صرف پاکستانیوں کو ہی کیوں مورد الزام ٹھراتی ہیں۔
انسان خود بنیادی طور پر حسن پرست ہے۔ خوبصورتی کا دلدادہ ہے۔ ہر وہ چیز جو دیکھنے میں بھلی لگے اس میں کشش محسوس کرتا ہے۔
نسل پرستی یا گوروں کالوں کا جھگڑا کوئی پاکستانی تھوڑا ہی ہے۔
ابو ظہبی میں اب شیخ کہاں بستے ہیں، اب تو انڈین اعر پاکستانی ہی پائے جاتے ہیں وہاں۔
جب بھینس روز چرنے کو جاتی تھی اور پیٹ بھر کر آتی تھی تو اس کو ڈنڈا کیوں مارا؟
جب چور کوتوال کو ڈانٹ دے گا تو کوتوال کی مجال ہے جو ایف آئی آر کاٹے۔
جب استاد لڑکوں کو مرغا بنا سکتا ہے تو لڑکیوں کو مرغی کیو نہیں بناتا جب کہ اس صورت میں انڈوں کا فائدہ بھی حاصل ہوگا
ہم تو آ اے عندلیب کا سوچ رہے تھے مگر اب ہنر مندی کی بات آ ہی گئی ہے تو پہلے مرحلے میں ہی چت ہونا پڑے گا کیونکہ استادی سے بڑا کوئی ہنر نہیں ہوتا اور ہم من ہی من آپ کو استادتسلیم کرتے ہیں۔
(نوٹ: یہ وہ والا استاد نہیں جو ہم اکثر کنڈکٹر کو کہتے ہیں)
غالب گمان ہے کہ آٹھ ہوتی ہیں، کمی بیشی بحی ہوسکتی ہے اس میں۔
میرا سوال: اگر ایک مزدور ایک دیوار سات دن میں بناتا ہے تو سات مزدور ایک دیوار کتنے دن میں بنائیں گے؟