نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ایک کہانی

    شیخ نیپا - ایک کہانی۔قسط 4 لڑکے کی گاڑی نیپا چورنگی کی جانب چلی جا رہی تھی۔ حق سادہ ہوتا ہے۔ جب باطل کے سر پر پڑتا ہے تو اسکو پھاڑ کر رکھا دیتا ہے۔ بات سادی ہے۔ عمران علی زینب کے سر پر کھڑا ہے۔ کیا کسی کے ہاتھ میں دم ہے کہ اسکے سر کے بال پکڑ کر ننھی گڑیا کو اسکے گھر پہنچاے؟ کیا کسی کے ہاتھ میں...
  2. سید رافع

    ایک کہانی

    اگلی منزل -ایک کہانی۔قسط 3 وہ ایک منزل تھی۔لڑکا اب آپ دیکھیں گے کہ اگلی منزل کی طرف کوچ کرے گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کون رکتا ہے اور کون کوچ کرتا ہے۔اب مختصر مختصر جملے پچھلی منزل کی کمتری اچھی طرح واضح کریں گے۔ ہر منزل سے کچھ نہ کچھ فایدہ تو ہے۔ لیکن آدمی سستائے گا۔ پھر اگلی منزل۔ ایک اہم بات۔ یہ...
  3. سید رافع

    ایک کہانی

    پہلی نوکری - ایک کہانی۔قسط 2 سولہ نومبر انیس سو ستانویں کو لڑکا پہلی نوکری گیا۔یہ پہلا ان کہا امتحان تھا! کمپیوٹر کی کم از کم دس لینگویج پر کام کرنا آتا تھا لیکن یہ معلوم نہ تھا کہ کمپنی میں جذبات کی کوی قدر نہیں۔ لفظ نوکری پر غور ہی نہیں کیا۔ نوکر۔سروینٹ۔ جس گھر میں کبھی نوکری دیکھنے میں نہ آی...
  4. سید رافع

    ایک کہانی

    پہلا سین (پارٹ) - ایک کہانی۔قسط 1 بچہ پیدا ہوا، باپ تھا۔ باپ پیدا ہوا، باپ نہ تھا۔ بچے کو پتہ تھا کہ باپ جیسا بننا ہے۔ باپ کو پتہ نہیں تھا کس جیسا بننا تھا۔ باپ بننا چاہتا تھا۔ لوگ بناتے جا رہے تھے، باپ جو نہ تھا۔ سین چینج ہوا۔ بچہ پیدا ہوا۔ ماں تھی۔ ماں پیدا ہوی، باپ تھا۔ بچے کو پتہ تھا کہ باپ...
  5. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ بیت المکرم ) - قسط 32

    بہت شکریہ۔ کیا میں ایک دھاگہ بنا دوں جس میں 1 سے لے کر 32 تک سب اقساط ڈال دوں؟ اور پھر آنے والی اقساط بھی اسی میں رکھ دوں؟ کیا یہ مناسب رہے گا؟
  6. سید رافع

    کاشان بھائی۔ یہ تو با آسانی کسی بھی رکن کے پیج پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ جیسے میری تحریر یں اقساط...

    کاشان بھائی۔ یہ تو با آسانی کسی بھی رکن کے پیج پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ جیسے میری تحریر یں اقساط یہاں دیکھیں: https://www.urduweb.org/mehfil/members/%D8%B2%D9%84%D9%81%DB%8C.16535/#postings
  7. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ بیت المکرم ) - قسط 32

    شیخ بیت المکرم- ایک کہانی لڑکے کے ایک رشتے دار نے شیخ بیت المکر م سے اصلاحی تعلق قائم کیا تھا۔ شیخ مسجد میں موجود چندکچے گھروں میں سے ایک میں مقیم تھے۔ بعد از عصر ایک تخت پر بیٹھ جاتے اور لوگ اپنی اصلاح کے خطوط ان کو دیتے اور جواب حاصل کرتے یا زبانی ہی اپنی بات کر لیتے۔ لڑکا بارہا ان کے...
  8. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ اسلامیہ کالج ) - قسط 31

    شیخ اسلامیہ کالج - ایک کہانی بعض سفر کئی منزلیں لاتے ہیں۔ بعض سفر لا محدود ہوتے ہیں کبھی ختم نہیں ہوتے۔ بعض سفر بالآخر حیرت پر منتہج ہوتے ہیں۔ لڑکا جان چکا تھا کہ یہ انسانوں کے درمیان یکسانیت تلاش کرنے کا سفر ایسا ہی ایک سفر ہے۔ اگر ذات لامحدود ہے تو اسکو پہچاننے کے مسافر اور راستے جدا...
  9. سید رافع

    موسیقی کی منازل۔ موسیقی کی کائی۔

    خدا کی عبادت کرنے اور خدا بنا کر عبادت کرنے میں بھی وہی فرق ہے جو کوئل کے سلسلے میں آپ نے فرمایا۔
  10. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ شاہ فیصل کالونی ) - قسط 30

    شیخ شاہ فیصل کالونی - ایک کہانی لڑکے کی گاڑی وسیع کالے پل پر دوڑے جا رہی تھی۔ لیکن یہ وسعت اب تنگ سڑکوں میں بدلنے والی تھی۔ جونہی ریل کی پٹری کے پل کے نیچے سے گاڑی گزرتی ہےایک پیچ دار راستہ شروع ہو جاتا ہے۔ لڑکا کافی طویل فاصلہ طے کر کے پوچھتا پوچھتا شیخ شاہ فیصل کالونی کی مسجد پہنچتا ہے۔...
  11. سید رافع

    موسیقی کی منازل۔ موسیقی کی کائی۔

    موسیقی کی منازل۔ موسیقی کی کائی۔ ایک دوست فرما رہے تھے۔ شہوت انگیز موسیقی اور شہوت انگیز ماحول میں تو کافی obvious ہے کہ حرام کے زمرے میں آئے گا۔ کیا اس کا تعلق موسیقی کی دھن یا لئے سے یا الفاظ یا موضوع سے۔ بعض صوفی سلسلوں میں سماع کا نظریہ ہے۔ حضرت امیر خسرو نے تو موسیقی کے آلات اور راگ بھی...
  12. سید رافع

    پاکستان میں انسان دوست سچے لوگ کیوں پیدا نہیں ہو رہے؟

    جو وقت بچایا، وہ کس اہم کام میں صرف کیا؟ :disdain:
  13. سید رافع

    پاکستان میں انسان دوست سچے لوگ کیوں پیدا نہیں ہو رہے؟

    آپ نے یہاں تک صحیح فرمایا کہ انسان دوست لوگوں سچے لوگوں کی حسب توفیق آواز سے آواز ملانی چاہیے۔ یہ بہت ہی عمدہ بات ہے۔ انصاف کی بات ہے۔ یہ پوزیٹو فیڈ بیک لوپ ہے۔ جو اسکو توڑے وہی اصل میں لائق اصلاح ہے۔ انسان خودبخود کچھ نہیں بنتا۔ مرد مرد کو بناتا ہے۔ سچا مرد سچے مرد بناتا ہے۔ عورت پھر ان مردوں...
  14. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ بنوری ٹاون سویم) - قسط 29

    شیخ بنوری ٹاون سویم- ایک کہانی اکیسویں صدی کی دوسری دہائی شروع ہو چکی تھی۔ ایک دن سورج عین نصف النہار سے گزر چکا ہوتا ہے۔ لڑکا بنوری ٹاون کی ایک مسجد ڈاکٹر صاحب سے ملنے کے لیے پہنچتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب ایبٹ آباد سے کراچی تعلیم کے لیے آئے، پھر مدینہ یورنیورسٹی سے چار سال دینی علوم حاصل کیے اور...
  15. سید رافع

    پاکستان میں انسان دوست سچے لوگ کیوں پیدا نہیں ہو رہے؟

    سوال سے کیا ہوتا ہے، پیغام تو پہنچ گیا۔ بعض اوقات سوال صحیح بھی ہو، پیغام پہنچ بھی گیا ہو تو قلب کے کان سن نہیں پاتے۔ سو سوال اہم نہیں۔ کسی نے پوچھا کہ کیا وہ دکان رائل ڈھاکہ والی گلی میں ہے؟ جواب دینے والے کے علم میں تھا کہ ہے۔ جواب ہو سکتا تھا جی۔ لیکن اس نے جواب کیا دیا سنیں۔ آپ کس طرف سے...
  16. سید رافع

    پاکستان میں انسان دوست سچے لوگ کیوں پیدا نہیں ہو رہے؟

    آپکی بات تحریر کے علاوہ انسانی تعلقات پر بھی صحیح ہے۔ تحمل ایک عادت ہے اور یہ مضمون اسکی تربیت۔
  17. سید رافع

    پاکستان میں انسان دوست سچے لوگ کیوں پیدا نہیں ہو رہے؟

    ایسا نہیں ہے۔ پاکستان کے انسان دوست سچے لوگ قوم کی سربراہی سے غیر متعلق ہو گئے ہیں۔ اسکی وجوہات وہی ہیں جو مضمون میں بیان کی گئیں۔ سو وہ پیدا ہوئے نہ ہوئے برابر معلوم ہوتا ہے۔
  18. سید رافع

    بابا فریدؒ کے دربار پر عمران کا سجدہ یا بوسہ؟ آپکا امتحان!

    انصاف کی روشن مثال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہے۔
  19. سید رافع

    بابا فریدؒ کے دربار پر عمران کا سجدہ یا بوسہ؟ آپکا امتحان!

    انصاف صلح حدیبیہ جیسا ہوتا ہے کہ ایک صاحب بھاگ کر عین صلح نامہ کے وقت آ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو معاہدے کی روح کے مطابق واپس مکے بھیج دیا۔
Top