمان کا حصہ میں قرآن اور قرآن کی تعلیمات کے علاوہ انسانوں کی لکھی ہوئی کوئی کتاب نہیں۔ ہدایت دینے والا اللہ ہے اور آیات کی وضاحت فرمانے والا اسکا رسول۔ مزید کوئی کتب روایات صرف علم و اعلام کی حد تک محدود ہیں، ایمان کا حصہ نہیں۔ اس علم سے چاہے اصول سازی کیجئے...
  16. فاروق سرور خان

    نظریہِ ریاست اور پاکستان ( حصہ دوم )

    ظفری، عموماَ جواب یہاں صرف تنقیدی دئے جاتے ہیں۔ تائیدی جوابات کی بہت کمی ہے۔ آپ کے خیالات کی سمت بہت درست ہے۔ تائیدی خیالات سے آپ کا شکریہ مقصود ہے۔ درست فرمایا۔ میں اس کامیابی کی وجہ کیا ہم دو قومی نظریہ کی فراہم کردہ تفصیل کو قرار دے سکتے ہیں؟ یہ بھی درست۔ کیا اس کی وجہ ہم مکمل تفصیل کی...
  17. فاروق سرور خان

    صرف مَولَوی یا مُلّا ہی ہدفِ تنقید کیوں ؟

    بہت اچھا اور علمی انداز ہے اب تک۔ فرید صاحب، آپ حدیث و قرآن کی روایئتی بحث میں‌مصروف ہیں۔ اس کے لئے میں نے ایک تھریڈ الگ کھولا ہوا ہے۔ کیا میں مودبانہ اور مخلصانہ عرض‌ کرسکتا ہوں کہ اگر آپ یہ بحث وہیں پر محدود رکھیں تاکہ اس دھاگے کے مندرجات اور مقاصد دھندلا نہ جائیں؟ اس موضوع پر بہت بحث ہوتی...
  18. فاروق سرور خان

    مولویت : دینی نظریات و دینی کتب کا درست یا غلط سیاسی استعمال؟

    آپ سے اس آرٹیکل اور اس کے پچھلے آرٹیکل پر تبصرات درکار ہیں۔
  19. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل 10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل 11 واں‌پارہ۔ محب صاحب - 12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ 13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - 14 وان پارہ - فاروق و رعنا۔ آپ اس طرح‌خود بھی اپنا کام لے سکتے ہیں۔ بس پارہ شروع کرنے سے پیشتر، یہاں پوسٹ کردیجئے۔ مقصد: مقصد یہ ہے کہ ٹائپ...
  20. فاروق سرور خان

    مولویت اور کتب مولویت

    اس آرٹیکل میں صرف اور صرف ایک تاریخ رسول صلعم کی وکیپیڈیا سے لی گئی ہے۔ دوسری تاریخوں کی مد میں اس ڈاکومینٹ سے مزید ویریفائی کیا گیا ہے۔ آپ تاریخوں کا مشاہدہ فرمالیجئے: http://www.beacon2005.com/KARBALA.pdf جو تواریخ درست نہیں، ان کو درست کرنے کا شکریہ۔ جو شیعہ حضرات اس دور تاریکی کے شرکا رہے...
Top