نتائج تلاش

  1. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    بھئی یہ تو لیڈر:cool3: ہی بتا سکتے ہیں عوام:chill: کو تو فرق نہیں پڑا۔ :hatoff::hatoff::hatoff::wave:
  2. سید رافع

    طنزومزاح ۔ قلابازیاں

    طنزومزاح۔ قلابازیاں۔ عارف دوست – قسط 5 وہ کراچی میں جاں گزاں ماحول میں جاب کر چکا تھا، شادی کر چکا تھا اور وہ بھی صرف ایک، کھلونے مانگتے اور موبائل توڑتے بچے سنبھال رہا تھا، میٹھے رشتے داروں اور رسیلے دوستوں سے ملتا رہتا تھا۔ وہ کراچی کے زندہ رہنے کے تمام امتحانات سے کامیابی سے گزار چکا...
  3. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    میں کیونکہ محفل میں نیا ہوں۔ :angel3: اس لیے صرف محفلین کے اشعار تک ہی نگاہ گئی۔ سو یہ لیجیے۔ :disdain: صاحب دی کر چاکری دل دی لاہ بھراند حالانکہ فرق اس سے کچھ پڑتا نہیں استانی بن گئی ہوں مگر بچپنے میں ہوں حالانکہ فرق اس سے کچھ پڑتا نہیں جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی...
  4. سید رافع

    طنزومزاح ۔ قلابازیاں

    طنزومزاح۔ قلابازیاں۔ ہادی – قسط 4 یہ کوئٹہ عنابی ہوٹل رائل ڈھاکہ والی گلی میں ہے؟ آپ کس طرف سے آئیں گے؟ اگر ائیرپورٹ کی سمت سے نیپا آ رہے ہیں تو سر سید سے مڑ سکتے ہیں یا پھر نیپا کی طرف سے مڑ کر ائرو کلب۔ اگر سوک سینٹر سے آ رہے ہیں تو صادقین سے ائرو کلب ورنہ سیدھا اردو کالج کے پل پر لے لیں...
  5. سید رافع

    طنزومزاح ۔ قلابازیاں

    طنزومزاح۔ قلابازیاں۔ امریکہ اور پاکستان میں فرق– قسط 3 امریکہ اور پاکستان میں فرق صرف ختنہ کا ہے۔ پاکستان کی اپنی پیدائش کے بعد ہی قرار داد مقاصد کے ذریعے آئینی ختنہ کرا لی جبکہ امریکہ بدستور اس عمدہ تحفے سے محروم ہے۔ امریکہ میں کاغذکو لکھنے کے علاوہ دیگر مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا...
  6. سید رافع

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    آپ نے تخلص مریم کو سچ مچ نواز دیا۔
  7. سید رافع

    طنزومزاح ۔ قلابازیاں

    طنزومزاح۔ قلابازیاں۔ جان ایلیا– قسط 2 ہر جگہ بچے پیدا ہوتے ہیں اور بڑے بن جاتے ہیں۔ ایک امروہہ ہی واحد جگہ ہے جہاں پیدا ہی بڑے لوگ ہوتے ہیں۔ اس میں قصور جگہ کا نہیں امروہہ کے لوگوں کی نظر کا کمال ہے۔ اب جان بھائی کو ہی دیکھ لیں۔ امروہہ کے لوگ تو رہتے ہی دھن میں ہیں، ایک دن جان بھائی کو اکڑوں...
  8. سید رافع

    طنزومزاح ۔ قلابازیاں

    طنزومزاح۔ قلابازیاں۔بڑے منصوبے چھوٹا گٹر – قسط 1 میں نے پروگرامنگ کے ایک ون پوانٹ فائو بلین ڈالر کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ نارتھ امریکا ،کینڈا اور یورپ کے تقریبا پانچ ہزار سے زائد سافٹ ئیر کمپنیز اپنی پروگرامنگ کی لاگت کم کرنے کے لیے کراچی میں بحریہ ٹاون کی طرز پر سافٹ ٹاون کھولنے پر شدید اصرار کر...
  9. سید رافع

    ایک کہانی

    شیخ کورنگی دویم- ایک کہانی۔قسط 34 اب لڑکا دستاویز کے سلسلے میں آخری آخری ملاقاتیں کر رہا ہوتا ہے۔ ایک صبح وہ شیخ کورنگی دویم کے دفتر پہنچتا ہے۔ وہ شیخ کورنگی اول کے بڑے بھائی اور ایک بڑے مفتی تھے۔ شیخ کے پرسنل سیکریٹری انکے سفر میں ہونے کی اطلاع دیتے ہیں اور بعد میں آنے کا کہتے ہیں۔ لڑکا...
  10. سید رافع

    آپ بیتی - ایک کہانی - قسط 1

    اب ایک کہانی کی تمام اگلی اور پچھلی اقساط اب اس دھاگے میں ہیں۔
  11. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ بیت المکرم ) - قسط 32

    تمام اگلی اور پچھلی اقساط اب اس دھاگے میں ہیں۔
  12. سید رافع

    ایک کہانی

    شیخ شہزادی ہاوس- ایک کہانی۔قسط 33 لڑکا بچپن سے ایک مسجد جمعہ پڑھنے والد کے ساتھ جاتا تھا۔ وہاں ایک سفید باریش بزرگ جمعہ کی تقریر کرتے اور جمعہ پڑھاتے۔ آج سے تین دھائی قبل 80 میں وہ بزرگ ایک مطالبہ کرتے تو سب لوگ خوشی خوشی حسب توفیق ان کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالتے۔ ان کا انتقال ہوا تو ایک...
  13. سید رافع

    ایک کہانی

    شیخ بیت المکرم- ایک کہانی۔قسط 32 لڑکے کے ایک رشتے دار نے شیخ بیت المکر م سے اصلاحی تعلق قائم کیا تھا۔ شیخ مسجد میں موجود چندکچے گھروں میں سے ایک میں مقیم تھے۔ بعد از عصر ایک تخت پر بیٹھ جاتے اور لوگ اپنی اصلاح کے خطوط ان کو دیتے اور جواب حاصل کرتے یا زبانی ہی اپنی بات کر لیتے۔ لڑکا بارہا...
  14. سید رافع

    ایک کہانی

    شیخ اسلامیہ کالج - ایک کہانی۔قسط 31 بعض سفر کئی منزلیں لاتے ہیں۔ بعض سفر لا محدود ہوتے ہیں کبھی ختم نہیں ہوتے۔ بعض سفر بالآخر حیرت پر منتہج ہوتے ہیں۔ لڑکا جان چکا تھا کہ یہ انسانوں کے درمیان یکسانیت تلاش کرنے کا سفر ایسا ہی ایک سفر ہے۔ اگر ذات لامحدود ہے تو اسکو پہچاننے کے مسافر اور راستے...
  15. سید رافع

    ایک کہانی

    شیخ شاہ فیصل کالونی - ایک کہانی۔قسط 30 لڑکے کی گاڑی وسیع کالے پل پر دوڑے جا رہی تھی۔ لیکن یہ وسعت اب تنگ سڑکوں میں بدلنے والی تھی۔ جونہی ریل کی پٹری کے پل کے نیچے سے گاڑی گزرتی ہےایک پیچ دار راستہ شروع ہو جاتا ہے۔ لڑکا کافی طویل فاصلہ طے کر کے پوچھتا پوچھتا شیخ شاہ فیصل کالونی کی مسجد...
  16. سید رافع

    ایک کہانی

    شیخ بنوری ٹاون سویم- ایک کہانی۔قسط 29 اکیسویں صدی کی دوسری دہائی شروع ہو چکی تھی۔ ایک دن سورج عین نصف النہار سے گزر چکا ہوتا ہے۔ لڑکا بنوری ٹاون کی ایک مسجد ڈاکٹر صاحب سے ملنے کے لیے پہنچتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب ایبٹ آباد سے کراچی تعلیم کے لیے آئے، پھر مدینہ یورنیورسٹی سے چار سال دینی علوم حاصل...
  17. سید رافع

    ایک کہانی

    شیخ بنوری ٹاون دویم- ایک کہانی۔قسط 28 لڑکا ایک صبح بنوری ٹاون کی ایک مسجد پہنچتا ہے۔ یہاں اس سے قبل بھی وہ آیا تھا لیکن اس وقت اس نے رفع رنجش کی دستاویز انگریزی میں لکھی تھی۔ استقبالیہ پر موجود ایک نو عمر شیخ نے انگریزی کی دستاویز پڑھی اور وصولی کی ایک رسید لڑکے کو دے دی۔ اس رسید کو دکھا...
  18. سید رافع

    ایک کہانی

    شیخ سفاری پارک- ایک کہانی۔قسط 27 لڑکا سفاری پارک سے کچھ پہلے ایک مدرسے کے گیٹ کے اندر داخل ہوتا ہے۔ ایک مٹی اور پتھر کے میدان کے دائیں سمت کچھ کمرے تھے۔ لڑکے کے قدم زمین میں ابھرے چکنے پتھروں اور مٹی کو روندتے ہوئے استقبالیہ کے کمرے کی طرف بڑھتے ہیں۔ لڑکے کے ہاتھ میں ایک دستاویز تھی جو اس...
  19. سید رافع

    ایک کہانی

    شیخ کورنگی اول بسلسلہ دستاویز - ایک کہانی۔قسط 26 بڑے بڑے ٹرکوں کے درمیان لڑکے کی گاڑی کورنگی کی سڑکوں پر دوڑے چلے جارہی تھی۔ لڑکے کو ظہر سے قبل شیخ کورنگی اول کے دفتر پہنچنا تھا۔ شیخ گیارہ بجے اپنے دفتر پہنچتے اور لوگوں سے قبل از ظہر تک ملاقات کرتے۔ لڑکا شیخ کے آفس میں داخل ہوتا ہے جہاں وہ...
  20. سید رافع

    ایک کہانی

    شیخ گارڈن- ایک کہانی۔قسط 25 شام ہو رہی تھی۔ مغرب کا وقت قریب تھا۔ لڑکا شیخ گارڈن کا پتہ پوچھتے پوچھتے انکی مسجد پہنچتا ہے۔ بالآخر لڑکا مسجد پہنچتا ہے اورگارڈ سے شیخ کے بارے میں دریافت کرتا ہے۔ پتہ چلتا ہے کہ بعداز مغرب وہ نشست فرماتے ہیں۔ شیخ تفسیر و حدیث کے عالم اورکئی ملکوں کے مشائخ سے...
Top