نتائج تلاش

  1. محمد امین

    حب الوطنی

    جو لوگ میری اس تحریر کو میری بد دیانتی اور پاکستان سے نفرت اور میرے والدین کی تربیت میں کمی پر محمول کر رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ منہ دھو کر آئیں اور میری تحریر کو دوبارہ پڑھیں :) :) :) :) بہت شکریہ نایاب بھائی۔ آج کا نوجوان دو قومی نظریے سے اس لیے انجان ہے کہ دو قومی نظریے کو ہم نے گہری...
  2. محمد امین

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    اس سے قبل بھی پی اے سی پر حملے کیے جا چکے ہیں مگر اللہ کا شکر ہے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ یہ پہلا حملہ ہے جو رات میں کیا گیا ہے۔۔۔وہ بھی رمضان میں۔۔۔
  3. محمد امین

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    یہ ائیر بیس جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا گھر ہے اور اس سے متصل ایرونوٹیکل کومپلکس میں طیارے اسیمبل کیے جاتے ہیں۔۔۔ یہ یقیناً پاکستان کے دفاع میں بہت خاص اہمیت کا حامل ہے۔
  4. محمد امین

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    ابھی سحری کرتے ہوئے ٹی وی پر دیکھا کامرہ ائیر بیس پر کراچی والے مہران بیس کی طرز کا حملہ ہوا ہے۔ دو گھنٹے سے مقابلہ جاری ہے۔ یہ ائیر بیس پاکستان میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔ دعا کیجیے کہ اللہ ہماری دفاعی تنصیبات کو دشمنوں اور دہشت گردوں سے محفوظ رکھے۔ http://www.geo.tv/GeoDetail.aspx?ID=63565
  5. محمد امین

    اے پاک سر زمیں!

    اس کلام کی بگڑی ہوئی شکل ہمارے سندھ مسلم سائنس کولج میں لکھی ہوئی تھی: یہ دل یہ جان وار دو پھر نفرتوں کو پیار دو میرا وطن سنوار دو میرا وطن سنوار دو ان چار سطروں سے محبت چاہت اور جنون کی بہت عظیم یادیں وابستہ ہیں۔ ایک دہائی قبل پڑھی گئی یہ چار سطریں گویا خونِ تمنا بن کر قلب و جگر سے گزرتی...
  6. محمد امین

    اے پاک سر زمیں!

    بہت خوب کلام ہے جناب، شاعر کا نام کیا ہے؟
  7. محمد امین

    حب الوطنی

    محمود بھائی میں تو نظریۂ پاکستان ہی بھول گیا ہوں کہ کیا تھا۔۔۔ جھگڑے ہیں یہاں صوبوں کے ذاتوں کے نسب کے اگتے ہیں تہِ سایۂ گل خار غضب کے یہ ملک ہے سب کا مگر اس کا نہیں کوئی اس کے تنِ خستہ پہ تو اب دانت ہیں سب کے یقین جانیے بچپن اور لڑکپن کے وہ سارے ایگزوٹک رنگ، خواب اور جذبات جو اس...
  8. محمد امین

    حب الوطنی

    بہت شکریہ ظفری بھائی۔۔۔
  9. محمد امین

    حب الوطنی

    ابھی میں اپنے ہی موضوع سے تھوڑا سا ہٹ رہا ہوں۔۔۔ اگر پاکستان کو ایک مثالی اسلامی فلاحی ریاست ہی بنانا مقصود تھا تو 1957 تک پاکستان ائیر فورس کا سربراہ انگریز کیوں تھا؟ 1953 تک نیوی کا سربراہ انگریز تھا اور 1951 تک بری فوج کا سربراہ انگریز تھا۔۔۔ اور پھر اس کے بعد بھی ضیاء کے سوا تمام کے تمام...
  10. محمد امین

    حب الوطنی

    امی ان سب باتوں سے تو کوئی اختلاف نہیں۔ پاکستان یقیناً ناگزیر تھا۔ میں فقط اس مائنڈ سیٹ کی بات کر رہا کہ جس کے تحت ہم پاکستانیوں کو "اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے"۔۔۔ یقینا اپنوں نے ہی ہمیں لوٹا ہے، ورنہ انگریز سربراہانِ مسلح افواج نے تو ہمارا ساتھ کافی بعد تک دیا ہے۔ میرا ناقص تجزیہ یہ...
  11. محمد امین

    حب الوطنی

    میں ایسا ہی کوئی جواب چاہ رہا تھا :) :) :) :) سلامت رہیے۔۔۔
  12. محمد امین

    پیاسی زمین کو تو ایک جرعۂ خون ہے بہت۔۔۔میرا لہو نچوڑ کر پیاس بجھا دیا کرو

    پیاسی زمین کو تو ایک جرعۂ خون ہے بہت۔۔۔میرا لہو نچوڑ کر پیاس بجھا دیا کرو
  13. محمد امین

    حب الوطنی

    بالکل فطری امر ہے ۔ حادثاتی عمل تو نہیں سمجھا۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ میرے نظریات میں کئی دفعہ رد و بدل آتے رہے ہیں۔ میں کوئی وسیع المطالعہ شخص نہیں ہوں۔ بس حالات و واقعات کا تجزیہ کرتا ہوں۔ میں پاکستان کو فقط ایک زمین کا ٹکڑا نہیں سمجھتا۔۔ میں وطنیت سے بہت بلند ہو کر سوچنے لگا ہوں۔ سارے جہاں...
  14. محمد امین

    حب الوطنی

    چلیے بات تھی بے ربطی کی تو کچھ اور بھی شامل کیے دیتا ہوں۔۔ ہمارے محلے کی مسجد کے سابق امام صاحب مجھے ملے۔ انہیں مسجد کی کمیٹی نے فارغ کردیا تھا۔ جب وہ امام تھے تب بھی ان کی کمیٹی اور کچھ نمازیوں سے ان بن رہتی تھی۔ کبھی وہ مفتی عارف صاحب کی برائیاں کرتے پائے جاتے اور پیٹھ پیچھے انہیں "وہ...
  15. محمد امین

    حب الوطنی

    کل کا مجھے دھاگہ مقفل ہونے کے بعد علم ہوا۔ اس پر کوئی تبصرہ کیے بغیر۔ میں اس بات سے نہیں ڈرتا کہ لوگ مجھ پر فتاویٰ لگا دیں گے، اور میں ایسا بھی نہیں کرسکتا کہ جو 7 ارب افراد کر رہے ہوں اسی کی پیروی کروں۔
  16. محمد امین

    كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟؟؟

    بالکل یہی درمیانی بات ہے کہ عید تو ہوتی ہی منانے کے لیے ہے۔ عید کا تو لغوی مطلب ہی خوشی ہے۔ اور اس خوشی کے منانے کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نئے کپڑے بنانے کا حکم فرمایا۔ اب جس کی جتنی استطاعت ہے وہ اظہارِ تشکر کے طور پر اچھے سے اچھے کپڑے اور اشیاء استعمال کرے، اس کی اسلام میں کوئی پابندی...
  17. محمد امین

    اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات

    بہت مبارک ہو جناب :) :) :)
  18. محمد امین

    ایک لمبا عرصہ

    اللہ تمہیں کامیاب کرے :)
Top