نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    ہیلو افغانستان

    ساجد صاحب، فن فوٹو گرافی کے تقاضے پورے کرتے ہوئے ایک اعلیٰ کیمرے سے کھینچی گئی یہ تصاویر نہایت عمدہ ہیں اور بعض تو کسی مقابلۂ فوٹو گرافی میں بھیجنے کے لائق ہیں۔ اس بچی کی آنکھوں سے مجھے (غالباً) اسی کی دہائی میں چھپی نیشنل جیوگرافک میگزین کے کور پر چھپی ہوئی اول انعام یافتہ ایک افغان دوشیزہ کی...
  2. تلمیذ

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    یہ تو بہت اچھی بات ہے صاحب، اب ذرا آپس میں شہر یا گاؤں بھی ملائیں شاید قریب قریب ہی ہوں:)
  3. تلمیذ

    اردو محفل میسینجر

    کسی بھی اچھے فورم میں یہ ایک بہت اچھی سہولت تصور کی جاتی ہے لیکن اس کے فعال ہونے سے ارکان کی اس کے ذریعے آپس سے میں مراسلت کے نتیجے میں پوسٹوں کی تعداد میں یقینا کمی آجائے گی۔
  4. تلمیذ

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    اوپر لکھا ہے، پٹنہ سے۔
  5. تلمیذ

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    ماشاءاللہ! خوش قسمت ہیں کہ اتنی بڑی ہستی کی آل سے ہیں اور خاندانی شجرہ بھی اب تک محفوظ ہے۔
  6. تلمیذ

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    یہ تو پھر گمان (بھلیکھے) والی بات ہی ہو گئی، اصل شکل تو سامنے نہ آئی!
  7. تلمیذ

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    پنجابی زبان سےپیا ررکھنے والے ایک اور دوست کو محفل پر خوش آمدید! توقع ہے یہاں پر گزارا ہوا وقت آپ کے لئے بہت خوشگوار اور ہمارے لئےنت نیاپنجابی کلام پڑھنے کا ذریعہ رہے گا۔' التباس' ایک غیر مانوس سا لفظ ہے چیمہ صاحب، تھوڑی وضاحت کر دیں۔
  8. تلمیذ

    عشبہ اور محفلین

    بے حد پیاری بچی کی نہایت خوبصورت تصاویر ہیں اور اس کے تآثرات کو آپ نے الفاظ میں خوب ڈھالا ہے۔ اللہ تعالےٰ اس گڑیا کی صحت تندرستی سے پروان چڑھائےاور والدین کے لئے نور العین بنائے۔ آمین۔
  9. تلمیذ

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    بلا شبہ ہے۔ اب اشتیاق مزید بڑھ گیا ہے!!
  10. تلمیذ

    شو کمار بٹالوی شِو کمار بٹالوی: برہا دا سلطان

    خیر، ایہہ اینی اوکھی بولی وی نئیں ہیگی۔ (خیر، یہ اتنی مشکل زبان بھی نہیں ہے)! سیماب!!
  11. تلمیذ

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    جناب شاکر القادری کو خراج تحسین پیش کرنے کا یہ انداز سب سے انوکھا اور لفظ لفظ سے خلوص و عقیدت کا مظہر ہے۔ہے۔ چھا گئےاو حسن نظامی صاحب!! جزاک اللہ۔
  12. تلمیذ

    گوہر قلم کی خطاطی

    اساتذہ کے قلم کا کیا کہنا! آج کل تو کمپیوٹر کا دور ہے اور شاید فونٹ سازی کے ذریعےخطاطی میں نت نئی راہیں نکلتی جائیں لیکن اصل چیز تو وہی خطاطی ہے جو بڑے کر گئے ہیں۔ جس کی بنیاد پر یہ فونٹ بنیں گے۔ نظامی صاحب ، ان بیش بہا نمونہ جات کو ڈھونڈھ کر محفل پر یک جا کرنے کے لئے آپ کی کاوشیں قابل ستائش...
  13. تلمیذ

    شو کمار بٹالوی شِو کمار بٹالوی: برہا دا سلطان

    پنجابی سائٹ 'اپنا آرگ' تے شِو کمار بٹالوی دا ڈھیر سارا کلام پیا ہویا اے۔
  14. تلمیذ

    خط ثلث

    بہت ہی عمدہ خط ہے۔ ہمارے ہاں قران پاک کی کتابت زیادہ تر اس خط میں ہوتی ہے۔
  15. تلمیذ

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    اب دھاگے کے موضوع پر کچھ باتیں کر لی جائیں۔ محترم ساجد صاحب کہاں چلے گئے ہیں جنہوں نے اس تقریب کے بارے میں ایک مفصل رپورٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ کیا ابھی تک اسلام آباد کے دورے کی تھکاوٹ نہیں اتری، جناب؟ ساجد
  16. تلمیذ

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    واہ جناب! یہ تو آپ کی بے حد کرم نوازی ہوگی، منصور صاحب۔ یہ تو گھر سے ہی کام ہو گیاؕ! میں منتظر رہوں گا۔
  17. تلمیذ

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    مجھے حمو دالرحمٰن کمیشن رپورٹ کا کمیشن کا اردو ترجمہ درکار ہے۔ اگر کسی دوست کے علم میں ہو کہ یہ نیٹ پر یا کتابی صورت میں کہاں سے مل سکتا ہے تو مطلع کریں۔ مجھے یاد ہے کہ یہ چند سال پہلے 'جنگ' میں قسط وار چھپا تھا۔ اس عنیات کے لئے پیشگی شکر گذاری ہے!!
  18. تلمیذ

    احمد ندیم قاسمی مہذب

    کیا حقیقت نگاری ہے!! بہت اچھا انتخاب ہے، حسان خان صاحب!!
  19. تلمیذ

    کچھ محفل کے بارے میں

    یہ تو خیر کسر نفسی ہے سرکار آپ کی۔ مختلف موضوعات پر آپ کی تحاریر سے آپ کی صلاحیتوں کے بارے میں معلوم ہوتا رہتا ہے۔ آپ اردو محفل کے قابل احترام ارکان میں سے ہیں، جناب!
  20. تلمیذ

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    انگریزی میں اس کو غالباً ' بُل ٹیرئیر' کہتے ہیں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Bull_Terrier
Top