نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    بھارتی فضائیہ الرٹ

    ا(وے نکیو) حوصلہ کرو کوئی جنگ ونگ نہیں ہوگی اس ہندو بنیئے میں اتنے تپڑ ہی نہیں ہیں کہ پاکستان تو کیا بنگلہ دیش سے بھی جنگ کرسکے اصل مسئلہ یہ ہے کہ جو میں بار بار عرض کرچکا ہوں ان۔ڈیا اس ایک واقعہ سے کئی شکارکرنے کہ چکر میں ہے اور پیچھے امریکہ کہ ہلا شیری ہے کیونکہ امریکہ بھی یہی کہتا ہے کہ...
  2. آبی ٹوکول

    جنگ نہیں‌امن

    اور آپ سوچتے ہی رہ جائیں گے مگر اس بنئیے کہ بچے میں یہ جراءت کبھی بھی نہیں ہوسکتی ۔ ۔ یہ تو بس آجکل ذرا امریکہ سے اچھے تعلقات اور اس پر پس پشت امریکہ کی ہلا شیری ہے وگرنہ تو 2002 کو گزرے ہوئے ابھی اتنا زیادہ عرصہ بھی نہیں ہوا۔۔
  3. آبی ٹوکول

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    سبحان اللہ (وائی آپکی اس بات پر تو میرا بے اختیار صدقے جان نوں دل کردا اے) حضور اتنا بھولا پن بھی بھلا نہیں ہوتا ہم ہمدردی کس کریں ؟ ان سے جو جو ہماری ہمدردی کو ہماری کمزوری سمجھ رہے ؟ میڈیا تو ایک طرف ورما جیسے آفیشلز پاکستانی چینلز پر آکر دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ ۔ ۔ اور میں ہوچھتا ہوں ایسا کیا...
  4. آبی ٹوکول

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    اللہ تو مدد کرےگا ہی مگر ہم کب خود کی مدد کریں گے ۔ ۔ ۔۔ ہمارا تو یہ عالم ہے کہ اس ساری صورتحال پر مدافعانہ طرزعمل اپنائے ہوئے ہیں ایک سخت قسم کا بیان بھی نہیں دے سکے اور ہڑبڑاہٹ کا یہ عالم ہے کہ پہلے ڈی جی آئی ایس آئی کو بھجنے کا فیصلہ سنا دیتے بعد میں انکا نمائندہ بھجنے کی صلاح فائنل ہوتی ہے...
  5. آبی ٹوکول

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    السلام علیکم عندلیب بہنا ۔ سب سے پہلے تو آپ سے دلی معذرت کہ آپ کو میرے الفاظ سے ٹھیس پہنچی مدعا ہرگز وہ نہ تھا جو آپ سمجھیں وضاحت کا حق طالوت بھائی نے خوب ادا کردیا ۔اس پر انکا تہہ دل سے منمنون ہوں ۔ مزید عرض یہ ہے کہ بے شک وطن سے محبت ہر انسان کہ اندر ایک فطری جزبہ ہے اور اسی کہ تحت ہر انسان کا...
  6. آبی ٹوکول

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    جب پیارکیا تو ڈرنا کیا اور بڑھاؤ بھارت سے پیار کی پینگیں تو پھر نتیجتا انکو بھی پیار تو ہونا ہی تھا ۔ ۔ ۔ اور مشھور مثال تو آپ نے سُنی ہوگی کہ گدھے کا پیار دولتی ۔ ۔ ۔ لہزا اگر بھارت آپ پر الزام لگا رہا ہے تو یہ اس کے پیار کا اظہار ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ہندوستانی میڈیا اور سیاست دان اپنا پسندیدہ قومی...
  7. آبی ٹوکول

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    کوئی خاص تو کیا کوئی عام بھی وجہ نہیں ہے کیونکہ محبت کے لیے کسی بھی وجہ کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ۔
  8. آبی ٹوکول

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    جو کچھ بھی ہوا یا ہورہا بہت بُرا ہے لیکن اس کا فائدہ آنے والے بھارتی الیکشنز میں صرف اور صرف بھارتی جنتا پارٹی کو ہوگا ۔ ۔
  9. آبی ٹوکول

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    ذرا یہ کل کیپیٹل ٹالک بھی دیکھ لیجیئے ۔ ۔ ۔ http://siasat.pk/forum/viewtopic.php?f=16&t=233
  10. آبی ٹوکول

    ª!ª ہماری بھی اصلاح ہوجائے ª!ª

    بہت شکریہ محمد وارث بھائی اور الف عین بھائی آپ نے شاعری کہ بارے میں جن بنیادی تکنیکی چیزوں کا ذکر کیا ہے میں ان کہ بارے میں قطعی کچھ نہیں جانتا مثلا علم عروض ،بحر تقطیع وغیرہ ۔ ۔۔ یہاں اپنے چند ٹوٹے پھوٹے الفاظ پیش کرنے کا فقط مقصد فقط یہ تھا کہ جو کچھ ہم کہتے آئے ہیں آیا اس پر شاعری کا...
  11. آبی ٹوکول

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    ذرا انکی بھی سن لو ۔۔ http://www.siasat.pk/forum/viewtopic.php?f=16&t=238
  12. آبی ٹوکول

    تعارف Hello

    السلام علیکم اینڈ خوش آمدید ارم
  13. آبی ٹوکول

    ª!ªکُن فیکون ª!ª

    کُن فیکون تے کل دی گل اے اسیں اگے پریت لگائی توں میں حرف نشان نہ آہا جدوں دتّی میم گواہی
  14. آبی ٹوکول

    ª!ª ہماری بھی اصلاح ہوجائے ª!ª

    السلام علیکم بہت شکریہ بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا اصل میں بہت عرصہ پہلے جب ہم ابھی میٹرک میں تھے تو شاعری سے شغف ہوا تھا اس زمانے میں کافی اُلٹا سیدھا لکھا تھا ۔ ۔ اب چونکہ پردیس میں ہوں لہزا جو کچھ لکھا تھا وہ دیس میں ہی رہ گیا اب جیسے جیسے کچھ یاد آتا گیا یہاں پیش کرتا رہوں گا سردست چند...
  15. آبی ٹوکول

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    چونکہ حضرت مغل جی کا شمار بھی محفل میں ہماری پسندیدہ ترین شخصیات میں ہوتا ہے اس لیے ہم خامہ فرسائی ضرور کریں گے نیز حضور چونکہ شاعر ہیں تو ہم بھی انکی مدح سرائی بقول شاعر ہی انجام دیں گے ۔ ۔ اوتار ۔ ۔ جو ہو سچ بات وہ اے نظم دو پہلو نہیں رکھتی نظر آتا ہے یکساں رکھیے سیدھا یا گُہر الٹاٹا...
  16. آبی ٹوکول

    ª!ª ہماری بھی اصلاح ہوجائے ª!ª

    بہت شکریہ محمد وارث بھائی یقین تھا کہ یہاں پہلا رپلائی آپ ہی کا ہوگا ۔ ۔ ویسے بندہ کو عابد عنائت کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔لفظ سخنیانہ پر دلی معذرت استادوں کی بزم میں ایسی گستاخی آئندہ ہرگز نہ ہوگی ۔ ۔ ۔ باقاعدہ شاعر تو نہیں ہوں ویسے ہی کبھی کبھی کوئی خیال ذہن میں آجائے تو اشعار کہ قالب میں ڈھالنے کی...
  17. آبی ٹوکول

    ª!ª ہماری بھی اصلاح ہوجائے ª!ª

    السلام علیکم تمام معزز اساتزہ کرام توجہ فرمائیں کہ درج زیل شعر ہماری اک سخنیانہ کاوش ہے ۔ ۔ گر ہوسکے تو اصلاح کردیجئے وگرنہ سند سے نوازیئے ۔ ۔ یہ اک تلخ حقیقت ہے، کہ نہ کوئی فسانہ ہے خود زخم دے کر ، وقت نے مرہم بھی لگانا ہے :grin1:
  18. آبی ٹوکول

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    بہت خوب محسن بھائی ہمیشہ کیطرح ۔ ۔ ۔ ۔ بس یہ ایک جملہ تنقید سے زیادہ توہین پر مبنی لگا وہ بھی ایسے بندے کی کہ جس کا کم از کم اس تھریڈ سے کوئی لینا دینا نہیں۔والسلام مع الاحترام
  19. آبی ٹوکول

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    اجی ہم نے تو جمہوری روایات پر عمل کیا اور جمہور کی گواہی پر اپنے مکالمے کی بنیاد رکھی :cool: باقی میں شاعر تو نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:hatoff:
  20. آبی ٹوکول

    تعارف عزت مآب جناب حضرت محمد صابر دامت برکاتہم عالیہ آف گوجرانوالہ شریف

    آپ کہ بارے میں اتنا کچھ جان کر بھی خوشی ہی ہوئی ایک بار پھر خوش آمدید آپکو محفل میں
Top