نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    تاکہ دوبارہ چارج کر سکیں۔ ریما لکس کیوں استعمال کرتی تھی۔
  2. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بہانہ نہیں چلے گا جناب۔ کچھ بھی کر کے ترتیب پر قائم رہنا ہوگا
  3. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے یہ ظلم نہیں ہے کہ پہلی غلطی پر ہی کھڑکا دیا آپ نے؟ حالانکہ کل آپ نے ایک غلطی کی تھی ترتیب میں لیکن ہم چپکے رہ گئے تھے۔
  4. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے پتا ہوتا کہ آپ کو املا درست کرنے سے خوشی ہوتی ہے تو ایسی ایسی غلطیاں کرتا کہ آپ ہر وقت کھلکھلاتی رہتیں اور نتیجتاً آپ کا بھی املا بگڑ جاتا۔:p
  5. ناصر رانا

    پسندیدہ فلم ؟

    سوائے Avatar کے ان میں سے کوئی بھی مووی نہیں دیکھی۔
  6. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑبڑ کر دی اتنی بڑی، کیا خاک سمجھدار ہیں ہم۔ :atwitsend:
  7. ناصر رانا

    سیاحت سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بہترین فلمیں

    تصویریں صاف نطر آرہی ہیں۔ میں نے ان مین سے صرف دو ہی دیکھی ہوئی ہیں۔ سلم ڈاگ ملینیئر (Slumdog Millionaire) پائریٹس آف دی کیرئیبین (Pirates of the Caribbean)
  8. ناصر رانا

    تاسف محی الدین نواب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بچپن سے ہی مطالعے کی لت تھی اور پہلا ناول محی الدین نواب صاحب کا ہی پڑھا تھا جب سے آج تک وہ واحد مصنف ہیں جن کی تمام تصانیف کو ایک سے زیادہ مرتبہ پڑھ چکا ہوں۔ حالیہ دنوں میں بھی دیوتا ناول تیسری مرتبہ پڑھا ہے۔ بے شک وہ اردو ناولز کی دنیا کا ایک بلند پایہ ستون تھے اور ان...
  9. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے کہ آپ لوگ مزید چھترول کریں میں مان لیتا ہوں کہ خطا ہوئی ہے۔ :cry2::cry2:
  10. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طقریباً چکرا گیا تھا میں بھی یہ لفظ دیکھ کر، کیا خوب ترکیب ڈھونڈ کر لائے ہو۔
  11. ناصر رانا

    چھپا رستم

    توبہ کرتے رہنا چاہیئے انسان کو کہ خدا جانے کونسی گھڑی مقبولیت کی ہوتی ہے۔ بستر کی ایک چیز
  12. ناصر رانا

    بے ربط باتیں

    اپنے عنوان سے بہت دور ایک عمدہ تحریر۔ کچھ سدباب بھی بیان کر دیتے تو گویا چار چاند لگ جاتے۔
  13. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حرج کیا ہے اگر اپنی رائے کا اظہار کریں تو؟ کم ازکم اصلاح تو ہو جائے گی۔
  14. ناصر رانا

    ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خوابی کا فوری علاج

    بچپن میں کبھی کبھار راہ چلتے کہیں ہجوم دکھائی دیتا تھا تو تجسس ہوتا تھا کہ کیا ماجرا ہے؟ کوئی مداری ہے یا جادوگر؟ جیسے تیسے لوگوں کو دھکیل کر اندر گھسنے پر معلوم ہوتا کہ کوئی حکیم صاحب ہیں جو کہ سانپ کی پٹاری بند کر کے رکھے بیٹھے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ یہ ایسا عجیب الخلقت جانور ہے اور یہ ایسا...
  15. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب ثابت کا لفظ استعمال کر رہے ہیں تو گمان کے زمرے میں جائے گا یہ۔ اگر شاید کہتے تو قیاس ہوتا۔
  16. ناصر رانا

    جملہ الٹائیے

    آج کے بڑے کل کے بچے تھے۔ تابش بھائی نے درست کہا تھاکہ یہاں سوالکرنا جوابدینے سے زیادہ مشکل ہے۔
  17. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیڑھی لکیر کو اردو میں خط منحنی کہا جاتا ہے۔ یہ فونٹ بھی کچھ منحنی سا دکھائی دیتا ہے۔
  18. ناصر رانا

    جملہ الٹائیے

    ناکامی کی سیڑھی چڑھنے کے لیئے آرام ضروری ہے۔ ہر مشکل میں کام آنے والا ہی آپ سے مخلص ہوتا ہے۔
  19. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    بالکل کم ہے۔ جب پاکستان میں بجلی کا ڈھنگ کا نظام نہیں ہے تو اسکا وزیر کیوں ہے؟
  20. ناصر رانا

    لمبی ترین ڈرائیو

    بالکل درست فرمایا۔ آج ہی کی بات ہے کہ میں نے محض 140 کلومیٹر کا سفر کیا مگر آدھا دن لگ گیا اپ اینڈ ڈاؤن میں۔ ورنہ 400 کلومیٹر اپ 400 ڈاؤن ایک دن میں کرنا معمول کی بات ہے۔ ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 800 کلومیٹر سفر کیا ہے مسلسل ڈرائیو کر کے۔ اور بائیک پر زیادہ سے زیادہ 300 کلومیٹر (150 اپ 150...
Top