نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    عشق ممنوع

    بالکل درست کہا آپ نے۔وہ لوگ ابھی تک مشرقی اقدار کا کچھ خیال رکھے ہوئے ہیں۔ نیز ایران میں حکومت کی طرف سے نظم و ضبط بھی ہم سے کچھ زیادہ ہی ہے۔ زیر موضوع ترکی ڈرامے سے متعلق میرا ذاتی پیغام ملاحظہ کریں، شکریہ!
  2. تلمیذ

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    لاہور میں ایک جگہ ہے 'پکی ٹھٹھی' (پ اور ٹھ دونوں پر زبر)۔ مجھے یاد ہےکئی سال پہلے ّغالباً ستر کی دہائی کی بات ہے ، ہم آرٹس کونسل میں ایک ڈرامہ دیکھ رہے تھے جو غالباً اطہر شاہ خان کا تحریر کردہ تھا۔ اس میں مزاح کی ایک بہت اچھی سچوایشن پیدا کی گئی تھی۔ وہ ایسے کہ ایک فنکار ہاتھ میں ایک ڈاک کا...
  3. تلمیذ

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    شکر ہے، آپ نے ان کے بارے میں لکھ دیا ورنہ میں لکھنے والا تھا۔ بلا شبہ یہ ایک بے حدعمدہ نعت شریف تھی، آج کل بے شمار خواتین و حضرات اس میدان میں طبع آزمائی کرتے نظر آتے ہیں۔ خیر نعتیہ کلام تو صنف ہی ایسی ہے کہ جو کوئی بھی اس کو پڑھتا ہے وہ قابل تعظیم و تعریف ہے، تاہم ،بعض حضرات کو باری تعالےٰ...
  4. تلمیذ

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    اور ساجدصاحب کی طرف سے بھی!!
  5. تلمیذ

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    آپ کا تقریب کے بارے میں احوال بیان کرنے کا انداز دوسروں سے ذرا الگ اورمحظوظ کر دینے والا ہے۔ میرے مختصر سے تآثرات کا ربط دینے کا شکریہ۔ میراخیال ہے جو احباب موجود نہیں تھے وہ اتنے سارے آنکھوں دیکھے احوال کو پڑھ کر تقریب کے بارے میں یقیناً کافی حد تک اندازہ لگا چکے ہوں گے۔
  6. تلمیذ

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    آپ کا یہ دھاگہ بعدمیں دیکھا ۔ اس سے پہلے میں اس موضوع پر مرکزی دھاگے میں اپنی پوسٹ بھیج چکا تھا: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/القلم-تاج-نستعلیق-کی-تخلیق-پر-سید-شاکر-القادری-کے-اعزاز-میں-تقریب-کی-تصویریں.56869/page-15#post-1119321
  7. تلمیذ

    شو کمار بٹالوی شِو کمار بٹالوی: برہا دا سلطان

    التباس صاحب، اردو محفل دےپنجابی فورم تے شو کمار بٹالوی تے اک لڑی دی ڈاہڈی لوڑ سی۔ تساں ایہہ شروع کر کےبوہت ودھیا کم کیتا اے۔ ایس زمانے دے شاعراں وچہ برہا تے وچھوڑے نوں شو کمار وانگوں گھٹ شاعراں نے ای لکھیا اے۔ تے نالے جنی ٹھیٹ پنجابی اونہاں دے کلام وچ ہوندی اے اوہ فی زمانہ گھٹ ای پڑھن وچ آؤندی...
  8. تلمیذ

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    تقریب کے حوالے سے جناب سید زبیر صاحب ( جن سے ملنا میرے لئے باعث شرف تھا)، نے میرےخیالات جذبات کی پوری ترجمانی کر دی ہےاورمفصل احوال کئی ودسرے احبا ب نے بھی تحریر کر دئے ہیں جن کا اعادہ کرنا اچھا نہیں لگتا۔ مختصراً عرض ہے کہ اس تقریب کی وساطت سے جناب شاکر القادری صاحب کی زیارت (جس کی عرصے سے تمنا...
  9. تلمیذ

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    بلال صاحب تقریب کے بارے میں اپنے بلاگ پرآپ نے بڑی تفصیل سے لکھا ہے ، پڑھ کر لُطف ّگیا۔ تمام احباب سے مل کر بہت خوشی ہوئی لیکن آپ سے ملنا میرے لئے بےحد زیادہ مسرت کا باعث تھا کیونکہ اردو کے حوالے سے آپ کے کئے ہوئے کام کی وجہ سے میں آپ کی خدمات کا بہت معترف تھا (بلکہ ہوں)۔آپ کے بارے میں جس...
  10. تلمیذ

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    اپنی تو عمر کا بھید کھول دیا نظامی صاحب نے:( ۔ وہاں پر موجود دو تین دوستوں نے کہا، کہ وہ توہمیں ایک جوان شاگرد سمجھتے تھے۔
  11. تلمیذ

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    تصویریں پوسٹ کرنے اور تعارف کروانے کے لیے شکر گزار ہوں، نظامی صاحب۔
  12. تلمیذ

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    پنجابی کی ایک فلم آئی تھی 'بکا راٹھ' ۔ کئی لوگوں کو میں نے اسے 'بکار اُٹھ' (بیکار اونٹ) پڑھتے ہوئے سنا۔
  13. تلمیذ

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    میرا ایک دوست کہا کرتا تھا یار آج کل اپنے 'مویشی' حالات کچھ خراب ہیں۔
  14. تلمیذ

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    میں بھی بچپن میں عرفان الیکٹرک سروس کو 'عرفان علی کڑک (ڑ پر زبر) سروس پڑھا کرتا تھا:) ۔
  15. تلمیذ

    اردو کی معروف افسانہ نگار صفیہ صدیقی انتقال کرگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  16. تلمیذ

    اتوار بازار کراچی

    خاصے کی چیز اور پڑھنے کے قابل تحریر ہے جناب۔ لیکن یہ کالم دنیا کے لاہور ایڈیشن میں میری نظر سے نہیں گذرا۔ میں سمجھتا تھا کہ کالم نگاروں کا ایک ہی کالم سب ایڈیشنوں میں چھپتا ہےاسی لئے لاہور ایڈیشن اور کبھی کبھی فیصل آباد ایڈیشن کو پڑھ کرہی قانع تھا لیکن اب کراچی ایڈیشن کے کالم بھی دیکھا کروںگا۔...
  17. تلمیذ

    اتوار بازار کراچی

    ہفتے کے کون سے روز ہوتا ہےآ پ کا کالم؟
  18. تلمیذ

    اتوار بازار کراچی

    معلومات دینے کے لئے شکریہ یوسف صاحب، یہ اس لئے پوچھا تھا کیونکہ پنجاب کے تمام میں یہ اخبار ابھی تک نہیں پہنچا۔
  19. تلمیذ

    اتوار بازار کراچی

    تواس کا مطلب ہے کہ عنقریب ہی رئیس فاطمہ صاحبہ کے کالم میں آپ کےحوالے سے اتوار بازار کا تذکرہ بھی پڑھنے کو ملے گا!!
  20. تلمیذ

    اتوار بازار کراچی

    اپنی حالیہ سرگرمیوں پراور کئی خوشخبریوں پر مشتمل مفصل جواب دینے کے لئے شکر گزار ہوں۔ کیا اس نئے اخبار 'جہان پاکستان' کا کوئی آن لائن ایڈیشن بھی دستیاب ہے؟ جون ایلیا کی کتاب 'فرنود' پر آپ کے مضمون کاذکر بی بی سی پرانور سن رائے کے تعارف کتب میں پڑھ چکا ہوں۔ کتابوں پرآپ کے لکھے ہوئے تآثرات...
Top