بھائی مجھے اس پابندی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، بلکہ مجھے کیا تبلیغی جماعتوں کو بھی کوئی تشویش نہیں ہے۔
جو بات مجھے تکلیف دیتی ہے وہ سیکیورٹی اور امن و امان کے ذمہ دار اداروں کی یہ فرعون والی ٹیکنیک ہے۔ انہیں دراصل کوئی ایک بٹن چاہیئے جسے دبانے سے سارے مسائل حل ہو جائیں، شدت پسندی کا بڑھتا ہوا عفریت...