تعبیر کہ بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا مگر جو خیالات تعبیر کہ بارے میں ساری محفل کہ پڑھے ہیں ان سب کو پڑھ کر اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ۔ ۔ ۔ ۔ بقول آبی
جب سے تعبیر محفل کی ہوئیں
تب سے تعبیر ِ محفل ہوگئیں
:hatoff:
السلام علیکم محترم جناب باذوق صاحب !
جناب من کیا اردو مجلس کافی نہیں آپکے خود ساختہ توحیدانہ ذوق کی تسکین کہ لیے ؟ تو پھر کیوں آپ ناسازی طبع کہ کسی دورے کی طرح اپنی اس خود ساختہ توحید کے پرچم کو اُٹھائے اُٹھائے گردش لیل و نھار کی مانند کشاں کُشاں ہر فورم پر لہرانے کی سعی لاحاصل فرماتے ہیں ۔...
ہیںںںںںںںںن خوش آمدید چلیئے وعلیکم خوش آمدید پر کہاں آتے رہیے گا ہم تو یہاں کب سے ہیں اور اس پہلے آپ نے ہمیں کہاں دیکھا ؟ جو یہاں مسلسل آنے کو کہا :confused:
تو آپ سے کس نے کہہ دیا کہ قربانی کہ لیے عقل داڑھ کا نکلنا ضروری ہے ۔ ۔؟قربانی کہ لیے تو بس دوندا یا دوندی ہونا کافی ہے اور آپ جس طرح لڑتی ہیں اس سے تو لگتا ہے آپ دوندی نہیں بلکہ تریندی ہیں:grin1:
رومان کی علامات ۔ ۔ :blush:
حسن ظن سے زیادہ خود کو جھوٹی تسلی :grin1:
حقیقت سے راہ فرار :music:
اوتار کا اُلٹ کہ رومان پسند کبھی سرد نہیں پڑتے :boxing:
شخصیت مکسچر آف مختلف فیہ جس میں مزید فیہ کی بھی گنجائش باقی ہو :mrgreen:
السلام علیکم وارث بھائی کہ بارے فقط اتنا ہی کہوں گا کہ اردو محفل میں جن لوگوں سے متاثر ہوں ان میں سے یہ بھی ایک ہیں ۔ ۔ ۔ ۔باکمال شخصیت اور لاجواب ادبی ذوق کہ حامل ۔ ۔ ۔ والسلام