محفل میں کافی موضوعات پر نہایت اچھے فورم چل رہے ہیں جہاں پراحباب اپنی اپنی دلچسپی کے مطابق حصہ لے کر باقی سب کے علم میں اور خود اپنے علم میں اضافہ کرتے رہتے ہیں۔ اور یہ بہت صحت مند رجحان ہے۔ میں بھی یہی بات سوچ رہا تھا کہ ان مخصوص موضوعات یعنی تصوف، روحانیت، علوم مخفی، وغیرہ پر ایک اکٹھا یا الگ...