نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    'عجم زدہ ترک سلاطین' کی اصطلاح کافی فکر انگیز ہے۔ کچھ مزید روشنی ڈالیں۔
  2. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تو پھر پوسٹ کیجئے نا اپنے بلاگ پر، تاکہ ہم بھی پڑھ سکیں۔
  3. تلمیذ

    تبصرےآں دی تھاں

    میں تے پہلوں وی اک تھاں عرض کیتی سی، پر کسے دھیان ای نئیں دتا۔ پنجابی فورم دا مقصد ای ایہہ وے پئی ایتھے پنجابی وچ لکھیا جائے۔ اردو واہتے تے باقی دا سارا فورم پیا ہویا اے۔
  4. تلمیذ

    آج کل نیا کام

    خرم صاحب، بے تکلفی سے لکھے گئے آپ کے یہ احوال ان احباب (خصوصاً نوجوانوں) کے لئے مشعل راہ ہونے چاہئیں جو کاہلی اور ارادے کی کمزوری کے باعث کچھ نہیں کر پاتے اور بس وقت کو دھکا لگاتے رہتے ہیں۔ صرف احساس کا بیداری اور ثابت قدمی ہونی چاہئے ورنہ کرنے والے کے لئے کاموں کی کچھ کمی نہیں ہے۔ بندے کا حتمی...
  5. تلمیذ

    آج کل نیا کام

    خرم صاحب،
  6. تلمیذ

    تاسف برسی اشفاق احمد 7 ستمبر، 2004ء

    بٹ صاحب، احباب کے علم میں اضافے کی خاطر اپنا وعدہ پورا کیجئے۔ عنایت ہوگی جناب!!
  7. تلمیذ

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    ایہہ پہلا پنجابی کلام اے جیہڑا صیحیح تھاں تے پوسٹ کیا اے تساں!!
  8. تلمیذ

    نصیر الدین نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ الله علیہ

    جاوید صاحب، پیر صاحب مرحوم دا کلام کسے تعریف تےسلاہتا تھیں اُتے وے تے ایہدی وڈیائی وچ کسے نوں کوئی شک نئیں، پر بے ادبی معاف، ایہدے لئی میرے خیال وچ پنجابی فورم مناسب تھاں نئیں۔ اینہوں کسے ہور لڑی وچ ہونا چاہی دا سی۔
  9. تلمیذ

    میڈیا اور اردو کے رضاکار – چند تلخ حقائق

    نہ صرف اردو محفل کے بلکہ اردو اور اردو کے لئے رضاکارانہ کام کرنے والے سب دیوانوں کے۔ بلال صاحب، آپ کے جذبات اور احساسات کی دل سے قدر ہے۔ اتنی محنت و مشقت کے بعد صلہ کچھ بھی نہ ملے تو آپ سے ایسی تحریر کی بجا طور پر توقع کی جا سکتی ہے۔ لیکن ہماری دلی دعاؤں کے ساتھ یہ پُر خلوص مشورہ بھی ہے کہ...
  10. تلمیذ

    اس پرندے کا کھانا حلال ہے ؟

    بالکل صحیح، میں بھی یہی لکھنے ولا تھا۔ کئی سال پہلے میں کئی لوگوں کے گھروں میں انہیں دیکھا تھا۔ لیکن انہوں نے انہیں مور کی طرح رکھا ہوا تھا۔ شاید یہاں پر کھانے کے لئے یہ اتنا مقبول نہیں ہے۔ حلال حرام کے بارے میں تو علماء حضرات ہی بتا سکتے ہیں۔
  11. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کتاب کا موضوع کیا ہے پپو جی؟
  12. تلمیذ

    جنت اور جہنم کا راز از ارشاد عرشی ملک

    بہت شکریہ جناب ، بڑھ کر لطف آگیا۔ تاہم، مجھے اب بھی ایسا لگ رہا ہے کہ یہ وہ نظم نہیں تھی۔ اب یہ عقدہ تو عرشی ہی حل کر سکتی ہیں۔
  13. تلمیذ

    ادب کے نوبل انعام کے حصول کی خواہش

    پنبہ کجا کجا نہم دل ہمہ داغ داغ شد! یہ دھاگہ آج تک نظر اوجھل رہا تو سکون تھا۔ جب سے اسے پڑھا ہے یہ سوچ رہا ہوں کہ شاید ایسے لوگوں کے بارے میں قران پاک میں جابجا مختلف انداز سے وعیدیں سنائی گئی ہیں۔ اس دنیا میں تو یہ اپنی من مانی کرلیں، لیکن اصل پتہ تو جب چلے گا 'جد بجھن گیاں کفن دیاں تنیاں'۔...
  14. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب کے انتخاب کا معاملہ بھی خوب رہا۔ شکر ہے، آپ کو اپنی پسندیدہ کتاب ہی پھر سے پڑھنی پڑی ۔ ورنہ کوئی دوسری کتاب پکڑا دی جاتی جسے پڑھنے کا اسوقت موڈ نہ ہوتا، تو؟؟؟؟
  15. تلمیذ

    پیاری ماں تو کیوں روتی ہے از ارشاد عرشی ملک

    حافظہ ساتھ نہیں دے رہا، چالیس سال پہلے کی بات ہے۔ شاید آپ ٹھیک کہہ رہے ہوں، چلئے یہ نظم عنایت فرما دیں۔
  16. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    واہ کس کا نام لے دیا۔ بے شک ان کی تمام تحریریں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
  17. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابن صفی کے بعض ناول تو شاہکار شمار کئے جاتے ہیں ویسے اگرآپ کومغربی جاسوسی ناولوں یا شارٹ اسٹوریز کے تراجم کہیں سے ملیں تو ضرورپڑھیں، بہت لُطف آئے گا۔
  18. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    دلچسپ چیزوں کے ساتھ کبھی کبھی فضول اشیاء بھی زہر مار کرنی پڑتی ہیں۔
  19. تلمیذ

    پیاری ماں تو کیوں روتی ہے از ارشاد عرشی ملک

    ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو۔ مجھے بھی یہی مصرعہ یاد رہ گیا تھا۔ اگر پوری نظم پڑھنے کو مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔ اور دوسری نظم جس کا ذکر آپ نے کیا ہے، براہ کرم وہ بھی تحریر کریں۔ شکریہ۔
  20. تلمیذ

    پیاری ماں تو کیوں روتی ہے از ارشاد عرشی ملک

    شاعر کا مشاہدہ کتنا باریک ہوتا ہے۔ اس خوبصورت نظم سے ظاہر ہے۔ یہ ارشاد عرشی کا کلام آپ کو کہاں سے مل گیا؟ مجھے یاد ہے ستر کی دہائی میں یہ کالجوں اور یونیورسٹیوں کی مقبول شاعرہ تھیں اور خوب انعامات سمیٹ کر لے جاتی تھیں پروین شاکر تو بعد میں مقبول ہوئی تھیں۔ ان کی ایک شہکار اور تآثر انگیزنظم بہت...
Top